اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

ہواوے رواں سال آپریٹنگ سسٹم کیساتھ اپنے نئے سمارٹ فون کا تجربہ کرے گی

datetime 5  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (آن لائن)چینی ٹیلی کام کمپنی ہواوے رواں سال اپنے نئے سمارٹ فون کا تجربہ کرے گی ‘جس کا آپریٹنگ سسٹم اس نے خود تیار کیا ہے، یہ سمارٹ فون اسی سال مارکیٹ میں فروخت کے لیے بھی پیش کیے جانے کا امکان ہے۔چینی خبر رساں ادارے کے مطابق ہواوے رواں سال اپنے نئے سمارٹ فون کا تجربہ کرنے جارہی ہے۔

‘جس میں اس کا خود ساختہ آپریٹنگ سسٹم ’’ ہینگ مینگ ‘‘ نصب ہوگا ، انھوں نے توقع ظاہر کی ہے کہ یہ سمارٹ فون اسی سال مارکیٹ میں فروخت کے لیے بھی پیش کردیا جائیگا۔نئے سمارٹ فون کی قیمت تقریباً 2 ہزار یوان (288 ڈالر ) ہوگی۔دوسری جانب کمپنی نے رابطہ کرنے پر اس بارے کچھ بتانے سے گریز کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…