بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی حج کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب چلے گئے

datetime 25  جون‬‮  2023

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی حج کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب چلے گئے

اسلام آباد (این این آئی)صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب چلے گئے ۔صدر عارف علوی قومی ایئر لائن پی آئی اے کے خصوصی طیارے پر جدہ روانہ ہوئے، ان کے ہمراہ 52 رکنی وفد بھی حج پر روانہ ہوا ہے۔صدرِ مملکت کی غیر موجودگی میں اب چیئرمین… Continue 23reading صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی حج کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب چلے گئے

عارف علوی نئے صدر کے الیکشن تک عہدے پر رہیں گے

datetime 17  جون‬‮  2023

عارف علوی نئے صدر کے الیکشن تک عہدے پر رہیں گے

اسلام آباد (صباح نیوز) صدر ڈاکٹر عارف علوی 9 ستمبر 2023 ء کو اپنی مدت مکمل کرنے کے بعد بھی نئے صدر کے انتخاب تک صدارتی عہدے پر فائز رہیں گے جبکہ اکتوبر کے پہلے ہفتے یا ستمبر کے اواخر میں عام انتخابات کے انعقاد کی تجویز زیر غور ہےُ. قومی اسمبلی 13 اگست کی… Continue 23reading عارف علوی نئے صدر کے الیکشن تک عہدے پر رہیں گے

صدر مملکت کا حکومتی خرچے پر پورے خاندان کے 26 افراد کے ہمراہ حج کرنے کا فیصلہ

datetime 11  جون‬‮  2023

صدر مملکت کا حکومتی خرچے پر پورے خاندان کے 26 افراد کے ہمراہ حج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معاشی مشکلات سے دوچار پاکستان کے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے پورے خاندان کے ہمراہ حکومتی خرچے پر حج کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ نیوز 24کے مطابق صدر مملکت امسال شاہانہ انداز میں بمعہ خاندان حج کریں گے،صدر مملکت نے اپنے پورے خاندان کے ہمراہ حج کرنے کی خواہش… Continue 23reading صدر مملکت کا حکومتی خرچے پر پورے خاندان کے 26 افراد کے ہمراہ حج کرنے کا فیصلہ

صدر نے تعلیمی میدان میں نمایاں خدمات پر شہزاد رائے کو ایوارڈ سے نواز دیا

datetime 4  مئی‬‮  2023

صدر نے تعلیمی میدان میں نمایاں خدمات پر شہزاد رائے کو ایوارڈ سے نواز دیا

اسلام آباد (این این آئی)صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے معروف گلوکار اور سماجی رہنما شہزاد رائیکو تعلیمی میدان میں نمایاں خدمات پر ایوارڈ سے نوازا ہے۔ ایوان صدر میں راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیراہتمام ‘ایجوکیشن ایکسی لینس ریکگنیشن’ کے عنوان سے تقریب منعقدکی گئی۔ صدر پاکستان نے تعلیمی اصلاحات اور بچوں… Continue 23reading صدر نے تعلیمی میدان میں نمایاں خدمات پر شہزاد رائے کو ایوارڈ سے نواز دیا

عمران خان اور جنرل (ر)باجوہ میں دوریاں صدر عارف علوی نے ملبہ سوشل میڈیا پر ڈال دیا

datetime 12  جنوری‬‮  2023

عمران خان اور جنرل (ر)باجوہ میں دوریاں صدر عارف علوی نے ملبہ سوشل میڈیا پر ڈال دیا

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان اور سابق آرمی چیف جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ میں دوری کی وجہ سوشل میڈیا ہے،ملک کے سیاسی درجہ حرارت کو کم کرنا ناگزیر ہے،مقصد کے لیے تمام سٹیک ہولڈرز کے درمیان مذاکرات کی پیشکش کرتے ہیں،موجودہ فوجی قیادت اور عمران… Continue 23reading عمران خان اور جنرل (ر)باجوہ میں دوریاں صدر عارف علوی نے ملبہ سوشل میڈیا پر ڈال دیا

سینٹ اور الیکشن میں جنرل باجوہ کی پی ٹی آئی کی مبینہ مدد کا بیان خود ساختہ اور من گھڑت قرار ، صدر عارف علوی نے نوٹس لے لیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2022

سینٹ اور الیکشن میں جنرل باجوہ کی پی ٹی آئی کی مبینہ مدد کا بیان خود ساختہ اور من گھڑت قرار ، صدر عارف علوی نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور ان کی ٹیم کی جانب سے سینیٹ میں اور الیکشن کے دوران پاکستان تحریک انصاف کی مبینہ مدد کے حوالے سے ان سے غلط طور پر منسوب بیان کا نوٹس لیا ہے۔ جاری اعلامیہ… Continue 23reading سینٹ اور الیکشن میں جنرل باجوہ کی پی ٹی آئی کی مبینہ مدد کا بیان خود ساختہ اور من گھڑت قرار ، صدر عارف علوی نے نوٹس لے لیا

جنرل باجوہ نے عمران خان کی سینیٹ اور انتخابات میں مدد کی، صدر عارف علوی کے اہم انکشافات

datetime 26  دسمبر‬‮  2022

جنرل باجوہ نے عمران خان کی سینیٹ اور انتخابات میں مدد کی، صدر عارف علوی کے اہم انکشافات

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے صحافیوں، کاروباری برادری کے رہنماؤں اور غیر ملکی سفارت کاروں کے ساتھ وسیع تر معاملات پر بات چیت کے دوران سیاسی رہنماؤں کی نجی بات چیت کی ویڈیوز اور آڈیوز جاری ہونے پر گہری تشویش اور ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ کھیل نہیں کھیلنا… Continue 23reading جنرل باجوہ نے عمران خان کی سینیٹ اور انتخابات میں مدد کی، صدر عارف علوی کے اہم انکشافات

صدر عارف علوی لاہورپہنچ گئے

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2022

صدر عارف علوی لاہورپہنچ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے لیے لاہور پہنچ گئے۔ذرائع ایوان صدر کے مطابق عارف علوی آج دوپہر اسلام آباد سے لاہور کے لیے روانہ ہوئے۔صدر عارف علوی آج 4 سہ پہر عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے… Continue 23reading صدر عارف علوی لاہورپہنچ گئے

صدرعارف علوی کی اہلیہ کی این جی اونے سرکاری سکول پر قبضہ کرلیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2022

صدرعارف علوی کی اہلیہ کی این جی اونے سرکاری سکول پر قبضہ کرلیا

اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کے ارکان نے صدر عارف علوی کی اہلیہ کی این جی او سے کراچی میں ریلوے سکول کا قبضہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا جبکہ کمیٹی نے وزارت ریلوے سے معاملے سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کر لی اور سکول کے دورے کا فیصلہ… Continue 23reading صدرعارف علوی کی اہلیہ کی این جی اونے سرکاری سکول پر قبضہ کرلیا

Page 1 of 5
1 2 3 4 5