پناہ گزینوں کے تحفظ پر ڈیل کا امکان جلد نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

3  فروری‬‮  2018

پناہ گزینوں کے تحفظ پر ڈیل کا امکان جلد نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا میں آباد پناہ گزینوں کے تحفظ کے حوالے سے ڈیل کا امکان جلد نظر نہیں آتا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق محکمہ کسٹم اینڈ بارڈر پروٹیکشن کے اہلکاروں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا میں آکر آباد ہونے والے 7… Continue 23reading پناہ گزینوں کے تحفظ پر ڈیل کا امکان جلد نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی امداد صرف دوستوں کے پاس جانی چاہیے، دشمنوں کے پاس نہیں ،ٹرمپ

31  جنوری‬‮  2018

امریکی امداد صرف دوستوں کے پاس جانی چاہیے، دشمنوں کے پاس نہیں ،ٹرمپ

واشنگٹن( آن لائن ) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دہشتگرد امریکی قوم اورامن کیلیے ناسورہیں جنہیں ختم کرنا ہوگا جب کہ داعش کو شکست دینے تک مزید اقدامات باقی ہیں۔ امریکی امداد صرف دوستوں کے پاس جانی چاہیے، دشمنوں کے پاس نہیں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے پہلے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading امریکی امداد صرف دوستوں کے پاس جانی چاہیے، دشمنوں کے پاس نہیں ،ٹرمپ

ٹرمپ سے ناجائز مراسم ، بھارتی نژاد نکی ہیلی نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا

28  جنوری‬‮  2018

ٹرمپ سے ناجائز مراسم ، بھارتی نژاد نکی ہیلی نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا

واشنگٹن(این این آئی)اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ماورائے شادی کسی قسم کے ناجائز تعلق سے متعلق افواہوں کو سخت سے مسترد کردیا ہے اور انھیں بہت ہی جارحانہ اور بے ہودہ الزام قراردیا ہے۔صدر ٹرمپ کے بھارتی نژاد نکی ہیلی سے ناجائز مراسم کا انکشاف ’’فائر اور فیوری‘‘… Continue 23reading ٹرمپ سے ناجائز مراسم ، بھارتی نژاد نکی ہیلی نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا

ڈیوس اقتصادی فورم: شرکاء کے ٹرمپ کیلئے غلیظ ، مطلبی ، شیطان کے القابات

27  جنوری‬‮  2018

ڈیوس اقتصادی فورم: شرکاء کے ٹرمپ کیلئے غلیظ ، مطلبی ، شیطان کے القابات

ڈیوس (آن لائن)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے ڈیوس پہنچے جہاں انہوں نے فقط 15 منٹ کا خطاب کیا اور میڈیا پر تنقید کے جواب میں عالمی کاروباری شخصیات نے انہیں خوب ‘طنزیہ’ القابات سے نوازا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ تمام ممالک… Continue 23reading ڈیوس اقتصادی فورم: شرکاء کے ٹرمپ کیلئے غلیظ ، مطلبی ، شیطان کے القابات

ٹرمپ کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی ،سرکاری ڈاکٹر نے ایک ایک بات بتادی

17  جنوری‬‮  2018

ٹرمپ کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی ،سرکاری ڈاکٹر نے ایک ایک بات بتادی

واشنگٹن(آن لائن)امریکی صدر کے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ طبی معائنے کے بعد وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ جسمانی اور دماغی اعتبار سے ’مکمل صحت مند‘ ہیں۔وائٹ ہاؤس کے ڈاکٹر رونی جیکسن کا کہنا ہے کہ ‘مجھے اْن کی دماغی یا اعصابی صلاحیت کے بارے میں کوئی خدشات نہیں ہیں۔‘صدر… Continue 23reading ٹرمپ کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی ،سرکاری ڈاکٹر نے ایک ایک بات بتادی

میرے پاس تم سے بھی بڑا ’’بٹن‘‘ ہے، شمالی کوریا کو ڈرانے والے ٹرمپ کے ایٹمی بٹن کاراز کھل گیا، یہ بٹن کیا کام کرتا ہے اور کس مقصد کے لیے ہے؟ پوری دنیا میں مذاق بن گیا

16  جنوری‬‮  2018

میرے پاس تم سے بھی بڑا ’’بٹن‘‘ ہے، شمالی کوریا کو ڈرانے والے ٹرمپ کے ایٹمی بٹن کاراز کھل گیا، یہ بٹن کیا کام کرتا ہے اور کس مقصد کے لیے ہے؟ پوری دنیا میں مذاق بن گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا کے صدر کو ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اس کی میز پر کوئی ایٹمی بٹن ہمیشہ سے لگا ہوا ہے، امریکی صدر نے کہا کہ کیا اس بھوکی، ننگی اور پسماندہ قوم کا کوئی بندہ اسے یہ بتا دے گا کہ میرے پاس بھی ایک ایٹمی… Continue 23reading میرے پاس تم سے بھی بڑا ’’بٹن‘‘ ہے، شمالی کوریا کو ڈرانے والے ٹرمپ کے ایٹمی بٹن کاراز کھل گیا، یہ بٹن کیا کام کرتا ہے اور کس مقصد کے لیے ہے؟ پوری دنیا میں مذاق بن گیا

ٹرمپ کی امریکہ آنے کی پیشکش پر ناروے کے شہریوں نے ایسے ردعمل کا اظہارکردیا کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا،امریکی صدر کو شدید شرمندگی کا سامنا

14  جنوری‬‮  2018

ٹرمپ کی امریکہ آنے کی پیشکش پر ناروے کے شہریوں نے ایسے ردعمل کا اظہارکردیا کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا،امریکی صدر کو شدید شرمندگی کا سامنا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ناروے کے شہریوں کو امریکا آنے کی تجویز پذیرائی حاصل نہ کر سکی۔ اس یورپی ملک کے شہریوں نے ٹرمپ کی پیشکش کو فوری طور پر مسترد کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ناروے کے لوگوں نے سوشل میڈیا پر انتہائی محتاط اور نرم لہجے میں صدر… Continue 23reading ٹرمپ کی امریکہ آنے کی پیشکش پر ناروے کے شہریوں نے ایسے ردعمل کا اظہارکردیا کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا،امریکی صدر کو شدید شرمندگی کا سامنا

اگر پاکستان کا وزیراعظم بن گیا تو امریکی صدر ٹرمپ سے۔۔ عمران خان نے ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانی تو کیا امریکی بھی ہکا بکا رہ گئے

14  جنوری‬‮  2018

اگر پاکستان کا وزیراعظم بن گیا تو امریکی صدر ٹرمپ سے۔۔ عمران خان نے ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانی تو کیا امریکی بھی ہکا بکا رہ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا وزیراعظم بن گیا توامریکی صدر سے ضرور ملاقات کروں گا، کڑوی گولی ہے مگر نگلنا ہو گی، امریکہ اور پاکستان میں بات چیت ضرور ہونی چاہئے، عمران خان کی امریکی خبر رساں ادارے سے گفتگو۔ تفصیلات کے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے امریکی خبر رساں ادارے… Continue 23reading اگر پاکستان کا وزیراعظم بن گیا تو امریکی صدر ٹرمپ سے۔۔ عمران خان نے ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانی تو کیا امریکی بھی ہکا بکا رہ گئے

متنازعہ بیانات بھاری پڑ گئے،جیریمی کوبائن کی دھمکی کارگر ثابت ہوئی،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دنیا بھر میں منہ چھپانے پر مجبور،برطانوی اخبارکے انکشافات

12  جنوری‬‮  2018

متنازعہ بیانات بھاری پڑ گئے،جیریمی کوبائن کی دھمکی کارگر ثابت ہوئی،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دنیا بھر میں منہ چھپانے پر مجبور،برطانوی اخبارکے انکشافات

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ ماہ لندن میں سفارت خانے کے افتتاح کی غرض سے شیڈول دورہ مبینہ طور پر مظاہروں کے خوف سے منسوخ کردیا۔برطانوی اخبار کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا دورہ اس وجہ سے منسوخ کیا کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ برطانیہ میں… Continue 23reading متنازعہ بیانات بھاری پڑ گئے،جیریمی کوبائن کی دھمکی کارگر ثابت ہوئی،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دنیا بھر میں منہ چھپانے پر مجبور،برطانوی اخبارکے انکشافات