جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ہرکوئی چاہتا ہے مودی یوکرین کیخلاف جنگ رکوا دیں ،بھارتی اداکارہ ہیما مالنی کا مضحکہ خیز بیان

datetime 26  فروری‬‮  2022

ہرکوئی چاہتا ہے مودی یوکرین کیخلاف جنگ رکوا دیں ،بھارتی اداکارہ ہیما مالنی کا مضحکہ خیز بیان

ممبئی(این این آئی) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی خوشامد میں بالی ووڈ سٹارہیما مالنی کا مضحکہ خیز بیان سامنے آگیا۔بھارتی ریاست اترپردیش میں انتخابی جلسے سے خطاب میں بالی وڈ اداکارہ ہیما مالنی نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی یوکرین کی جنگ رکوانے کی کوشش کررہے ہیں۔مودی بھارت کو وہاں لے گئے ہیں کہ دنیا دیکھ… Continue 23reading ہرکوئی چاہتا ہے مودی یوکرین کیخلاف جنگ رکوا دیں ،بھارتی اداکارہ ہیما مالنی کا مضحکہ خیز بیان

عوامی ووٹ سے منتخب ہوکر پارلیمان کا حصہ بننا چاہتی ہوں،ہیما مالنی

datetime 19  دسمبر‬‮  2017

عوامی ووٹ سے منتخب ہوکر پارلیمان کا حصہ بننا چاہتی ہوں،ہیما مالنی

ممبئی (این این آئی)ماضی میں ڈریم گرل کہلائے جانے والی اداکارہ ہیما مالنی نے اپنی سب سے بڑی سیاسی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عوامی ووٹ سے منتخب ہوکر پارلیمان کا حصہ بننا چاہتی ہیں۔ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق 69 سالہ ہیما مالنی سیونٹی از دی نیو سیونٹی نامی پینل… Continue 23reading عوامی ووٹ سے منتخب ہوکر پارلیمان کا حصہ بننا چاہتی ہوں،ہیما مالنی

ہیما مالنی نے خوبصورتی برقرار رکھنے کے ٹوٹکے بتا دیئے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017

ہیما مالنی نے خوبصورتی برقرار رکھنے کے ٹوٹکے بتا دیئے

ممبئی (این این آئی)ماضی کی ڈریم گرل ہیما مالنی دل کی بات لبوں پر لے آئیں۔ خوبصورتی برقرار رکھنے کے ٹوٹکے بتا دیئے۔ کہتی ہیں کہ سوچ مثبت رکھیں، خوش رہیں، زندگی میں ڈسپلن لائیں اور سدا جوان رہیں۔ڈریم گرل کا خطاب لے کر بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی اداکارہ ہیما مالنی کا کہنا… Continue 23reading ہیما مالنی نے خوبصورتی برقرار رکھنے کے ٹوٹکے بتا دیئے

نریندر مودی کا سوانح حیات کیلئے پیش لفظ اعزاز ہے، ہیما مالنی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017

نریندر مودی کا سوانح حیات کیلئے پیش لفظ اعزاز ہے، ہیما مالنی

ممبئی (این این آئی)اداکارہ اور بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ ہیما مالنی اسے اپنے لئے ایک اعزاز سمجھتی ہیں کہ وزیراعظم نریندر مودی نے ان کی سوانح حیات ’ڈریم گرل سے آگے‘ کا پیش لفظ تحریر کیاہے۔ہیما مالنی نے ٹوئٹ پیغام میں کہا کہ میں اسے اپنے لئے ایک اعزاز سمجھتی ہوں کہ نریندر… Continue 23reading نریندر مودی کا سوانح حیات کیلئے پیش لفظ اعزاز ہے، ہیما مالنی

ہیما مالنی اور دھرمیندر شادی سے قبل کیسے ملتے تھے؟اداکار نے برسوں بعد بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

datetime 4  مئی‬‮  2017

ہیما مالنی اور دھرمیندر شادی سے قبل کیسے ملتے تھے؟اداکار نے برسوں بعد بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

ممبئی(این این آئی )81سالہ دھرمیندر اور 68سالہ ہیما مالنی کی جوڑی نے 37سال خوشی سے نبھا لیے،دونوں 2 مئی 1980 کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو ئے تھے ۔تفصیلات کے مطابق دونوں کی پہلی ملاقات خواجہ احمد عباس کی فلم’’آسمان محل‘‘ کے پریمیئر کے دوران 1965 میں ہوئی تھی،تب تک دھرمیندر فلم انڈسٹری میں سپر… Continue 23reading ہیما مالنی اور دھرمیندر شادی سے قبل کیسے ملتے تھے؟اداکار نے برسوں بعد بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

معروف بھارتی اداکارہ ہیما مالنی کو زندگی کی بہت بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 28  اپریل‬‮  2017

معروف بھارتی اداکارہ ہیما مالنی کو زندگی کی بہت بڑی خوشخبری مل گئی

ممبئی(این این آئی) اداکارہ ایشا دیول کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے جس پر دیول خاندان بھی خوشی سے سرشار ہے۔بالی ووڈ اداکارہ ہیما مالنی اور لیجنڈ دھرمیندر کی بڑی بیٹی ایشا دیول نے اپنے قریبی دوست بھرت تکھتانی سے 5 سال قبل شادی کی تھی جس کے بعد اداکارہ نے فلم نگری… Continue 23reading معروف بھارتی اداکارہ ہیما مالنی کو زندگی کی بہت بڑی خوشخبری مل گئی

ہیما مالنی نئی گاڑی کے سحر میں مبتلا ہو گئیں

datetime 8  مارچ‬‮  2016

ہیما مالنی نئی گاڑی کے سحر میں مبتلا ہو گئیں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کی اداکارہ ہیما مالنی نئی گاڑی کے سحر میں مبتلا ہیں ۔ایک انٹر ویو میں ہیما مالنی کا کہنا تھا کہ میں نے نئی گاڑی خریدی ہے اور اس کے سحر میں مبتلا ہوں،میں اسے خود چلاتی ہوں،میں نے یہ گاڑی سیاسی مقاصد کے لیے خریدی تھی کیونکہ مجھے لوگوں سے ملنے… Continue 23reading ہیما مالنی نئی گاڑی کے سحر میں مبتلا ہو گئیں