اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )جعلی کورونا سرٹیفکیٹ پر بیرون ملک جانے والے 9مسافر پکڑے گئے،تفصیلات کے مطابق پشاورکے باچا خان ائیرپورٹ پر سول ایوی ایشن اور محکمہ صحت نے کارروائی کی جس میں جعلی کورونا سرٹیفکیٹ پر بیرون ملک جانے والے6 مسافروں کو پکڑ لیا گیا۔اس کے علاوہ ...