بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان کو بڑا دھچکا، اہم رہنما ترین نے کپتان سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2022

عمران خان کو بڑا دھچکا، اہم رہنما ترین نے کپتان سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی  رہنمااور سابق صوبائی وزیر سمیع اللہ علیزئی نے پارٹی سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر سمیع اللہ علیزئی کل مولانا فضل الرحمن کی موجودگی میں جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔سابق… Continue 23reading عمران خان کو بڑا دھچکا، اہم رہنما ترین نے کپتان سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا

پی ٹی آئی کی جانب سے آئندہ دو ہفتے انتہائی اہم قرار دے دیے گئے

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کی جانب سے آئندہ دو ہفتے انتہائی اہم قرار دے دیے گئے

لاہور( آن لائن ) تحریک انصاف پنجاب کے ارکان نے پارٹی قیادت کو صوبائی اسمبلیاں فوری تحلیل نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب سے تعلق رکھنے والے کچھ ارکان نے اسمبلیاں فوری تحلیل نہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی کارڈز کھیلتے ہوئے ٹائمنگ کو مدنظر رکھا جائے۔… Continue 23reading پی ٹی آئی کی جانب سے آئندہ دو ہفتے انتہائی اہم قرار دے دیے گئے

پی ٹی آئی نے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی نے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے، چکوال سے ن لیگ کے رہنما سردار فیض ٹمن نے پی ٹی آئی رہنما عامر محمود کیانی سے ملاقات کی اور ملاقات کے دوران تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ فیض ٹمن نے عمران… Continue 23reading پی ٹی آئی نے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی

عمران خان پر حملہ، ہم اس کا بدلہ لیں گے، پی ٹی آئی کا اعلان

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان پر حملہ، ہم اس کا بدلہ لیں گے، پی ٹی آئی کا اعلان

گوجرانوالہ (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے اور اس کا بدلا لیا جائے گا۔لانگ مارچ کے دوران کنٹینر کے قریب فائرنگ سے عمران خان کے زخمی ہونے کے بعد ان کے کنٹینر سے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری… Continue 23reading عمران خان پر حملہ، ہم اس کا بدلہ لیں گے، پی ٹی آئی کا اعلان

آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سے دھچکا پہنچا، پی ٹی آئی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سے دھچکا پہنچا، پی ٹی آئی

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ ملاقاتوں میں کوئی غیر آئینی فرمائش یا مطالبہ نہیں کیا گیا بلکہ ہمیشہ یک نکاتی ایجنڈا رہا کہ اگر ملک کو دلدل سے باہر نکالنا ہے تو شفاف انتخابات کرا دئیے جائیں، تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ آئی ایس پی آر کی نیوز کانفرنس… Continue 23reading آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سے دھچکا پہنچا، پی ٹی آئی

کیا کھچڑی پک رہی ہے، پی ٹی آئی رہنماؤں نے توشہ خانہ ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری نہ ہونے پر سوالات اٹھا دیئے

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

کیا کھچڑی پک رہی ہے، پی ٹی آئی رہنماؤں نے توشہ خانہ ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری نہ ہونے پر سوالات اٹھا دیئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس کے تحریری فیصلے کے اجرا میں تاخیر پر شکوک و شبہات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ کیا کھچڑی پک رہی ہے۔پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے ایک ٹوئٹ میں سوال اٹھایا… Continue 23reading کیا کھچڑی پک رہی ہے، پی ٹی آئی رہنماؤں نے توشہ خانہ ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری نہ ہونے پر سوالات اٹھا دیئے

ممکنہ لانگ مارچ سے قبل بڑی کامیابی، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

datetime 13  اکتوبر‬‮  2022

ممکنہ لانگ مارچ سے قبل بڑی کامیابی، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

اوکاڑہ (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کو اپنے ممکنہ لانگ مارچ سے قبل اوکاڑہ سے کامیابی ملی ہے جہاں پر مقامی مضبوط امیدوار نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ اوکاڑہ انجمن مزارعین پنجاب کے جنرل سیکرٹری و امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 186 اوکاڑہ مہر عبدالستار پاکستان تحریک انصاف میں شامل… Continue 23reading ممکنہ لانگ مارچ سے قبل بڑی کامیابی، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

ملکی بدلتی صورتحال اور آڈیو لیکس کا معاملہ، پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا امکان

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

ملکی بدلتی صورتحال اور آڈیو لیکس کا معاملہ، پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کی بدلتی صورتحال اور آڈیو لیکس کے بعد تحریک انصاف کے کئی رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس بات کا انکشاف سماء ٹی وی نے کیا ہے، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے 12 رہنماؤں نے ن لیگ سے رابطہ کر… Continue 23reading ملکی بدلتی صورتحال اور آڈیو لیکس کا معاملہ، پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا امکان

آڈیو لیک، وزیراعظم اور وفاقی وزراء مشکل میں پھنس گئے، پی ٹی آئی کا بڑا اعلان

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

آڈیو لیک، وزیراعظم اور وفاقی وزراء مشکل میں پھنس گئے، پی ٹی آئی کا بڑا اعلان

اسلام آباد(این این آئی) تحریک انصاف نے وزیراعظم اور وفاقی وزراء کی آڈیو لیک کو سپریم کورٹ میں جمع کرانے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے 123استعفوں کی ایک ساتھ منظوری کے معاملے پر وکیل فیصل چوہدری نے نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم،وفاقی وزراکی آڈیولیک کوسپریم کورٹ میں جمع… Continue 23reading آڈیو لیک، وزیراعظم اور وفاقی وزراء مشکل میں پھنس گئے، پی ٹی آئی کا بڑا اعلان

Page 4 of 15
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 15