ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری ، بابر اعظم کی لمبی چھلانگ، کس پوزیشن پر پہنچ گئے،جانیئے

datetime 27  جنوری‬‮  2017

آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری ، بابر اعظم کی لمبی چھلانگ، کس پوزیشن پر پہنچ گئے،جانیئے

دبئی(آئی این پی) انٹر نیشنل کر کٹ کونسل ( آئی سی سی) نے ون ڈے کی نئی عالمی رینکنگ جاری کر دی ، کینگروز کے خلاف شاندار کارکردگی دکھانے والے بابر اعظم کیریئر میں پہلی مرتبہ ٹاپ 10بیٹسمینوں کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں،جبکہ آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر پہلے نمبر پر آ گئے ہیں… Continue 23reading آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری ، بابر اعظم کی لمبی چھلانگ، کس پوزیشن پر پہنچ گئے،جانیئے

آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری،دو پاکستانی کھلاڑی شامل

datetime 8  جنوری‬‮  2017

آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری،دو پاکستانی کھلاڑی شامل

دبئی(آئی این پی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے۔ تازہ ترین رینکنگ کے مطابق ٹاپ ٹین میں دو پاکستانی کھلاڑی یونس خان اوراظہرعلی بھی شامل ہیں۔آئی سی سی کی جاری کردہ ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ ٹین بیٹسمین کی فہرست میں پاکستان کے مرد بحران یونس خان چھ درجے ترقی… Continue 23reading آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری،دو پاکستانی کھلاڑی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ ہاتھ کر دیا، شائقین کرکٹ آگ بگولہ ہو گئے

datetime 25  دسمبر‬‮  2016

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ ہاتھ کر دیا، شائقین کرکٹ آگ بگولہ ہو گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے دو روز قبل عمدہ کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو ایوارڈز سے نوازا، جس میں ہندوستان کے روی چندرہ ایشون عمدہ کارکردگی کی بدولت سب پر بازی لے گئے جبکہ انہیں سال کے بہترین ٹیسٹ کرکٹر کے ساتھ ساتھ سال کے بہترین کرکٹر کی سر گارفیلڈ سوبرز… Continue 23reading انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ ہاتھ کر دیا، شائقین کرکٹ آگ بگولہ ہو گئے

آئی سی سی نے سال 2016 کے لیے کرکٹ ایوارڈز کا اعلان کر دیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

آئی سی سی نے سال 2016 کے لیے کرکٹ ایوارڈز کا اعلان کر دیا

دبئی (آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سال 2016 کے لیے کرکٹ ایوارڈز کا اعلان کر دیا، جس میں مصباح الحق کو آئی سی سی اسپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ دیا گیا۔خیال رہے کہ مصباح الحق پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان ہیں جبکہ ان کی قیادت میں ہی رواں برس ٹیم… Continue 23reading آئی سی سی نے سال 2016 کے لیے کرکٹ ایوارڈز کا اعلان کر دیا

کرکٹ کا عالمی تاج،بھارت کا ایک اور خواب پاکستان نے توڑ دیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2016

کرکٹ کا عالمی تاج،بھارت کا ایک اور خواب پاکستان نے توڑ دیا

دبئی(آئی این پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ،پاکستان بدستور پہلے ،بھارت دوسرے نمبر پر براجمان ہے۔بیٹنگ رینکنگ میں آسٹریلوی کپتان سٹیو سمتھ پہلے ،کین ولیمسن دوسرے ، جوئے روٹ تیسرے اور یونس خان 5ویں نمبر پر موجود ہیں ، پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق… Continue 23reading کرکٹ کا عالمی تاج،بھارت کا ایک اور خواب پاکستان نے توڑ دیا

آئی سی سی کی جانب سے پاکستان کیلئے شاندار اعزازکا اعلان مصباح الحق نے دھوم مچا دی

datetime 16  ستمبر‬‮  2016

آئی سی سی کی جانب سے پاکستان کیلئے شاندار اعزازکا اعلان مصباح الحق نے دھوم مچا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی جانب سے بیس سال بعد انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز برابر کرنے کا کارنامہ کرنے والے قومی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اورکپتان مصباح الحق کو آئی سی سی کی جانب سے ایک اور اعزاز سے نوازاجانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ رینکنگ… Continue 23reading آئی سی سی کی جانب سے پاکستان کیلئے شاندار اعزازکا اعلان مصباح الحق نے دھوم مچا دی

قومی کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی کی ذمہ داری بھارتی حکومت اورآئی سی سی پر ہوگی ٗ نواز شریف

datetime 9  مارچ‬‮  2016

قومی کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی کی ذمہ داری بھارتی حکومت اورآئی سی سی پر ہوگی ٗ نواز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی کی ذمہ داری بھارتی حکومت اورآئی سی سی پر ہوگی ٗ وزارت داخلہ مطمئن ہے تو ٹیم بھارت بھجوانے میں کوئی حرج نہیں ۔وزیراعظم محمد نواز شریف سے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے ملاقات کی جس میں… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی کی ذمہ داری بھارتی حکومت اورآئی سی سی پر ہوگی ٗ نواز شریف

ورلڈ ٹی ٹونٹی، آئی سی سی سٹیڈیم سے باہر سکیورٹی دینے سے انکاری

datetime 8  مارچ‬‮  2016

ورلڈ ٹی ٹونٹی، آئی سی سی سٹیڈیم سے باہر سکیورٹی دینے سے انکاری

دھرم شالا (نیوز ڈیسک) ورلڈ ٹی ٹونٹی میں سکیورٹی کی صورتحا ل کا جائزہ لینے کے لیے بھارت میں موجود پاکستانی ٹیم نے دھرم شالا کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ مکمل کر لیاہے،آئی سی سی نے سٹیڈیم کے باہر سکیورٹی دینے سے انکار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میںآ ج سے شروع ہونے والے ورلڈ… Continue 23reading ورلڈ ٹی ٹونٹی، آئی سی سی سٹیڈیم سے باہر سکیورٹی دینے سے انکاری

ورلڈ ٹی 20، پی سی بی نے 15حتمی کھلاڑیوں کے نام آئی سی سی کو بھجوادیئے

datetime 7  مارچ‬‮  2016

ورلڈ ٹی 20، پی سی بی نے 15حتمی کھلاڑیوں کے نام آئی سی سی کو بھجوادیئے

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم میں شامل 15 حتمی کھلاڑیوں کے نام آئی سی سی بھجوا دیئے ہیں۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے 15 کھلاڑیوں کے نام آئی سی سی کو بھجوا دیئے… Continue 23reading ورلڈ ٹی 20، پی سی بی نے 15حتمی کھلاڑیوں کے نام آئی سی سی کو بھجوادیئے

Page 9 of 9
1 2 3 4 5 6 7 8 9