منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

گلالئی اسماعیل اشتہاری قرار

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020

گلالئی اسماعیل اشتہاری قرار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کیس، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے طلبی کے باوجود مسلسل غیر حاضری پر سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کو اشتہاری قراردیدیا، دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری۔روزنامہ جنگ کے مطابق سماعت کے دوران سرکار کے تین گواہوں کے بیانات قلمبندکیے گئے اور مسلسل غیر حاضری پرملزمہ… Continue 23reading گلالئی اسماعیل اشتہاری قرار

گلالئی اسماعیل کے والد گرفتار، جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟امریکا کا اظہار تشویش

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

گلالئی اسماعیل کے والد گرفتار، جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟امریکا کا اظہار تشویش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد شیئر کرنے کے الزام میں خود ساختہ جلا وطن سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کے والد محمد اسماعیل گرفتار، تفصیلات کےمطابق ملزم محمد اسماعیل ساکن مرغز صوابی کو عدالت میں پیش کیا گیا،عدالت کو بتایا گیاکہ ملزم پر سوشل میڈیا پر ریا ستی… Continue 23reading گلالئی اسماعیل کے والد گرفتار، جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟امریکا کا اظہار تشویش

اشتعال انگیزتقاریر،گلالئی اسماعیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ،اشتہاری قراردینے کا عمل شروع

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019

اشتعال انگیزتقاریر،گلالئی اسماعیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ،اشتہاری قراردینے کا عمل شروع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گلالئی اسماعیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ، اشتہاری قرار دینے کا عمل شروع کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام کی عداتل نے اشتعال انگیز تقاریر کیس میں گلالئی اسماعیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں جبکہ ملزمہ گلالئی اسماعیل کواشتہاری قراردینے کاعمل ہو چکا ہے ۔ اسلام آباد… Continue 23reading اشتعال انگیزتقاریر،گلالئی اسماعیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ،اشتہاری قراردینے کا عمل شروع

پی ٹی ایم کی رہنما گلالئی اسماعیل کو بھی گرفتار کر لیاگیا، دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج، سنگین الزامات عائد

datetime 10  جون‬‮  2019

پی ٹی ایم کی رہنما گلالئی اسماعیل کو بھی گرفتار کر لیاگیا، دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج، سنگین الزامات عائد

پشاور (نیوز ڈیسک) پی ٹی ایم کی رہنما گلالئی اسماعیل کو پشاور سے گرفتار کر لیا گیا، یاد رہے کہ پی ٹی ایم کی رہنما کے خلاف کورال تھانہ اسلام آباد میں دہشت گردی کے دو مقدمات درج کیے گئے، ترامڑی چوک پر دس سالہ بچی کے قتل پر لاش رکھ کر اس کے لواحقین… Continue 23reading پی ٹی ایم کی رہنما گلالئی اسماعیل کو بھی گرفتار کر لیاگیا، دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج، سنگین الزامات عائد

گلالئی اسماعیل کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی درخواست ہائی کورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 27  مئی‬‮  2019

گلالئی اسماعیل کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی درخواست ہائی کورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے گلالئی اسماعیل کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی کیلئے دائر درخواست پر پی ٹی اے ، پیمرا ، وزارت داخلہ اور ایف آئی اے سے جواب طلب کر لیا۔ پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی ، جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ ملک،… Continue 23reading گلالئی اسماعیل کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی درخواست ہائی کورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

پی ٹی ایم ایکٹویسٹ گلالئی اسماعیل کیخلاف انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ،وجہ کیا بنی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 23  مئی‬‮  2019

پی ٹی ایم ایکٹویسٹ گلالئی اسماعیل کیخلاف انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ،وجہ کیا بنی؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(سی پی پی )پی ٹی ایم ایکٹویسٹ گلالئی اسماعیل کے خلاف انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔مقدمہ گیارہ سالہ بچی فرشتہ کے واقعے کو اپنے مذموم مقاصد کیلئے استعمال کرنے،پشتونوں کے دلوں میں دیگر اقوام کیلئے نفرت اور اشتعال انگیزی پیدا کرنے اور ریاست اور اداروں کے خلاف سرگرمیوں پر… Continue 23reading پی ٹی ایم ایکٹویسٹ گلالئی اسماعیل کیخلاف انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ،وجہ کیا بنی؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد پولیس نے سماجی رکن گلالئی اسماعیل کو گرفتار کرلیا،نیشنل پریس کلب کے باہر سے میری بیٹی کو اٹھایا گیا، والد

datetime 6  فروری‬‮  2019

اسلام آباد پولیس نے سماجی رکن گلالئی اسماعیل کو گرفتار کرلیا،نیشنل پریس کلب کے باہر سے میری بیٹی کو اٹھایا گیا، والد

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد پولیس نے سماجی رکن گلالئی اسماعیل کو گرفتار کرلیا۔اس حوالے سے ان کے والد پروفیسر محمد اسمٰعیل نے بتایا کہ اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے باہر سے ان کی بیٹی کو اٹھایا گیا۔انہوں نے بتایا کہ گلالئی اسمٰعیل پریس کلب کے باہر پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم)… Continue 23reading اسلام آباد پولیس نے سماجی رکن گلالئی اسماعیل کو گرفتار کرلیا،نیشنل پریس کلب کے باہر سے میری بیٹی کو اٹھایا گیا، والد

گلالئی کو گرفتار کر لیا گیا کیونکہ۔۔

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018

گلالئی کو گرفتار کر لیا گیا کیونکہ۔۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی ایم کی خاتون سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کو برطانیہ سے پاکستان پہنچنے پر ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خواتین کے حقوق کیلئے سرگرم سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کو ایف اائی اے حکام نے برطانیہ سے اسلام آباد پہنچنے پر ائیرپورٹ سے حراست میں لیا اور… Continue 23reading گلالئی کو گرفتار کر لیا گیا کیونکہ۔۔

پاکستانی سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کو ان کی خدمات کے اعتراف میں عالمی شہرت یافتہ ’انا پولیتکوسکایا‘ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017

پاکستانی سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کو ان کی خدمات کے اعتراف میں عالمی شہرت یافتہ ’انا پولیتکوسکایا‘ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے

صوابی(این این آئی) خیبرپختونخوا کی باہمت سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کو ان کی خدمات کے اعتراف میں عالمی شہرت یافتہ ’انا پولیتکوسکایا‘ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے اور وہ ملالہ یوسفزئی کے بعد پاکستان کی دوسری خاتون ہیں جنہیں اس ایوارڈ کا حقدار قرار دیا گیا ہے۔خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کی باہمت خاتون سماجی… Continue 23reading پاکستانی سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کو ان کی خدمات کے اعتراف میں عالمی شہرت یافتہ ’انا پولیتکوسکایا‘ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے