ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

جلد اچھی خبر آنے والی ہے، تمام فریقین ایک چھت تلے جمع ہوں یہ اب ناممکن نہیں،صدر مملکت

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

جلد اچھی خبر آنے والی ہے، تمام فریقین ایک چھت تلے جمع ہوں یہ اب ناممکن نہیں،صدر مملکت

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ جلد اچھی خبر آنے والی ہے، سیاسی مفاہمت ہو ، تمام فریقین ایک چھت تلے جمع ہوں یہ اب ناممکن نہیں، کوشش ہے مسائل کا حل مذاکرات سے ہی نکل آئے،آپس میں گفتگو کے لیے میرے دروازے کھلے ہیں، کچھ لو اور… Continue 23reading جلد اچھی خبر آنے والی ہے، تمام فریقین ایک چھت تلے جمع ہوں یہ اب ناممکن نہیں،صدر مملکت

صدر نے اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور کر لیا

datetime 25  جون‬‮  2022

صدر نے اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون کا استعفیٰ منظور کر لیا۔صدر مملکت نے گلگت بلتستان اسمبلی کے سپیکر سید امجد علی کی نئے گورنر کی تعیناتی تک بطور گورنر گلگت بلتستان نامزدگی بھی کردی۔

ڈاکٹر عارف علوی کی خاتون کو ہراساں کرنیوالے ڈاکٹر کو ملازمت سے برطرف کرنے کی ہدایت

datetime 1  مئی‬‮  2022

ڈاکٹر عارف علوی کی خاتون کو ہراساں کرنیوالے ڈاکٹر کو ملازمت سے برطرف کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ( آن لائن )صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے خاتون کو ہراساں کرنے والے ڈاکٹر ہمایوں اقبال کو ملازمت سے برطرف کرنے کی ہدایت کر دی ۔ صدر مملکت نے شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی، اسلام آباد کے سنڈیکیٹ اور انسداد ہراسیت کمیٹی کی جانب سے ملزم کی نوکری سے برطرفی کی… Continue 23reading ڈاکٹر عارف علوی کی خاتون کو ہراساں کرنیوالے ڈاکٹر کو ملازمت سے برطرف کرنے کی ہدایت

ٹی وی پر ہر وقت ماتم چلتا رہتا ہے صدر عارف علوی پھٹ پڑے

datetime 20  فروری‬‮  2022

ٹی وی پر ہر وقت ماتم چلتا رہتا ہے صدر عارف علوی پھٹ پڑے

کراچی(این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہاہے کہ گزشتہ سال پاکستان میں ایک بھی پولیو کیس رپورٹ نہیں ہوا، مگر کسی ٹی وی چینل پر اس خوشخبری کی بات نہیں کی گئی، جب کہ ٹی وی پر ہر وقت ماتم ہی چلتا رہتا ،طلبا کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آپ کو سخت… Continue 23reading ٹی وی پر ہر وقت ماتم چلتا رہتا ہے صدر عارف علوی پھٹ پڑے

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی ایک بار پھر کورونا کا شکار ہوگئے

datetime 6  جنوری‬‮  2022

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی ایک بار پھر کورونا کا شکار ہوگئے

اسلام آباد(آن لائن)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی ایک بار پھر کورونا کا شکار ہوگئے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ جاری کردہ اپنے ایک ٹوئٹ میں ترجمان ایوان صدر کا کہنا تھا کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو پھر کورونا وائرس ہو گیا ہے اور انہوں نے خود کو قرنطینہ کرکے تمام تر مصروفیات ترک کردی… Continue 23reading صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی ایک بار پھر کورونا کا شکار ہوگئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ہراسیت میں ملوث شخص کی اپیل مسترد کر دی

datetime 18  دسمبر‬‮  2021

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ہراسیت میں ملوث شخص کی اپیل مسترد کر دی

اسلام آباد(آ ن لائن)صد ر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ہراسیت میں ملوث شخص کی اپیل مسترد کر دی۔ سابق بینک مینیجر نے انسانی بنیادوں پر صدر مملکت سے سروس میں بحالی کی درخواست کی تھی۔بینک نے مینیجر پر ہراسیت کا الزام ثابت ہونے پر نوکری سے فارغ کر دیا تھا۔ حبیبہ رؤف نے مینیجر… Continue 23reading صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ہراسیت میں ملوث شخص کی اپیل مسترد کر دی

”اپنے خاندانی کاروبار کو فروغ دینے کے لیے عوامی عہدہ کا استعمال “ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سوشل میڈیا پرشدید تنقید کی زد میں

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021

”اپنے خاندانی کاروبار کو فروغ دینے کے لیے عوامی عہدہ کا استعمال “ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سوشل میڈیا پرشدید تنقید کی زد میں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر ڈاکٹر عارف علوی کو سوشل میڈیا پر اپنے خاندانی کاروبار کو فروغ دینے کے لیے سرکاری عہدہ استعمال کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق صدر علوی کے صاحبزادے ڈاکٹر عواب علوی نے گورنر ہاؤس سندھ میں علوی ڈینٹل ہسپتال اور USA کے Bringing Smiles Inc کے… Continue 23reading ”اپنے خاندانی کاروبار کو فروغ دینے کے لیے عوامی عہدہ کا استعمال “ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سوشل میڈیا پرشدید تنقید کی زد میں

اس بات کا غم ہے مینار پاکستان پر ویڈیو بنائی جاتی رہی لیکن کسی نے ہراساں کرنیوالوں کو ہاتھ سے نہیں روکا، صدر عارف علوی

datetime 24  ستمبر‬‮  2021

اس بات کا غم ہے مینار پاکستان پر ویڈیو بنائی جاتی رہی لیکن کسی نے ہراساں کرنیوالوں کو ہاتھ سے نہیں روکا، صدر عارف علوی

لاہور( این این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عورت کو سب سے پہلے وراثت میں حصہ اسلام نے دیا جو اس سے کوئی نہیں چھین سکتا،موجودہ حکومت بھی خواتین کو با اختیار بنانے سمیت انہیں قومی دھارے میں لانے کیلئے پر عزم ہے اسی لئے پنجاب حکومت نے خواتین کو… Continue 23reading اس بات کا غم ہے مینار پاکستان پر ویڈیو بنائی جاتی رہی لیکن کسی نے ہراساں کرنیوالوں کو ہاتھ سے نہیں روکا، صدر عارف علوی

جعلی انوائس سکینڈل،صدرعارف علوی نے ایف بی آر کی درخواستوں پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 22  اگست‬‮  2021

جعلی انوائس سکینڈل،صدرعارف علوی نے ایف بی آر کی درخواستوں پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 1.2 ارب روپے کے جعلی انوائس اسکینڈل میں ایف بی آر کی درخواستیں مسترد کردی ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایف بی آر کی 1.2 ارب روپے کی 42 درخواستوں کو نمٹا دیاایف بی آر نے وفاقی ٹیکس محتسب کے سو موٹو کیسز میں فیصلے… Continue 23reading جعلی انوائس سکینڈل،صدرعارف علوی نے ایف بی آر کی درخواستوں پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

Page 2 of 5
1 2 3 4 5