اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

ڈرائیو ر نےگاڑی روکی نہ ہی شہبازشریف نے دیکھنا گوارا کیا جیل آنیوالا کارکن شہبازشریف کی گاڑی کے نیچے آکر کچلا گیا

datetime 20  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ(ن) کا کارکن شہباز شریف کی گاڑی تلے آکر زخمی ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کارکن شہباز شریف کے استقبال کےلیے جیسے ہی آگے بڑھا لیکن ڈرائیور نے گاڑی نہ روکی جس کے بعد وہ گاڑی کے نیچے آ کر زخمی ہو گیا۔زخمی ہونے والے شخص کا تعلق گوجرانوالہ سے بتایا جاتا ہے۔تاہم شہباز شریف نے کارکن کے زخمی ہونے کے بعد رکنے کی زحمت بھی نہ کی۔دوسری جانب  نواز شریف سے

جمعرات کو حکومتی احکامات پر کوٹ لکھپت جیل میں سیاسی ملاقاتیں منسوخ کردی گئیں۔ جمعرات کا روز سابق وزیراعظم نواز شریف کا جیل میں ملاقات کے لیے مختص ہے لیکن حکومتی احکامات پر جیل انتظامیہ نے نواز شریف کی سیاسی ملاقاتیں منسوخ کردی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے صرف شریف فیملی کو ملاقات کی اجازت دینے کا امکان ہے۔ ن لیگی رہنماؤں نے نواز شریف کواے پی سی سے متعلق بریفنگ دینا تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…