جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ڈان لیکس کیس ۔۔وزیر اعظم کے بعد چوہدری نثار کی آرمی چیف جنرل باجوہ سے اہم ملاقات

datetime 10  مئی‬‮  2017

ڈان لیکس کیس ۔۔وزیر اعظم کے بعد چوہدری نثار کی آرمی چیف جنرل باجوہ سے اہم ملاقات

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور جی ایچ کیو میں اہم پریس کانفرنس 3 بجکر 45 منٹ پر کریں گے۔ پریس کانفرنس میں وہ پاک افغان سیکورٹی صورتحال اور کلبھوشن یادیو کے معاملے پر بات کریں گے۔دوسری جانب وزیر داخلہ چودھری نثار نے پریس کانفرنس ایک… Continue 23reading ڈان لیکس کیس ۔۔وزیر اعظم کے بعد چوہدری نثار کی آرمی چیف جنرل باجوہ سے اہم ملاقات

ڈان لیکس۔۔فوج اور حکومت کے درمیان معاملات ٹھیک نہیں بلکہ مسئلہ انتہائی گھمبیر ہو گیا ہے

datetime 10  مئی‬‮  2017

ڈان لیکس۔۔فوج اور حکومت کے درمیان معاملات ٹھیک نہیں بلکہ مسئلہ انتہائی گھمبیر ہو گیا ہے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے نیوز لیکس پر حکومت کی جانب سے نیا نوٹی فکیشن نہ جاری ہونے پر اپنا تجزیہ دیتے ہوئے کہا کہ خبر یہ ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان حالات بہتر نہیں ہیں اور حالیہ چوہدری نثار کی وزیر اعظم کے ساتھ متعدد ملاقاتوں کے بعد… Continue 23reading ڈان لیکس۔۔فوج اور حکومت کے درمیان معاملات ٹھیک نہیں بلکہ مسئلہ انتہائی گھمبیر ہو گیا ہے

’’4بڑوں نے سر جوڑ لئے‘‘وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس

datetime 10  مئی‬‮  2017

’’4بڑوں نے سر جوڑ لئے‘‘وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر داخلہ چوہدری نثار سمیت آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل نوید مختاربھی شامل ہوئے، ڈان لیکس سمیت تمام معاملات افہام و تفہم سے حل کرنے پر اتفاق۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading ’’4بڑوں نے سر جوڑ لئے‘‘وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس

’’پانامہ اور ڈان لیکس کی تلواریں‘‘ نواز شریف جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہونگے، حکمت عملی تیار

datetime 10  مئی‬‮  2017

’’پانامہ اور ڈان لیکس کی تلواریں‘‘ نواز شریف جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہونگے، حکمت عملی تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ جے آئی ٹی سے بچنے کیلئے وزیراعظم نواز شریف نے پلان ترتیب دے دیا، غیر ملکی دوروں کا آغاز جلد کر دیا جائے گا، سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعودکا نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و… Continue 23reading ’’پانامہ اور ڈان لیکس کی تلواریں‘‘ نواز شریف جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہونگے، حکمت عملی تیار

’’آگے کھائی ، پیچھے کنواں‘‘ ڈان لیکس نوٹیفکیشن کیوں جاری نہ ہو سکا،وزیر داخلہ نے آج کی پریس کانفرنس کیوں منسوخ کی؟۔۔وجہ سامنے آگئی

datetime 9  مئی‬‮  2017

’’آگے کھائی ، پیچھے کنواں‘‘ ڈان لیکس نوٹیفکیشن کیوں جاری نہ ہو سکا،وزیر داخلہ نے آج کی پریس کانفرنس کیوں منسوخ کی؟۔۔وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے ایک بار پھر ڈان لیکس کا نوٹیفکیشن تعطل کا شکار، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ڈان لیکس پر بلائی گئی پریس کانفرنس منسوخ کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی جانب سے ڈان لیکس معاملے پر بلائی گئی پریس کانفرنس منسوخ… Continue 23reading ’’آگے کھائی ، پیچھے کنواں‘‘ ڈان لیکس نوٹیفکیشن کیوں جاری نہ ہو سکا،وزیر داخلہ نے آج کی پریس کانفرنس کیوں منسوخ کی؟۔۔وجہ سامنے آگئی

ڈان لیکس، نیا نوٹیفیکیشن تیار،چوہدری نثار کو سب سے ”مشکل“ کام سونپ دیاگیا

datetime 8  مئی‬‮  2017

ڈان لیکس، نیا نوٹیفیکیشن تیار،چوہدری نثار کو سب سے ”مشکل“ کام سونپ دیاگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم محمد نواز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے وزیراعظم ہائوس میں ملاقات کی جس میں ڈان لیکس سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ایک نجی ٹی وی کے ذرائع وزیراعظم اور وزیرداخلہ کے درمیان ہونے والی اس ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے ڈان لیکس کے نئے نوٹیفکیشن پرمشاورت کی… Continue 23reading ڈان لیکس، نیا نوٹیفیکیشن تیار،چوہدری نثار کو سب سے ”مشکل“ کام سونپ دیاگیا

ڈان لیکس،اندرون خانہ کیا طے ہوچکا ہے؟معروف صحافی کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 6  مئی‬‮  2017

ڈان لیکس،اندرون خانہ کیا طے ہوچکا ہے؟معروف صحافی کا حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی اورتجزیہ کار ہارون رشید نے ڈان لیکس کے حوالے حیرت انگیزانکشافات کئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں ہارون رشید نے اپنے تبصرے میں کہاکہ ڈان لیکس کی تحقیقات شروع ہوتے وقت یہ بات پہلے سے طے شدہ تھی کہ اس اہم ترین حساس کیس میں اس خاندان کونہیں چھیڑاجائے گا۔انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading ڈان لیکس،اندرون خانہ کیا طے ہوچکا ہے؟معروف صحافی کا حیرت انگیزانکشاف

’’ڈان لیکس رپورٹ ایگزیکٹو آرڈر‘‘ حکومت اورفوج میں ڈیڈ لاک ختم، چوہدری نثار اور وزیراعظم نواز شریف ملاقات میں کیا فیصلہ کر لیا گیا؟تہلکہ خیز انکشاف

datetime 5  مئی‬‮  2017

’’ڈان لیکس رپورٹ ایگزیکٹو آرڈر‘‘ حکومت اورفوج میں ڈیڈ لاک ختم، چوہدری نثار اور وزیراعظم نواز شریف ملاقات میں کیا فیصلہ کر لیا گیا؟تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان لیکس معاملے پر حکومت اور عسکری قیادت کے مابین ڈیڈ لاک ختم ہو گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سول اور عسکری قیادت میں بیک ڈور رابطوں کے نتیجے میں ڈان لیکس رپورٹ کے بعد جاری ہونے والے ایگزیکٹو آرڈر کے نتیجے میں پیدا ہونے والا ڈیڈ… Continue 23reading ’’ڈان لیکس رپورٹ ایگزیکٹو آرڈر‘‘ حکومت اورفوج میں ڈیڈ لاک ختم، چوہدری نثار اور وزیراعظم نواز شریف ملاقات میں کیا فیصلہ کر لیا گیا؟تہلکہ خیز انکشاف

’’ڈان لیکس رپورٹ ایگزیکٹو آرڈر‘‘ ’’سیاسی و عسکری پیچا ‘‘چھڑانے کیلئے ن لیگ کی اہم شخصیت سرگرم۔۔ ’’راولپنڈی‘‘ میں رابطےاور ملاقاتیں،کیا ہونے جا رہا ہے؟

datetime 5  مئی‬‮  2017

’’ڈان لیکس رپورٹ ایگزیکٹو آرڈر‘‘ ’’سیاسی و عسکری پیچا ‘‘چھڑانے کیلئے ن لیگ کی اہم شخصیت سرگرم۔۔ ’’راولپنڈی‘‘ میں رابطےاور ملاقاتیں،کیا ہونے جا رہا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان لیکس رپورٹ ایگزیکٹور آرڈر کے بعدحکومت و عسکری تنائو کم کرانے کیلئے شہباز شریف سرگرم، چوہدری نثار کو بھی ہاتھ ’’ہولا‘‘رکھنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق ڈان لیکس رپورٹ ایگزیکٹور آرڈر کے بعدحکومت و عسکری تنائو کم کرانےاور دوریاںختم کرانے کیلئے شہباز شریف سرگرم ہو گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی سمانیوز… Continue 23reading ’’ڈان لیکس رپورٹ ایگزیکٹو آرڈر‘‘ ’’سیاسی و عسکری پیچا ‘‘چھڑانے کیلئے ن لیگ کی اہم شخصیت سرگرم۔۔ ’’راولپنڈی‘‘ میں رابطےاور ملاقاتیں،کیا ہونے جا رہا ہے؟

Page 4 of 8
1 2 3 4 5 6 7 8