ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

کورونا وائرس چمگادڑ سے ہی کسی جانور اور پھر انسانوں میں آیا ، تحقیقی رپورٹس نے شک کو یقین میں بدل دیا،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 5  فروری‬‮  2020

کورونا وائرس چمگادڑ سے ہی کسی جانور اور پھر انسانوں میں آیا ، تحقیقی رپورٹس نے شک کو یقین میں بدل دیا،تہلکہ خیز انکشافات

بیجنگ (این این آئی)چین کے شہر ووہان سے شروع ہوکر دنیا کے مختلف ممالک تک پھیل جانے والے 2019 نوول کورونا وائرس کے بارے میں حالیہ دنوں میں سائنسدان یہ خیال ظاہر کرچکے ہیں کہ یہ چمگادڑ سے کسی اور جانور میں گیا اور پھر انسانوں میں منتقل ہوا۔ اب طبی جریدے جرنل نیچر میں… Continue 23reading کورونا وائرس چمگادڑ سے ہی کسی جانور اور پھر انسانوں میں آیا ، تحقیقی رپورٹس نے شک کو یقین میں بدل دیا،تہلکہ خیز انکشافات

کرونا وائرس، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگائے جانے کے بعد ایک اور صوبے میں بھی ہائی الرٹ نافذ، طبی عملے کو بھی ہدایات جاری کر دی گئیں

datetime 3  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگائے جانے کے بعد ایک اور صوبے میں بھی ہائی الرٹ نافذ، طبی عملے کو بھی ہدایات جاری کر دی گئیں

کرا چی(این این آئی) کراچی میں کورونا وائرس پھیلنے کے خدشے کے باعث میئر کراچی وسیم اختر کی ہدایت پر بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تمام اسپتالوں میں ہائی الرٹ نافذ کردیا گیا ہے۔ تمام طبی اداروں کی انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پیشگی… Continue 23reading کرونا وائرس، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگائے جانے کے بعد ایک اور صوبے میں بھی ہائی الرٹ نافذ، طبی عملے کو بھی ہدایات جاری کر دی گئیں

کورونا وائرس، اہم منصوبے پر کام کرنے والے 700 چینی ملازمین کی پاکستان واپسی روک دی گئی

datetime 3  فروری‬‮  2020

کورونا وائرس، اہم منصوبے پر کام کرنے والے 700 چینی ملازمین کی پاکستان واپسی روک دی گئی

کراچی(این این آئی)چین میں کورونا وائرس کے بعد چھٹی پر گئے تھرکول ایریا بلاک ٹو کے 700چینی شہریوں کی واپسی روک دی گئی ہے ،متعلقہ کمپنی نے ان چینی شہریوں کی واپسی کو دونوں ممالک کے کلیئرنس سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا ہے۔ترجمان اینگروکول مائنز کمپنی محسن ببر کے مطابق تھر کول ایریا بلاک ٹو… Continue 23reading کورونا وائرس، اہم منصوبے پر کام کرنے والے 700 چینی ملازمین کی پاکستان واپسی روک دی گئی

کرونا وائرس کا کامیاب ترین طریقہ علاج دریافت ،وائرس کا شکار71سالہ خاتون 12گھنٹے بعد ہی بستر پر اٹھ بیٹھیں

datetime 3  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس کا کامیاب ترین طریقہ علاج دریافت ،وائرس کا شکار71سالہ خاتون 12گھنٹے بعد ہی بستر پر اٹھ بیٹھیں

بینکاک (این این آئی)تھائی لینڈ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ ایک چینی خاتون کا علاج نزلہ اور ایچ آئی وی کے علاج کے لیے استعمال ہونے والے اینٹی وائرل کاک ٹیل کے ذریعے کیا گیا جس کے نتیجے میں ڈرامائی انداز میں بہتری آئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading کرونا وائرس کا کامیاب ترین طریقہ علاج دریافت ،وائرس کا شکار71سالہ خاتون 12گھنٹے بعد ہی بستر پر اٹھ بیٹھیں

کورونا وائرس سے اموات کی شرح دیگر وبائی امراض کے مقابلے میں کتنی ہے؟ چینی طبی ماہرکا حیرت انگیز انکشاف

datetime 3  فروری‬‮  2020

کورونا وائرس سے اموات کی شرح دیگر وبائی امراض کے مقابلے میں کتنی ہے؟ چینی طبی ماہرکا حیرت انگیز انکشاف

بیجنگ(آن لائن)چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کی ماہر ٹیم کے سربراہ ژونگ نانشن کا کہنا ہے کہ حالیہ تاریخ کے وبائی امراض کی نسبت کورونا وائرس سے اموات کی شرح کم ہے۔مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئیژونگ نانشن کا کہنا تھا کہ کوروناوائرس سے شرح اموات 2 اعشاریہ 3 سے 2 اعشاریہ 4 فیصد ہے۔انہوں… Continue 23reading کورونا وائرس سے اموات کی شرح دیگر وبائی امراض کے مقابلے میں کتنی ہے؟ چینی طبی ماہرکا حیرت انگیز انکشاف

شہد ،پھولدار پودوں کیساتھ تیار کردہ مائع مہلک کرونا وائرس سے لڑنے میں مددگار، چینی سائنسدان نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 3  فروری‬‮  2020

شہد ،پھولدار پودوں کیساتھ تیار کردہ مائع مہلک کرونا وائرس سے لڑنے میں مددگار، چینی سائنسدان نے بڑا دعویٰ کردیا

بیجنگ(اے ایف پی)چین میں کورونا وائرس کے ہربل علاج پر بحث شروع ہوگئی،چینی سائنس دان کا یہ دعویٰ ہے کہ شہد اور پھولدار پودوں کے ساتھ تیار کردہ ایک مائع مہلک کرونا وائرس سے لڑنے میں مدد فراہم کرسکتا ہے،اس دعوے نے روایتی دوائیوں کی عجیب و غریب خریداری کو جنم دیا ہے لیکن اس… Continue 23reading شہد ،پھولدار پودوں کیساتھ تیار کردہ مائع مہلک کرونا وائرس سے لڑنے میں مددگار، چینی سائنسدان نے بڑا دعویٰ کردیا

کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کو دریافت کی گئی دوائی دینے سے انتہائی حوصلہ افزا نتائج حاصل، خوشخبری سنا دی گئی

datetime 2  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کو دریافت کی گئی دوائی دینے سے انتہائی حوصلہ افزا نتائج حاصل، خوشخبری سنا دی گئی

بنکاک(آن لائن)تھائی لینڈ میں میڈیکل سروس ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ ابتدا میں صرف شدید بیمار لوگوں کو ہی یہ دوا استعمال کروائی جا رہی ہے۔تھائی لینڈ میں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ شدید بیمار افراد کے علاج میں نزلے اور ایچ آئی وی کے مرض کی ادویات… Continue 23reading کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کو دریافت کی گئی دوائی دینے سے انتہائی حوصلہ افزا نتائج حاصل، خوشخبری سنا دی گئی

کرونا وائرس کا علاج دریافت کر لیا گیا

datetime 2  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس کا علاج دریافت کر لیا گیا

بنکاک(آن لائن)تھائی لینڈ میں میڈیکل سروس ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ ابتدا میں صرف شدید بیمار لوگوں کو ہی یہ دوا استعمال کروائی جا رہی ہے۔تھائی لینڈ میں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ شدید بیمار افراد کے علاج میں نزلے اور ایچ آئی وی کے مرض کی ادویات… Continue 23reading کرونا وائرس کا علاج دریافت کر لیا گیا

پاکستان کرونا وائرس پر بے تکی وضاحتیں دیتا رہا ،سعودی عرب اپنے شہریوں کو چین سے واپس لے آیا

datetime 2  فروری‬‮  2020

پاکستان کرونا وائرس پر بے تکی وضاحتیں دیتا رہا ،سعودی عرب اپنے شہریوں کو چین سے واپس لے آیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کا ایک طیارہ چین کے شہر ووہان سے سعودی طلبہ کو لے کر ریاض پہنچ گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی فضائی کمپنی نے نیو کورونا وائرس کے سبب چین کے شہر ڑوانزو کے لیے اپنی پروازیں معطل کر دینے کا اعلان کردیا۔ اس فیصلے پر اتوار کی شام سے… Continue 23reading پاکستان کرونا وائرس پر بے تکی وضاحتیں دیتا رہا ،سعودی عرب اپنے شہریوں کو چین سے واپس لے آیا

Page 39 of 42
1 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42