پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

کرونا وائرس، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگائے جانے کے بعد ایک اور صوبے میں بھی ہائی الرٹ نافذ، طبی عملے کو بھی ہدایات جاری کر دی گئیں

datetime 3  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرا چی(این این آئی) کراچی میں کورونا وائرس پھیلنے کے خدشے کے باعث میئر کراچی وسیم اختر کی ہدایت پر بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تمام اسپتالوں میں ہائی الرٹ نافذ کردیا گیا ہے۔ تمام طبی اداروں کی انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پیشگی منصوبہ سازی کرلیں اور عملے کی اپنی ڈیوٹیوں پر

موجودگی یقینی بنائیں، ہنگامی حالات کے دوران طبی عملے کی تمام قسم کی چھٹیاں منسوخ رہیں گی جبکہ فوکل پرسنز فول پروف انتظامات کے ہمراہ اسپتالوں میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار رہیں، دی گئیں ہدایات پر سختی سے پابندی کی ہدایت کی گئی ہے جس کی خلاف ورزی پر ای اینڈ رولز کے تحت کارروائی ہوگی۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…