پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

وفاقی حکومت کا کسٹم ترمیمی آرڈیننس لانے کا فیصلہ،مسودہ صدر مملکت کو بھیج دیا 

datetime 15  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آبا د(این این آئی) وفاقی حکومت نے کسٹم ترمیمی آرڈیننس لانیکا فیصلہ کرتے ہوئے آرڈیننس منظوری کیلئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دیا ،آرڈیننس کے تحت جان بچانے والی میڈیکل غذاامپورٹ کرنے میں آسانی ہو گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے کسٹم ترمیمی آرڈیننس لانیکا فیصلہ کرلیا ، آرڈیننس کے تحت کسٹم ایکٹ 1969 میں ترمیم کی جائے گی ، آرڈیننس منظوری کیلئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دیا گیا۔آرڈیننس کے تحت جان بچانے والی میڈیکل غذاامپورٹ کرنے میں آسانی ہو گی اور میٹابولزم کی بیماری کے شکار بچوں کی لائف سیونگ غذا دستیاب ہو سکے گی۔ یاد رہے کہ وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی درخواست پر وزیراعظم نے معاملے کا نوٹس لیا تھا،فیصل واوڈانے لائف سیونگ میڈیکل غذاکی عدم دستیابی کامعاملہ کابینہ میں اٹھایا تھا، آرڈیننس کے تحت ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی اجازت سے لائف سیونگ میڈیکل غذاسستی امپورٹ ہوگی۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…