پی ٹی آئی کے مزید 2 اراکین نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا

  جمعرات‬‮ 25 مئی‬‮‬‮ 2023  |  19:51

بہاولپور (این این آئی)بہاولپورمیں سابق ایم پی اے احسان الحق چوہدری اورڈاکٹر افضل نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ڈاکٹرافضل اور چوہدری احسان الحق نے میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کا ٹکٹ واپس کرتے ہیں، تشدد کی سیاست کی مزمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ جناح ہاؤس، میٹرو،پولیس وین،فوجی تنصیبات کو جلایا۔

انہوں نے کہاکہ دنیا بھرمیں پر تشدد احتجاج نہیں ہوتے،پاک فوج اور پاکستان ہے توہم ہیں شہدا پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔اراکین نے پی ٹی آئی کے ساتھ ساتھ پرویز الٰہی سے بھی علیحدگی کا اعلان کردیا اور کہاکہ آئندہ کا لائحہ عمل مشاورت سے طے کرینگے۔یاد رہے کہ دونوں اراکین سمبلی 2018 انتخابات میں ق لیگ کے ٹکٹ سے منتخب ہوئے تھے۔دونوں ممبران چوہدری پرویز الہی کے ہمراہ ق لیگ چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہوئے تھے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

لمبی زندگی اور طویل اقتدار کا فارمولہ

ہندوستان پہنچ کرانگریز کے پاس دو آپشن تھے‘ یہ چالیس کروڑ لوگوں کو انگریزی سکھاتے‘ لوگوں کی زبان میںلوگوں سے کمیونی کیشن کرتے اور آقا اور غلام کا فرق مٹ جاتا یا پھر انگریز ہندوستانی زبان سیکھ لیتے‘ یہ مقامی لوگوں سے مقامی زبان میں گفتگو کرتے‘ دوسرا آپشن آسان تھا‘ انگریزوں نے مقامی زبان سیکھنے کا فیصلہ کیا‘ فیصلہ ....مزید پڑھئے‎