fbpx
تازہ تر ین :

ہواوے

ہم آپ کا اپنے ملک میں ویلکم کرتے ہیں ، امریکا کی سخت پابندیوں کے بعد کس یورپی ملک نے چین کیلئے اپنے ملک کی راہیں کھول دیں

  جمعہ‬‮ 14 فروری‬‮ 2020  |  17:22
فرانس (این این آئی) چینی کمپنی ہواوے دنیا میں تیزی سے اپنی جگہ بنا رہی ہے، امریکی کمپنیوں کو پیچھے چھوڑنے کے باعث ٹرمپ سرکار مختلف طریقوں سے ہواوے پر پابندیاں لگانے کی دھمکی دیتے رہتے ہیں، ہواوے کو امریکا کی جانب سے مختلف پابندیوں کا سامنا ہے، خصوصاً 5 ...

چینی اسمارٹ فون کمپنیاں گوگل پلے اسٹور کے خلاف اکٹھی ہوگئیں

  جمعہ‬‮ 7 فروری‬‮ 2020  |  17:36
بیجنگ(این این آئی)ہواوے کو امریکی پابندیوں کے نتیجے میں گوگل سروسز جیسے پلے اسٹور سے محرومی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور اب لگتا ہے کہ یہ چینی کمپنی اس کے جواب میں اب تک کا اہم ترین اقدام کرنے والی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہواوے، شیائومی ، اوپو ...

چینی حکومت سے مالی معاونت، امریکی جریدے کے الزامات کے بعد ہواوے نے بھی دھماکے دار اعلان کر دیا

  ہفتہ‬‮ 28 دسمبر‬‮ 2019  |  22:12
نیویارک/بیجنگ(این این آئی)امریکی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ ہواوے کو چین کی حکومت کی جانب سے 75 ارب ڈالرز کی مالی معاونت فراہم کی گئی ہے جس سے کمپنی کو کھلے دل سے سرمایہ کاری کرنے میں مدد مل سکی۔امریکی جریدے نے اپنی ایک رپورٹ میں عوامی طور پر ...

نئے سال کے موقع پر ہواوے کی خصوصی آفرز ہواوے Y9 کے صارفین کیلئے شاندار اعلان کر دیا گیا

  منگل‬‮ 24 دسمبر‬‮ 2019  |  23:17
لاہور (این این آئی) نئے سال کے موقع پر ہواوے نے صارفین کیلئے خصوصی آفر متعارف کرائی ہے۔ کسٹمرز اب نیا اور مقبول HUAWEI Y9s یا پھرHUAWEI Y9Prime 2019خرید سکتے ہیں اورHUAWEI Bluetooth Speaker حاصل کرنے کا موقع جیت سکتے ہیں۔یہ آفر صرف یہاں ختم نہیں ہوتی ہے ، اس ...

چینی کمپنی ہواوے کو کیوں امریکا بلیک لسٹ کرنا چاہتا ہے ، بالآخر بڑی وجہ سامنے آگئی

  بدھ‬‮ 4 دسمبر‬‮ 2019  |  16:13
بیجنگ (این این آئی)ہواوے کو اپنے فلیگ شپ فون میٹ 30 میں گوگل اینڈرائیڈ سسٹم، گوگل سروسز اور ایپس کے استعمال سے روک دیا گیا ہے جس کی وجہ امریکی انتظامیہ کی جانب سے چینی کمپنی کو بلیک لسٹ کیا جانا ہے (اب وہ اینڈرائیڈ کا اوپن سورس آپریٹنگ سسٹم ...

ہواوے کو ایک بار پھر امریکی عارضی ریلیف مل گیا،90دن کا لائسنس جاری

  منگل‬‮ 19 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  14:20
واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی جانب سے پابندیوں کا سامنا کرنے والی چینی کمپنی ہواوے کو امریکی محکمہ تجارت کی جانب سے تیسری بار عارضی جنرل لائسنس دیئے جانے کا امکان ہے۔رواں سال مئی میں ہواوے پر تجارتی پابندیوں کا نفاذ ہوا تھا مگر امریکی محکمہ تجارت کی جانب سے اس ...

امریکی پابندیوں کے باوجود ہواوے کی آمدن میں اضافہ

  جمعہ‬‮ 18 اکتوبر‬‮ 2019  |  11:35
بیجنگ (این این آئی) امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ اور مختلف پابندیوں کا سامنا کرنے والی چینی کمپنی ہواوے کے منافع میں کوئی کمی نہیں آ سکی۔فرانسیسی خبر ہواوے کا کہنا ہے کہ امریکا کی طرف چینی کمپنی کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی تمام کوششیں رائیگاں ...

ہواوے پر امریکی پابندیوں کے بعد روس نے اپنی سرزمین پیش کردی ،ماسکو میں پہلا فائیوجی ٹیسٹ ژون قائم

  اتوار‬‮ 29 ستمبر‬‮ 2019  |  14:30
ماسکو(آن لائن) امریکہ کی جانب سے چینی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ہواوے پر جاسوسی الزامات کے باعث پابندیوں کے نفاذ کے بعد روس نے اس کے لیے اپنی سرزمین پیش کردی ،جس کا مقصد ملک میں 5 جی ٹیکنالوجی نیٹ ورک کا قیام اور فروغ ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکہ کی ...

دنیا کی بڑی ٹیلی کام اور موبائل بنانے والی کمپنی ”ہواوے“جنوبی ایشیاء کیلئے ہیڈکوارٹر پاکستان میں قائم کرے گی،بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

  اتوار‬‮ 15 ستمبر‬‮ 2019  |  23:48
اسلام آباد (این این آئی) دنیا کی بڑی ٹیلی کام اور موبائل بنانے والی کمپنی ہواوے جنوبی ایشیاء کیلئے اپنا ہیڈ کوارٹر پاکستان میں قائم کرے گی۔یہ اعلان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنی سوشل میڈیا پیج پر کیا۔اعلان میں بتایا گیا کہ 10 کروڑ ڈالر کی اس ...

دنیا کی بڑی ٹیلی کام اور موبائل بنانے والی کمپنی ”ہواوے“جنوبی ایشیاء کیلئے ہیڈکوارٹر پاکستان میں قائم کرے گی،بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

  اتوار‬‮ 8 ستمبر‬‮ 2019  |  21:42
اسلام آباد (این این آئی) دنیا کی بڑی ٹیلی کام اور موبائل بنانے والی کمپنی ہواوے جنوبی ایشیاء کیلئے اپنا ہیڈ کوارٹر پاکستان میں قائم کرے گی۔یہ اعلان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنی سوشل میڈیا پیج پر کیا۔اعلان میں بتایا گیا کہ 10 کروڑ ڈالر کی اس ...

ہواوے رواں سال آپریٹنگ سسٹم کیساتھ اپنے نئے سمارٹ فون کا تجربہ کرے گی

  پیر‬‮ 5 اگست‬‮ 2019  |  14:10
بیجنگ (آن لائن)چینی ٹیلی کام کمپنی ہواوے رواں سال اپنے نئے سمارٹ فون کا تجربہ کرے گی ‘جس کا آپریٹنگ سسٹم اس نے خود تیار کیا ہے، یہ سمارٹ فون اسی سال مارکیٹ میں فروخت کے لیے بھی پیش کیے جانے کا امکان ہے۔چینی خبر رساں ادارے کے مطابق ہواوے ...

ہواوے کا اینڈرائیڈ پر انحصار ختم کرنے کا فیصلہ کونسا آپریٹنگ سسٹم لانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں جو اینڈرائیڈ سے کئی گنا تیز ہے

  پیر‬‮ 8 جولائی‬‮ 2019  |  13:20
بیجنگ(آن لائن)چین کی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے امریکی پابندیاں نرم ہونے کے باوجود دنیا کے مقبول ترین موبائل آپریٹنگ سسٹم انڈورائڈ پر انحصار ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ہواوے کے بانی رین زین فائی کیمطابق کمپنی کا اپنا ہونگ مینگ آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ سے زیادہ تیز اور بہتر ہے۔اور ہم ...

وائٹ ہاؤس حکام ہواوے پر پابندی میں تاخیر کے خواہاں

  بدھ‬‮ 12 جون‬‮ 2019  |  12:35
واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اگست 2018 کو قومی دفاعی ایکٹ پر دستخط کیے جانے کے بعد سے سرکاری سطح پر ہواوے کی مصنوعات کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی تھی تاہم ایک سرکاری عہدیدار کا کہنا ہے کہ وفاقی کنٹریکٹرز چینی کمپنی کو ...

چین کی معروف ٹیلی کام کمپنی ہواوے نے متعدد امریکی ملازمین کو برطرف کر دیا

  ہفتہ‬‮ 1 جون‬‮ 2019  |  13:00
بیجنگ (این این آئی)چین کی معروف ٹیلی کام کمپنی ہواوے نے اپنے ملازمین کو امریکی اداروں سے تکنیکی روابط کو منسوخ کرنے کا حکم دیتے ہوئے اپنے چینی ہیڈ کوارٹر سے متعدد امریکی ملازمین کو برطرف کردیا۔واضح رہے کہ ہواوے کی جانب سے یہ اقدام ایسے موقع پر سامنے آیا۔جب ...

ہواوے کا امریکی پابندی پر قانونی جنگ لڑنے کا فیصلہ

  جمعہ‬‮ 31 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:00
ٹیکساس (این این آئی)ہواوے نے امریکی انتظامیہ کی جانب سے کمپنی کو بلیک لسٹ کیے جانے کے فیصلے کو امریکی عدالت میں چیلنج کرتے ہوئے قانونی جنگ کو تیز کردیا ہے۔ہواوے کی جانب سے ٹیکساس کی ڈسٹرکٹ عدالت میں مقدمہ دائر کیا گیا ہے اور کمپنی نے اس میں زور ...

ہواوے کا گوگل کو منہ توڑ جواب، دو نئے اسمارٹ فونز لانچ کر دئیے قیمت بھی انتہائی کم

  بدھ‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:47
بیجنگ( آن لائن )چینی کمپنی ہواوے نے امریکی اور گوگل کی پابندیوں کے بعد دو نئے اسمارٹ فونز لانچ کردئیے۔ تفصیلات کے مطابق چینی کمپنی ہواوے نے امریکی پابندیوں کے فوری بعد دو نئے کم قیمت اینڈرائیڈ فونز آنر 20 اور آنر 20 پرو متعارف کروا دئے ہیں۔ چینی کمپنی ...

ہواوے نے شاندار جشن کے ساتھ ہواوے P-30سیریز کی پری آرڈر بکنگ کا اعلان کر دیا

  منگل‬‮ 9 اپریل‬‮ 2019  |  13:30
کراچی(این این آئی)اپریل کے آغاز میں HUAWEI P30 Pro اور P30 نے تمام فلیگ شپ ریکارڈ توڑ دیے اس سلسلے میں Huawei نے اس کامیابی کے جشن کا انعقاد کیا جہاںHUAWEI P30 سیریز پری آرڈر بکنگ کا اعلان بھی کیا گیا ۔ HUAWEI P30 سیریز ، HUAWEI P30 Pro, HUAWEI ...

ہواوے کے 2 نئے لیپ ٹاپ متعارف

  پیر‬‮ 25 فروری‬‮ 2019  |  9:35
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ہواوے کو عام طور پر اسمارٹ فونز کے لیے جانا جاتا ہے مگر گزشتہ سال سے یہ کمپنی لیپ ٹاپ بھی بنارہی ہے۔ اور اب اس کمپنی نے موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر مزید 2 لیپ ٹاپ متعارف کرائے ہیں جو ایپل کے میک بک ...

ہواوے کے نئے فلیگ شپ فون کی تاریخ رونمائی کا اعلان

  جمعرات‬‮ 21 فروری‬‮ 2019  |  14:20
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)ہواوے کے نئے فلیگ شپ فون کی تاریخ رونمائی سامنے آگئی ہواوے نے اپنے نئے فلیگ شپ فون پی 30 کی تاریخ رونمائی کا اعلان کردیا ہے۔ ہواوے کی پی سیریز کا نیا فلیگ شپ فون 26 مارچ کو پیرس میں ایک تقریب کے دوران متعارف کرایا جائے ...