ہواوے پر امریکی پابندیوں کے بعد روس نے اپنی سرزمین پیش کردی ،ماسکو میں پہلا فائیوجی ٹیسٹ ژون قائم
ماسکو(آن لائن) امریکہ کی جانب سے چینی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ہواوے پر جاسوسی الزامات کے باعث پابندیوں کے نفاذ کے بعد روس نے اس کے لیے اپنی سرزمین پیش کردی ،جس کا مقصد ملک میں 5 جی ٹیکنالوجی نیٹ ورک کا قیام اور فروغ ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکہ کی جانب سے چینی ٹیلی کام… Continue 23reading ہواوے پر امریکی پابندیوں کے بعد روس نے اپنی سرزمین پیش کردی ،ماسکو میں پہلا فائیوجی ٹیسٹ ژون قائم