پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

تصدیق کا جھنجٹ ہی ختم ،سمگلنگ کا ہو یا قانونی !! پی ٹی اے نے موبائل فونز صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی

datetime 1  دسمبر‬‮  2018

تصدیق کا جھنجٹ ہی ختم ،سمگلنگ کا ہو یا قانونی !! پی ٹی اے نے موبائل فونز صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے خوشخبری سنا دی۔ غیر تصدیق شدہ موبائل فونز کو نئے تصدیقی نظام سے منسلک کر دیا ہے۔پی ٹی اے نے موبائل فونز کی تصدیق کے لیے نیا نظام لاگو کر دیا ہے۔جس کے تحت تمام رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ موبائل فونر کو سسٹم سے جوڑ دیا گیا… Continue 23reading تصدیق کا جھنجٹ ہی ختم ،سمگلنگ کا ہو یا قانونی !! پی ٹی اے نے موبائل فونز صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی

یکم دسمبر سے یہ والے موبائل فونز بند کر دئیے جائینگے حکومت نے بڑا حکم جاری کر دیا، پاکستانی شہری پابندی سے بچنے کیلئےفوری طور پر کونسا کوڈ ملائیں، جانئے آسان طریقہ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

یکم دسمبر سے یہ والے موبائل فونز بند کر دئیے جائینگے حکومت نے بڑا حکم جاری کر دیا، پاکستانی شہری پابندی سے بچنے کیلئےفوری طور پر کونسا کوڈ ملائیں، جانئے آسان طریقہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں جعلی موبائل فونز کا استعمال روکنے، فون چوری کی روک تھام اور صارفین کے حقوق کے تحفظ کا نظام یکم دسمبر 2018ء سے باقاعدہ فعال ہورہا ہے۔پی ٹی اے نے موبائل فونز کی شناخت اور بلاکنگ کا سسٹم یکم دسمبر سے فعال کرنے کا اعلان کر دیاہے۔پی ٹی اے نےموبائل فونز… Continue 23reading یکم دسمبر سے یہ والے موبائل فونز بند کر دئیے جائینگے حکومت نے بڑا حکم جاری کر دیا، پاکستانی شہری پابندی سے بچنے کیلئےفوری طور پر کونسا کوڈ ملائیں، جانئے آسان طریقہ

20 اکتوبر کو غیر تصدیق شدہ موبائل فون بند نہیں ہونگے، پی ٹی اے نے تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے بڑا اعلان کردیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018

20 اکتوبر کو غیر تصدیق شدہ موبائل فون بند نہیں ہونگے، پی ٹی اے نے تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، سی پی پی) پی ٹی اے  نے فون کی تصدیق کی تاریخ میں غیر معینہ مدت تک توسیع کردی۔نجی ٹی وی  کے مطابق پی ٹی اے کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ موبائل فون سیٹس کی تصدیق آئندہ احکامات تک جاری رہے گی، اس سے قبل موبائل فونز کی تصدیق… Continue 23reading 20 اکتوبر کو غیر تصدیق شدہ موبائل فون بند نہیں ہونگے، پی ٹی اے نے تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے بڑا اعلان کردیا

کیا آپ کا موبائل پی ٹی اے سے تصدیق شدہ ہے؟اگر نہیں تو جلدی کریں کیونکہ۔۔پاکستانیوں کیلئے اہم اعلان کردیا گیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

کیا آپ کا موبائل پی ٹی اے سے تصدیق شدہ ہے؟اگر نہیں تو جلدی کریں کیونکہ۔۔پاکستانیوں کیلئے اہم اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی اے نے موبائل فونز کی رجسٹریشن کے لیے موبائل فون صارفین کو پیغامات بھیجنا شروع کر دئیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی  کی جانب سے بھیجے گئے پیغام میں موبائل صارفین کو ہدایت کی گئی ہے کہ اپنے اسمارٹ فونز کی 20 اکتوبر 2018ء سے پہلے ہی… Continue 23reading کیا آپ کا موبائل پی ٹی اے سے تصدیق شدہ ہے؟اگر نہیں تو جلدی کریں کیونکہ۔۔پاکستانیوں کیلئے اہم اعلان کردیا گیا

موبائل فون کی چوری کے سدباب کیلئے جدید ترین سسٹم متعارف

datetime 10  مئی‬‮  2018

موبائل فون کی چوری کے سدباب کیلئے جدید ترین سسٹم متعارف

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون کی چوری کے سدباب کے لیے ڈیوائس آئیڈنٹیفکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم (ڈی آئی آر بی ایس) سسٹم کا آغاز کردیا۔ جمعرات کو چیرمین پی ٹی اے محمد نوید نے پی ٹی اے ہیڈکوارٹر میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران… Continue 23reading موبائل فون کی چوری کے سدباب کیلئے جدید ترین سسٹم متعارف

پی ٹی اے نے ٹیلی کام ٹاور شیئرنگ کمپنی میں سرمایہ کاری کی منظوری دیدی

datetime 5  مئی‬‮  2018

پی ٹی اے نے ٹیلی کام ٹاور شیئرنگ کمپنی میں سرمایہ کاری کی منظوری دیدی

لاہور ( این این آئی) ایڈوٹکو پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ (edotco PK) نے داؤد ہرکولیس کارپوریشن لمیٹڈ(DH Crop (کے 45فیصدکپیٹل شیئر کی منظوری پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) سے حاصل کرلی ۔ ایڈوٹکو پاکستان ،ٹیلی کام سروسز کے بنیادی ڈھانچے فراہم کرنے والی کمپنی ہے ۔ حکومت اور ریگولیٹرکی جانب سے کیا گیا مثبت فیصلہ پاکستان… Continue 23reading پی ٹی اے نے ٹیلی کام ٹاور شیئرنگ کمپنی میں سرمایہ کاری کی منظوری دیدی

ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد 48.19 ملین پر پہنچ گئی ،پی ٹی اے

datetime 21  جنوری‬‮  2018

ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد 48.19 ملین پر پہنچ گئی ،پی ٹی اے

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ 2017کے اختتام تک ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد بڑھ کر 48.19 ملین ہوگئی ہے۔ صرف دسمبر 2017کے دوران موبائل فون کے صارفین کی تعداد میں 1.18 ملین کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پی ٹی اے کی جانب… Continue 23reading ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد 48.19 ملین پر پہنچ گئی ،پی ٹی اے

ینڈرائیڈ فون استعمال کرنے والے پاکستانی ہو جائیں خبردار پلے سٹور سے وٹس ایپ ڈائون لوڈ نہ کریں کیونکہ۔۔ پی ٹی اے نے خطرناک ترین انتباہ جاری کر دیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2017

ینڈرائیڈ فون استعمال کرنے والے پاکستانی ہو جائیں خبردار پلے سٹور سے وٹس ایپ ڈائون لوڈ نہ کریں کیونکہ۔۔ پی ٹی اے نے خطرناک ترین انتباہ جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خفیہ معلومات ہیک کئے جانے کا خدشہ، پی ٹی اے نے پنجاب کے تمام صوبائی محکموں کو الرٹ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ایس اینڈ ڈی اے جی کی جانب سے پنجاب کے تمام صوبائی محکموں کو ایک مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ… Continue 23reading ینڈرائیڈ فون استعمال کرنے والے پاکستانی ہو جائیں خبردار پلے سٹور سے وٹس ایپ ڈائون لوڈ نہ کریں کیونکہ۔۔ پی ٹی اے نے خطرناک ترین انتباہ جاری کر دیا

موبائل ری چارج پر 12.5 فیصد ٹیکس،عوام جیسا چاہتے تھے ویسا ہوگیا،بڑی آواز بلند

datetime 4  دسمبر‬‮  2017

موبائل ری چارج پر 12.5 فیصد ٹیکس،عوام جیسا چاہتے تھے ویسا ہوگیا،بڑی آواز بلند

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ موبائل ری چارج پر 12.5 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس زیادہ ہے کیونکہ صارفین کی زیادہ تعداد ٹیکس دہندگان کی حد سے کم ہے اور ان کے سالانہ ٹیکس ریٹرنز میں متعلقہ رقم کی واپسی ممکن نہیں۔رپورٹ… Continue 23reading موبائل ری چارج پر 12.5 فیصد ٹیکس،عوام جیسا چاہتے تھے ویسا ہوگیا،بڑی آواز بلند

Page 7 of 8
1 2 3 4 5 6 7 8