جمعرات‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2024 

ق لیگ میں پھوٹ پڑ گئی، اہم رہنما پارٹی سے فارغ

datetime 22  دسمبر‬‮  2022

ق لیگ میں پھوٹ پڑ گئی، اہم رہنما پارٹی سے فارغ

اسلام آباد (این این آئی) سیکرٹری جنرل مسلم لیگ (ق)طارق بشیر چیمہ نے کامل علی آغا کو پارٹی رکنیت اور جنرل سیکرٹری پنجاب کے عہدے سے برطرف کر دیا۔ مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی ہدایت پر سیکرٹری جنرل مسلم لیگ (ق) طارق بشیر چیمہ نے پارٹی کی بنیادی رکنیت اور سیکرٹری… Continue 23reading ق لیگ میں پھوٹ پڑ گئی، اہم رہنما پارٹی سے فارغ

چوہدری شجاعت حسین کا خط غیر قانونی ہدایات پر مبنی تھا،ق لیگ نے الیکشن کمیشن کے حکم امتناعی کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 6  اگست‬‮  2022

چوہدری شجاعت حسین کا خط غیر قانونی ہدایات پر مبنی تھا،ق لیگ نے الیکشن کمیشن کے حکم امتناعی کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا

لاہور (آن لائن)مسلم لیگ(ق) کے رہنما کامل علی آغا نے نئے سربراہ کے انتخابی شیڈول پر الیکشن کمیشن کے حکم امتناعی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔صفدر شاہین پیرزادہ کے توسط سے دائردرخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیراعلی کے انتخاب کے موقع پر پارٹی سربراہ شجاعت حسین نے خط ڈپٹی… Continue 23reading چوہدری شجاعت حسین کا خط غیر قانونی ہدایات پر مبنی تھا،ق لیگ نے الیکشن کمیشن کے حکم امتناعی کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا

شیخ رشید کے اندر کوئی مینوفیکچرنگ فالٹ ہے، ق لیگ کی شیخ رشید پر شدید تنقید

datetime 20  مئی‬‮  2022

شیخ رشید کے اندر کوئی مینوفیکچرنگ فالٹ ہے، ق لیگ کی شیخ رشید پر شدید تنقید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما کامل علی آغا نے جیو نیوز کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید کے اندر کوئی مینوفیکچرنگ فالٹ ہے، ان کی گفتگو سے ق لیگ اور تحریک انصاف کو نقصان ہوتا ہے، وہ جو گفتگو کرتے ہیں کسی سیاسی کارکن کو زیب… Continue 23reading شیخ رشید کے اندر کوئی مینوفیکچرنگ فالٹ ہے، ق لیگ کی شیخ رشید پر شدید تنقید

شہباز شریف پچھلے 30 سال کے توشہ خانہ کی لسٹ جاری کریں بہت کچھ نکلے گا‘ ق لیگ کا چلینج

datetime 16  اپریل‬‮  2022

شہباز شریف پچھلے 30 سال کے توشہ خانہ کی لسٹ جاری کریں بہت کچھ نکلے گا‘ ق لیگ کا چلینج

لاہور (آئی این پی) مسلم لیگ (ق) کے رہنما کامل علی آغا نے وزیر اعظم شہباز شریف کو بڑا چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کو چیلنج کرتاہوں پچھلے 30 سال کے توشہ خانہ کی لسٹ جاری کی جائے بہت کچھ نکلے گا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے… Continue 23reading شہباز شریف پچھلے 30 سال کے توشہ خانہ کی لسٹ جاری کریں بہت کچھ نکلے گا‘ ق لیگ کا چلینج

وزیراعظم کرکٹ گراؤنڈ سے باہرنکلیں گے تو انہیں سیاست کی سمجھ آئے گی، کامل علی آغا کا طنز

datetime 12  مارچ‬‮  2022

وزیراعظم کرکٹ گراؤنڈ سے باہرنکلیں گے تو انہیں سیاست کی سمجھ آئے گی، کامل علی آغا کا طنز

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء کامل علی آغا نے کہا ہے کہ وزیراعظم کرکٹ گراونڈ سے باہرنکلیں گے تو سیاست کی سمجھ آئے گی، جب حکومتی جماعت کا شیرازہ بکھر جائے تو ہمیں کچھ فیصلہ تو کرنا پڑے گا، شیخ رشید کی لینگوئج کا مطلب حکومت کو کچھ نظر آرہا… Continue 23reading وزیراعظم کرکٹ گراؤنڈ سے باہرنکلیں گے تو انہیں سیاست کی سمجھ آئے گی، کامل علی آغا کا طنز

تحریک انصاف سے قومی مفاد میں سیاسی اتحاد کیا ،اتحاد کی 4شرائط کیا تھیں؟ق لیگ نے تفصیلات جاری کردیں،دوٹوک اعلان

datetime 1  فروری‬‮  2019

تحریک انصاف سے قومی مفاد میں سیاسی اتحاد کیا ،اتحاد کی 4شرائط کیا تھیں؟ق لیگ نے تفصیلات جاری کردیں،دوٹوک اعلان

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے ترجمان کامل علی آغا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے قومی مفاد میں سیاسی اتحاد کیا ،شرائط کے نکات کے مطابق تحریک انصاف اپنے اتحادیوں کو نہ صرف مشاورت میں شامل رکھے گی بلکہ پالیسی سازی میں تمام اتحادیوں کا عمل دخل ہوگا۔ میڈیا سے… Continue 23reading تحریک انصاف سے قومی مفاد میں سیاسی اتحاد کیا ،اتحاد کی 4شرائط کیا تھیں؟ق لیگ نے تفصیلات جاری کردیں،دوٹوک اعلان