منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

شہباز شریف پچھلے 30 سال کے توشہ خانہ کی لسٹ جاری کریں بہت کچھ نکلے گا‘ ق لیگ کا چلینج

datetime 16  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی) مسلم لیگ (ق) کے رہنما کامل علی آغا نے وزیر اعظم شہباز شریف کو بڑا چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کو چیلنج کرتاہوں پچھلے 30 سال کے توشہ خانہ کی لسٹ جاری کی جائے بہت کچھ نکلے گا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان تو شاید بچ جائیں لیکن دونوں بڑی جماعتوں کے سربراہ نہیں بچ سکیں گے۔انہوں نے کہا کہ کئی رہنماوں نے تو بغیر کچھ دیے چیزیں گھر لے گئے۔ کامل علی ا?غا کا کہنا تھا کہ پنجاب میں وزیر اعلی پرویز الہی بنیں گے۔نائب صدر مسلم لیگ (ن) رانا تنویر نے کہا کہ توشہ خانہ سے تحفہ خریدنا جرم نہیں، تحفہ بیچنا جرم ہے۔انہوں نے کہا کہ توشہ خانہ سے ادائیگی کے بعد تحفہ لینا جرم نہیں تحفہ لیکر بیچ دینا جرم ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…