fbpx
تازہ تر ین :

کوٹ لکھپت جیل

اہلخانہ کو معمول کے مطابق نوازشریف سے ملنے کی اجازت دی گئی ‘ جیل حکام کا دعویٰ، ن لیگ والوں کا بھی ردعمل سامنے آگیا

  جمعرات‬‮ 20 جون‬‮ 2019  |  16:02
لاہور( این این آئی) کوٹ لکھپت جیل حکام نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے اہل خانہ کو معمول کے مطابق ملنے کی اجازت دی گئی جبکہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ جیل حکام کی طرف سے جاری کردہ ...

ڈرائیو ر نےگاڑی روکی نہ ہی شہبازشریف نے دیکھنا گوارا کیا جیل آنیوالا کارکن شہبازشریف کی گاڑی کے نیچے آکر کچلا گیا

  جمعرات‬‮ 20 جون‬‮ 2019  |  13:08
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ(ن) کا کارکن شہباز شریف کی گاڑی تلے آکر زخمی ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کارکن شہباز شریف کے استقبال کےلیے جیسے ہی آگے بڑھا لیکن ڈرائیور نے گاڑی نہ روکی جس کے بعد وہ گاڑی کے نیچے آ کر زخمی ہو گیا۔زخمی ہونے والے شخص ...

عمران خان جب جیل جائینگے تو انکے کارکن یہیں بیٹھیں گے،لیگی کارکنوں نے کوٹ لکھپت جیل کے باہر عمران خان سے منسوب کر کے پودے لگا دیئے

  جمعرات‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2019  |  15:30
لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے کوٹ لکھپت جیل کے باہر وزیر اعظم عمران خان سے منسوب کر کے پودے لگا دیئے۔گزشتہ روز (ن) لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی مرزا جاوید نے کارکنوں کے ہمراہ پودے لگائے۔اس موقع پر مرزا جاوید نے کہا کہ جب ...

کوٹ لکھپت جیل جہاں نواز شریف قید کی سزا کاٹیں گے وہاں خادم رضوی بھی نظر بند ، اور کون کون وہاں ہے؟ دلچسپ خبر آگئی

  منگل‬‮ 25 دسمبر‬‮ 2018  |  16:50
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ داخلہ کے احکامات کے بعد جیل حکام نے (ن) لیگ کے قائد نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں بیرک نمبر 1میں منتقل کر دیا‘پیپلزپارٹی کے شر یک چیئر مین آصف علی زداری اور وزیر اعظم عمران خان بھی پرویزمشرف کی ایمر جنسی کے دور میں ...

نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں کس بیرک میں رکھا گیا ہے؟ عمران خان اس بیرک میں کب قید رہ چکے ہیں؟ حیران کن انکشاف

  منگل‬‮ 25 دسمبر‬‮ 2018  |  16:39
لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ داخلہ کے احکامات کے بعد جیل حکام نے (ن) لیگ کے قائد نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں بیرک نمبر 1میں منتقل کر دیا‘پیپلزپارٹی کے شر یک چیئر مین آصف علی زداری اور وزیر اعظم عمران خان بھی پرویزمشرف کی ایمر جنسی کے دور میں ایک ...

نوازشریف اڈیالہ سے کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل، کیا شہباز شریف کو ان کیساتھ رکھا جائیگا؟بڑا فیصلہ کرلیا گیا

  منگل‬‮ 25 دسمبر‬‮ 2018  |  13:35
لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم نوازشریف کو انتہائی سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل کردیا گیا،نواز شریف کو ان کے چھوٹے بھائی شہباز شریف سے الگ بیرک نمبر 1 میں رکھا جائے گا۔ سابق وزیر اعظم اہل خانہ اور ...

شہبازشریف کوٹ لکھپت جیل کی بیرک نمبر 2 میں منتقل، جیل کے بالکل سامنے پھانسی گھاٹ بھی موجود،جانتے ہیں ماضی میں یہاں کون کون قید رہا؟

  جمعرات‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2018  |  15:57
لاہور(اے این این)مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو کوٹ لکھپت جیل میں بیرک نمبر دو میں رکھا گیا ہے جبکہ جیل میں سیکیورٹی بھی سخت کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق شہبازشریف کی سیکیورٹی پر پانچ پولیس اہلکاروں کو تعینات کر دیا گیا ہے ، سابق ...

گورنر پنجاب چوہدری سرور اچانک کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئےاور پھرایسا کام کر دیا کہ جس نے سنا وہ عش عش کر اٹھا حکومتی شخصیت کا ایسا شاندار اقدام کہ نئی مثال قائم کر دی

  جمعرات‬‮ 22 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  16:50
لاہور(نیوز ڈیسک) کوٹ لکھپت جیل میں سزاپور ی کرنے کے باوجود جرمانہ ادا نہ کر سکنے والے 32قیدیوں کو جرمانہ کی ادائیگی پر رہا کر دیا گیا۔ قیدیوں کے جرمانے کی رقم گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورنے ادا کی ۔ لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قیدیوں کی رہائی کے ...

پاکستانی جیل میں قید بھارتی جاسوس زندگی کی بازی ہار گیا

  جمعہ‬‮ 12 اکتوبر‬‮ 2018  |  16:42
لاہور( این این آئی ) لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سزا کاٹنے والابھارتی جاسوس قیدی طبعی موت سے زندگی کی بازی ہو گیا ۔جیل ذرائع کے مطابق 63سالہ بھارتی کرشن ویدیا ساگر ایسٹ ممبئی کا رہائشی تھا اور اس کیخلاف تھانہ غالب مارکیٹ میں فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ ...

حنیف عباسی کو اٹک جیل سے کیوں نکالا گیا؟اٹک جیل میں کونسالیگی رہنما رات رات بھر دھاڑیں مار روتا رہتا تھا؟ معروف صحافی عارف نظامی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا

  جمعہ‬‮ 5 اکتوبر‬‮ 2018  |  13:16
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حنیف عباسی کی اٹک جیل سے کوٹ لکھپت جیل منتقلی رعایت کے مترادف ہے، اٹک جیل انتہائی سخت، مارشل لا کے دور میں اسحاق ڈار رات بھر روتے رہتے اور ان کی آہ فغاں اٹک جیل میں گونجتی رہتی، اسحاق ڈار نے اٹک جیل سے جان چھڑانے کیلئے ...

انتظامی معاملات میں حکومتی اراکین کی مداخلت بڑھ گئی ،پنجاب کے صوبائی وزیرنے کوٹ لکھپت جیل میں جا کر بیرکس کھلو ادیں،کالعد م تنظیموں کے سزا یافتہ مجرمان سے ملاقاتیں ،مزاحمت پر گارڈز کیساتھ کیا سلوک کیا؟سپرنٹنڈنٹ کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات

  ہفتہ‬‮ 29 ستمبر‬‮ 2018  |  11:42
لاہور(آن لائن)انتظامی معاملات میں حکومتی اراکین کی مداخلت کی خبریں سرگرم ہی تھیں کہ ایک اور صوبائی وزیر نے مبینہ طور پر کوٹ لکھپت جیل کا دورہ کیا اور مبینہ طور پر جیل کے بیرکس کھلوائیں۔صوبائی وزیر جیل خانہ جات زوار حسین نے اپنے 6 مشتبہ ساتھیوں کے ہمراہ کالعدم ...

تحریک انصاف کے صوبائی وزیر زبردستی جیل میں گھس گئے،جیل کی چابیاں دربان سے چھین کرسول شخص کے حوالے کردیں،ڈیوٹی افسر سے بھی تلخ کلامی، نیاتنازعہ کھڑا ہوگیا

  جمعہ‬‮ 28 ستمبر‬‮ 2018  |  23:57
لاہور ( این این آئی) سپریٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل نے صوبائی وزیرجیل خانہ جات زوار حسین وڑائچ کے اچانک دورے بارے رپورٹ ہوم ڈیپارٹمنٹ کو جمع کروادی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مجھے 27 ستمبرکی صبح 3 بج کر15 منٹ پرکنٹرول روم سے صوبائی وزیر زوار حسین وڑائچ کے ...