fbpx
تازہ تر ین :

پی ٹی آئی

کراچی میں تحریک انصاف کے رہنما پر قاتلانہ حملہ ، گاڑی میں بیوی اور6ماہ کی بچی بھی موجود ، اب کیسے ہیں؟ پریشان کن خبر

  جمعرات‬‮ 17 جون‬‮ 2021  |  14:02
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے گلشن معمار میں افغان بستی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی پی ٹی آئی عہدیدار عیسیٰ خان اہلیہ سمیت زخمی ہوگئے ، جنہیں طبی امداد کے لیے نجی نجی اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشنمعمار میں افغان بستی کے قریب ...

کالعدم مذہبی جماعت پرپابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ مقدمات بھی واپس نہیں لئے جائینگے

  منگل‬‮ 20 اپریل‬‮ 2021  |  16:30
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کا کالعدم مذہبی جماعت پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف اور اس کی اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا ، جس میں وزیر داخلہ شیخ رشید احمداور وزیر مذہبی امور پیر نور ...

پی ٹی آئی نے این اے249 میں فوج تعینات کرنے کا مطالبہ کر دیا

  جمعرات‬‮ 15 اپریل‬‮ 2021  |  22:19
کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے این اے249 ضمنی انتخاب کے دوران فوج تعینات کرنے کا مطالبہ کردیا اور پولنگ کا دن بھی تبدیل کرنے کی استدعا کی۔تفصیلات کے مطابق این اے 249 ضمنی انتخاب کے حوالے سے الیکشن کمشنراعجازانورچوہان سے ملاقات کیلئے پی ٹی آئی وفد الیکشن ...

کامیابی کا جشن منانا پی ٹی آئی عہدیداروں کو مہنگا پڑ گیا 2خواتین عہدیدارمعطل

  پیر‬‮ 15 مارچ‬‮ 2021  |  12:40
کراچی(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی خواتین وِنگ شدید اختلافات کا شکار ہو گئی ہے، جشن منانے پر دو خواتین عہدے داران کو معطل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی پی ٹی آئی خواتین وِنگ کی صدر نے جنرلسیکریٹری اور سیکریٹری انفارمیشن کو سینیٹ میں فتح کا جشن ...

سینٹ انتخابات میں ضمیر فروشوں کیخلاف مثالی کارروائی پی ٹی آئی نے 2 اراکین کوپارٹی سے نکال دیا، حکمنامہ بھی جاری

  جمعرات‬‮ 11 مارچ‬‮ 2021  |  13:10
اسلام آباد (این این آئی)سینٹ انتخابات میں ضمیر فروشی کے مرتکب افراد کیخلاف سخت اور مثالی کارروائی ،خیبر پختونخوا کے بعد تحریک انصاف سندھ کے اراکین اسمبلی کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کرنے والی پہلی جماعت بن گئی ،پاکستان تحریک انصاف کا جماعتی حکمتِعملی سے روگردانی کرنے والے 2 اراکین سندھ ...

آفٹر شاکس کا سلسلہ شروع پی ٹی آئی نے اپنے 2اراکین اسمبلی کیخلاف سخت قدم اٹھا لیا

  جمعرات‬‮ 4 مارچ‬‮ 2021  |  10:50
کراچی(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے اپنے 2 منحرف ارکان سندھ اسمبلی کو پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے اپنے 2 منحرف ارکان سندھ اسمبلی اسلمابڑو اور شہریار خان شر کو پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ...

گورنر ہائوس کے کمرے میں ٹکٹ تقسیم کئے اور ہم سے پوچھاتک نہیں ، فون بھی نہیں کیا اور دعوت بھی نہیں دی، پی ٹی آئی کے دو رہنمائوں نے بغاوت کردی

  پیر‬‮ 1 مارچ‬‮ 2021  |  23:09
کراچی (این این آئی) تحریک انصاف کے دو ارکان سندھ اسمبلی حلقہ پی ایس18گھوٹکی سے شہر یار خان مہر اور حلقہ پی ایس 100شرقی کراچی سے کریم بخش گبول نے سینیٹ انتخابات میں اپنے پارٹی امیدواروں کو ووٹ نہ دینے کا اعلان کردیا ہے اور کہاہے کہ آئین ان کو ...

3 نشستوں پر ہونیوالے ضمنی انتخابات کے نتائج تحریک انصاف کیلئے کئی سوالیہ نشان چھوڑ گئے

  جمعرات‬‮ 18 فروری‬‮ 2021  |  16:06
لاہور( این این آئی )سندھ اور بلوچستان میں تین نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج حکمران جماعت تحریک انصاف کیلئے سوالیہ نشان چھوڑ گئے ،بلوچستان اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب میں جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار جبکہ سندھ کی دونوں سیٹوں پر پیپلز پارٹینے کامیابی حاصل کی۔سیاسی ...

پی ٹی آئی کے 8 باغی ارکان نے علیحدہ گروپ بنالیا

  جمعرات‬‮ 18 فروری‬‮ 2021  |  13:07
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )سینیٹ انتخابات سے قبل پی ٹی آئی کو ایک اور جھٹکا لگ گیا، 8 اراکین نے الگ گروپ بنا لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کا باغی گروپ سامنے آ گیا۔ پی ٹی آئی کے 7 سے 8 اراکین اسمبلی نے ...

تحریک انصاف نے برطانیہ سے جماعتی اکاؤنٹ میں منتقل ہونے والے کروڑوں روپوں کی تفصیلات جاری کردیں

  جمعرات‬‮ 18 فروری‬‮ 2021  |  10:25
اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف نے برطانیہ سے جماعتی اکاؤنٹ میں منتقل ہونے والے کروڑوں روپوں کی تفصیلات جاری کردیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تفصیلات تحریک انصاف کے سیکرٹری او آئی سی ڈاکٹر عبداللہ ریاڑ کیجانب سے جاری کی گئیں ،برطانیہ سے موصول ہونے والے 8 کروڑ 87 ...

پی ڈی ایم کا جادو چل گیا، تحریک انصاف نے کراچی ،سانگھڑ اور پشین میں ایک ہی دن 3 حلقوں سے شکست کی ہیٹرک کرلی

  بدھ‬‮ 17 فروری‬‮ 2021  |  12:17
عبدالحکیم ، کبیروالا ( این این آئی ) تحریک انصاف نے کراچی سانگھڑ اور پشین میں ایک ہی دن میں 3 حلقوں سے شکست کی ہیٹرک کرلی، کراچی پی ایس ملیر میں پیپلز پارٹی کے یوسف بلوچ نے تحریک انصاف کے امیدوار شیر جونیجو کوبھاری ووٹوں سے مات دے دی، ...

فیصل واوڈا کو ٹکٹ دیا گیا تو تحریک انصاف چھوڑ دوں گا معروف رکن قومی اسمبلی نے عمران خان کو بڑی دھمکی دیدی

  پیر‬‮ 15 فروری‬‮ 2021  |  10:45
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو لیاری سے شکست دینے والے رکن قومی اسمبلی شکور شاد پی ٹی آئی سے ناراض ہوگئے۔24 نیوز کے مطابق شکور شاد کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کیلئے میری خدمات کا صلہ نہیں مل سکا ،پارٹی کا رکنوںکو چھو ڑ ...

سونامی کو ناکامی کے بعد اب بدنامی کا سامنا ہے، پی ٹی آئی نے ڈھائی سال میں نااہلی کے سبھی ریکارڈ توڑدیے، تہلکہ خیز دعویٰ

  جمعہ‬‮ 4 دسمبر‬‮ 2020  |  10:23
لاہور( این این آئی)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا آپشن زیر غور ہے لیکن ابھی اس کے شیڈول کا اعلان قبل از وقت ہے،سونامی کو ناکامی کے بعد اب بدنامی کا سامنا ہے، ان ہائوس تبدیلی کے لیے آئینی طریقہ ...

تحریک انصاف کی قیادت کیخلاف وال چاکنگ ”گو حلیم عادل گو، گو خرم شیر زمان گو” کے نعروں سے شہر قائد کی دیواریں کالی ،نظرانداز کارکنوں نے خودسوزی کی دھمکی دیدی

  منگل‬‮ 18 اگست‬‮ 2020  |  17:19
کراچی (این این آئی)تحریک انصاف سندھ کی صوبائی قیادت کیخلاف احتجاج زور پکڑ گیا اب کراچی کی دیواروں پر تحریک انصاف کی صوبائی قیادت کیخلاف نعرے درج ہونا شروع ہوگئے کارکنان کا غم و غصہ اب دیواروں پر نظر آنے لگا، "گو حلیم عادل گو", گو خرم شیر زمان گو ...

پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان کے بھائی کی تعیناتی کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

  بدھ‬‮ 12 اگست‬‮ 2020  |  17:08
کراچی(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے بھائی ضیا الرحمان کی بطور ڈی سی تعیناتی کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کیاہے۔تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے بھائی کی کراچی میں بطور ڈی سی تعیناتی کے معاملے میں پی ٹی ...

تبدیلی آگئی،پی ٹی آئی مخالف الیکشن لڑنے والے لیگی رہنما کے رشتہ دار ایس ایچ او کا تبادلہ

  اتوار‬‮ 10 مارچ‬‮ 2019  |  16:40
سرگودھا(اے این این ) تبدیلی آگئی حکومتی پارٹی کے ایم پی اے کے مدمقابل الیکشن لڑنا لیگی سابق امیدوار پنجاب اسمبلی کے ایس ایچ او ماموں کو مہنگا پڑ گیا جسے سرگودھا سے ضلع بدر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سب انسپکٹرمیاں محمد الیاس کلیار کوپانچ روز قبل شہر ...

پی ٹی آئی نے نوجوانوں کی بجائے عمر رسیدہ اور مسلم لیگ سے وابستہ لوگوں کو ٹکٹ تھما دیے

  ہفتہ‬‮ 9 جون‬‮ 2018  |  15:45
اسلام آباد(آئی این پی ) نوجوانوں کی نمائندگی کے دعویدار پاکستان تحریک انصاف نے نوجوانوں کی بجائے عمر رسیدہ اور مسلم لیگ سے وابستہ لوگوں کو ٹکٹ تھما دیے ، نظریاتی اور نوجوان کارکن منہ تکتے رہ گے تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے گزشتہ روز قومی و صوبائی ...

دوسری جماعتوں کے اراکین اسمبلی کی شمولیت سے پی ٹی آئی کے اپنے ہی لوگ تشویش میں مبتلا،تحفظات سامنے آگئے

  اتوار‬‮ 20 مئی‬‮‬‮ 2018  |  13:35
لاہور( این این آئی)دوسری جماعتوں کے اراکین اسمبلی کی شمولیت سے تحریک انصاف کے اپنے لوگ شدید تذبذب کا شکار ہیں اور اسے آنے والے وقت میں پارٹی میں اختلافات کی بنیاد قرار دیا جارہاہے ۔ ذمہ دارا ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے بعض رہنماؤں نے دوسری جماعتوں ...

اسلا م آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کوفارن فنڈز کے بارے کیا حکم دے دیا؟ تفصیلات جاری

  جمعرات‬‮ 7 ستمبر‬‮ 2017  |  19:30
اسلام آباد(آئی این پی )اسلام آباد ہائی کورٹ میں غیرملکی فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کی کارروائی روکنے سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت ہوئی ، جسٹس محسن اختر کیانی نے تحریک انصاف کے فارن فنڈز کے ذرائع الیکشن کمیشن کو فراہم کرنے کا حکم دیدیا، الیکشن ...