ہفتہ‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2024 

صدر عارف علوی نے126 پاکستانی اور غیر ملکی شہریوں کو سول ایوارڈز سے نواز دیا

datetime 14  اگست‬‮  2021

صدر عارف علوی نے126 پاکستانی اور غیر ملکی شہریوں کو سول ایوارڈز سے نواز دیا

اسلام آباد (این این آئی)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے 126 پاکستانی اور غیر ملکی شہریوں کو متعلقہ شعبوں میں مہارت اور جرات کا مظاہرہ کرنے پر سول ایوارڈز سے نوازا۔ ان ایوارڈز میں 3 نشان امتیاز، 2 ہلال پاکستان، 6 ہلال امتیاز، 4 ستارہ پاکستان، 3 ستارہ شجاعت، 17 ستارہ امتیاز، 39 صدارتی تمغہ رائے… Continue 23reading صدر عارف علوی نے126 پاکستانی اور غیر ملکی شہریوں کو سول ایوارڈز سے نواز دیا

پاکستان بدعنوانی کی وجہ سے مالی اعتبار سے پیچھے رہ گیا لیکن ذہانت میں دنیا کے کسی ملک سے کم نہیں،ڈاکٹر عارف علوی

datetime 7  اگست‬‮  2021

پاکستان بدعنوانی کی وجہ سے مالی اعتبار سے پیچھے رہ گیا لیکن ذہانت میں دنیا کے کسی ملک سے کم نہیں،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہم نئے پاکستان کی طرف جا رہے ہیں، تعمیری میڈیا سے اچھے خیالات پروان چڑھیں گے اور اسلامو فوبیاکے خاتمہ میں مدد ملے گی، میڈیا اور مساجد قوم کی تربیت اور کردار سازی میں اہم مقام رکھتے ہیں، بھارت نے پاکستان کے خلاف… Continue 23reading پاکستان بدعنوانی کی وجہ سے مالی اعتبار سے پیچھے رہ گیا لیکن ذہانت میں دنیا کے کسی ملک سے کم نہیں،ڈاکٹر عارف علوی

طالب علم سے کوئی اضافی فیس طلب نہیں کی جاسکتی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے میڈیکل کالج کے طالبعلم سر بلند خان کی اپیل کو نمٹا دیا

datetime 1  اگست‬‮  2021

طالب علم سے کوئی اضافی فیس طلب نہیں کی جاسکتی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے میڈیکل کالج کے طالبعلم سر بلند خان کی اپیل کو نمٹا دیا

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے امتحان میں شرکت کی اجازت نہ دینے پر نجی کالج کے ایک میڈیکل کے طالب علم کی شکایت پر کہا ہے کہ متاثرہ فریق پاکستان میڈیکل کمیشن کی متعلقہ شق کے تحت کیس دائر کرے، جس کے تحت یونیورسٹیوں کو اختیار حاصل ہے کہ وہ… Continue 23reading طالب علم سے کوئی اضافی فیس طلب نہیں کی جاسکتی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے میڈیکل کالج کے طالبعلم سر بلند خان کی اپیل کو نمٹا دیا

صدر عارف علوی بھی متحرک تمام وزارتوں اور ڈویژنز سے کارکردگی رپورٹ طلب کرلی

datetime 18  جولائی  2021

صدر عارف علوی بھی متحرک تمام وزارتوں اور ڈویژنز سے کارکردگی رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت عارف علوی نے تمام وزارتوں اور ڈویڑنز سے کارکردگی رپورٹ طلب کرلی۔ ہفتہ کو صدر مملکت عارف علوی نے تمام وزارتوں اور ڈویڑنز سے کارکردگی رپورٹ طلب کرلی ہے، اور صدارتی حکم نامہ کے مطابق تمام وزارتیں اور ڈویژنز عید الاضحی کے بعد ایوان صدر میں اپنی سالانہ کارکردگی رپورٹ… Continue 23reading صدر عارف علوی بھی متحرک تمام وزارتوں اور ڈویژنز سے کارکردگی رپورٹ طلب کرلی

بی آر ٹی میں کچھ ہے تو اسکی بھی تحقیقات ہونی چاہئیں صدرعارف علوی نے حمایت کردی، کھل کر بول پڑے

datetime 8  فروری‬‮  2021

بی آر ٹی میں کچھ ہے تو اسکی بھی تحقیقات ہونی چاہئیں صدرعارف علوی نے حمایت کردی، کھل کر بول پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ اگرحکومت کے خلاف کیسز ہیں تو نیب کے چیئرمین کو وہ کیسز چلانا بھی چاہئے،اگر بی آرٹی میں کچھ ہے تو اسکی تحقیقات بھی ہونی چاہئے،ملک کے حالات بہتر ہونے تک کفایت شعاری کرنی ہے ، اپنے گھر کے اخراجات پہلے بھی میں خود اٹھاتا تھا… Continue 23reading بی آر ٹی میں کچھ ہے تو اسکی بھی تحقیقات ہونی چاہئیں صدرعارف علوی نے حمایت کردی، کھل کر بول پڑے

وفاقی حکومت کا کسٹم ترمیمی آرڈیننس لانے کا فیصلہ،مسودہ صدر مملکت کو بھیج دیا 

datetime 15  مئی‬‮  2020

وفاقی حکومت کا کسٹم ترمیمی آرڈیننس لانے کا فیصلہ،مسودہ صدر مملکت کو بھیج دیا 

اسلام آبا د(این این آئی) وفاقی حکومت نے کسٹم ترمیمی آرڈیننس لانیکا فیصلہ کرتے ہوئے آرڈیننس منظوری کیلئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دیا ،آرڈیننس کے تحت جان بچانے والی میڈیکل غذاامپورٹ کرنے میں آسانی ہو گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے کسٹم ترمیمی آرڈیننس لانیکا فیصلہ کرلیا ، آرڈیننس… Continue 23reading وفاقی حکومت کا کسٹم ترمیمی آرڈیننس لانے کا فیصلہ،مسودہ صدر مملکت کو بھیج دیا 

کورونا وائرس کا زیادہ پھیلاؤ ہوا تو حج بھی متاثر ہو سکتاہے، صدر عارف علوی کا اعلان

datetime 28  فروری‬‮  2020

کورونا وائرس کا زیادہ پھیلاؤ ہوا تو حج بھی متاثر ہو سکتاہے، صدر عارف علوی کا اعلان

پشاور(این این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس زیادہ پھیل گیا تو حج بھی متاثر ہوسکتا ہے۔صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے پشاور میں طبی کانفرنس میں ماسک اور صابن ہاتھ میں لیے شرکت کی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں صحت کے کافی… Continue 23reading کورونا وائرس کا زیادہ پھیلاؤ ہوا تو حج بھی متاثر ہو سکتاہے، صدر عارف علوی کا اعلان

صدر مملکت عارف علوی نے آرمی، ائیرفورس اور نیوی کے ایکٹس میں ترامیم کی توثیق کردی، ترامیم قانون بن گئیں

datetime 9  جنوری‬‮  2020

صدر مملکت عارف علوی نے آرمی، ائیرفورس اور نیوی کے ایکٹس میں ترامیم کی توثیق کردی، ترامیم قانون بن گئیں

اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آرمی، ائیرفورس اور نیوی کے ایکٹس میں ترامیم کی توثیق کردی، دستخط کے بعد تینوں ترامیم قانون بن گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاک فوج، پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے ایکٹس میں کی گئی ترامیم کی توثیق کردی ہے۔ صدر… Continue 23reading صدر مملکت عارف علوی نے آرمی، ائیرفورس اور نیوی کے ایکٹس میں ترامیم کی توثیق کردی، ترامیم قانون بن گئیں

 میڈیا پر شدید تنقید: ایوان صدر میں طوطوں کیلئے 20 لاکھ روپے مالیت کے پنجرے کاٹینڈر نوٹس واپس،ایوان صدر اور وزیراعظم ہاؤس میں چھوٹے چڑیا گھرکس کے حکم پر تعمیر کئے گئے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 14  جون‬‮  2019

 میڈیا پر شدید تنقید: ایوان صدر میں طوطوں کیلئے 20 لاکھ روپے مالیت کے پنجرے کاٹینڈر نوٹس واپس،ایوان صدر اور وزیراعظم ہاؤس میں چھوٹے چڑیا گھرکس کے حکم پر تعمیر کئے گئے؟ حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو ایوان صدر میں طوطوں کے لیے 20 لاکھ روپے مالیت کے نئے پنجرے بنانے کے لیے دیا گیا ٹینڈر نوٹس ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ یہ ٹینڈر سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بنا تھا، جس نے صدر مملکت… Continue 23reading  میڈیا پر شدید تنقید: ایوان صدر میں طوطوں کیلئے 20 لاکھ روپے مالیت کے پنجرے کاٹینڈر نوٹس واپس،ایوان صدر اور وزیراعظم ہاؤس میں چھوٹے چڑیا گھرکس کے حکم پر تعمیر کئے گئے؟ حیرت انگیزانکشافات