پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

پی ٹی آئی نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں دھاندلی روکنے کیلئے حکمت عملی تیارکر لی

datetime 15  جولائی  2022

پی ٹی آئی نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں دھاندلی روکنے کیلئے حکمت عملی تیارکر لی

پی ٹی آئی نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں دھاندلی روکنے کیلئے حکمت عملی تیارکر لی لاہور( ا ین این آئی)پنجاب کے ضمنی انتخابات میں دھاندلی روکنے کیلئے تحریک انصاف کے 5ہزار نوجوان ڈیوٹی دیں گے ، پولنگ اسٹیشنز میں وکلا ء کو پولنگ ایجنٹ مقرر کیا جائے گا ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضمنی… Continue 23reading پی ٹی آئی نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں دھاندلی روکنے کیلئے حکمت عملی تیارکر لی

شیخوپورہ میں ضمنی الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کو بڑی کامیابی مل گئی

datetime 7  جولائی  2022

شیخوپورہ میں ضمنی الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کو بڑی کامیابی مل گئی

شیخوپورہ (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 2018ء میں آزاد حیثیت سے جنرل الیکشن میں بائیس ہزار سے زائد ووٹ حاصل کرنے والے امیدوار طیاب راشد سندھو نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے، انہوں نے اس کا اعلان عمران سے ملاقات کے بعد کیا،… Continue 23reading شیخوپورہ میں ضمنی الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کو بڑی کامیابی مل گئی

مرحوم عامر لیاقت کی خالی نشست پر الیکشن، پی ٹی آئی کا امیدوار کون؟ بڑا نام سامنے آ گیا

datetime 4  جولائی  2022

مرحوم عامر لیاقت کی خالی نشست پر الیکشن، پی ٹی آئی کا امیدوار کون؟ بڑا نام سامنے آ گیا

کراچی(این این آئی)تحریک انصاف کے کراچی کے حلقہ این اے 245 کے ضمنی انتخاب کے لیے محمود مولوی کو امیدوار نامزد کر دیاہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے صوبائی صدر علی زیدی نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ این اے 245 سے محمود مولوی پی ٹی آئی امیدوار ہوں گے وہ… Continue 23reading مرحوم عامر لیاقت کی خالی نشست پر الیکشن، پی ٹی آئی کا امیدوار کون؟ بڑا نام سامنے آ گیا

بشریٰ بی بی کی فون ٹیپنگ پر پی ٹی آئی بھڑک اٹھی ، سپریم کورٹ کے فیصلے کا حوالہ دیکر بڑا مطالبہ کردیا

datetime 4  جولائی  2022

بشریٰ بی بی کی فون ٹیپنگ پر پی ٹی آئی بھڑک اٹھی ، سپریم کورٹ کے فیصلے کا حوالہ دیکر بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی فون ٹیپنگ کے فورنزک ٹیسٹ کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی فون ٹیپنگ فورنزک کے بعد پتا چلے گا کہ اصلی یا نقلی ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق فون… Continue 23reading بشریٰ بی بی کی فون ٹیپنگ پر پی ٹی آئی بھڑک اٹھی ، سپریم کورٹ کے فیصلے کا حوالہ دیکر بڑا مطالبہ کردیا

پی ٹی آئی جلسے میں کتنے افراد شریک ہیں، تازہ ترین صورتحال سامنے آ گئی

datetime 2  جولائی  2022

پی ٹی آئی جلسے میں کتنے افراد شریک ہیں، تازہ ترین صورتحال سامنے آ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کا پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ جاری ہے، نجی ٹی وی کے مطابق جلسے میں امپورٹڈ حکومت اور مہنگائی کے خلاف نعرے لگائے جا رہے ہیں، تحریک انصاف کے جلسے میں ہزاروں افراد شریک ہیں اور ابھی تک لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کے علاوہ ملک بھر… Continue 23reading پی ٹی آئی جلسے میں کتنے افراد شریک ہیں، تازہ ترین صورتحال سامنے آ گئی

سندھ بلدیاتی الیکشن، پی ٹی آئی نے بڑا اعلان کردیا

datetime 26  جون‬‮  2022

سندھ بلدیاتی الیکشن، پی ٹی آئی نے بڑا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران پیش آنے والے پر تشدد اور دھاندلی کے واقعات کی مذمت کی اور انتخابی نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ اتوار کے روز پی ٹی آئی رہنماؤں نے کراچی میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب میں بلدیاتی… Continue 23reading سندھ بلدیاتی الیکشن، پی ٹی آئی نے بڑا اعلان کردیا

پی ٹی آئی نے نیب ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

datetime 25  جون‬‮  2022

پی ٹی آئی نے نیب ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

پی ٹی آئی نے نیب ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف نے نیب قانون میں ترامیم کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ قوانین میں ترامیم کو خلافِ آئین قرار دیکر فوری طور پر کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے معروف… Continue 23reading پی ٹی آئی نے نیب ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

استعفوں کا معاملہ تحریک انصاف کے اندر بغاوت پھوٹ پڑی، 155 میں سے کتنے ارکان قومی اسمبلی نے لاتعلقی کا فیصلہ کرلیا؟تہلکہ خیز انکشاف

datetime 5  جون‬‮  2022

استعفوں کا معاملہ تحریک انصاف کے اندر بغاوت پھوٹ پڑی، 155 میں سے کتنے ارکان قومی اسمبلی نے لاتعلقی کا فیصلہ کرلیا؟تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی شائع خبر کے مطابق سابق حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے 155میں سے 54قومی اسمبلی کے ارکان اسمبلی رکنیت استعفوں سے لاتعلقی اختیار کرکے پی ٹی آئی کو جھٹکا دینے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ استعفوں کا اعلان ڈپٹی پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی نے… Continue 23reading استعفوں کا معاملہ تحریک انصاف کے اندر بغاوت پھوٹ پڑی، 155 میں سے کتنے ارکان قومی اسمبلی نے لاتعلقی کا فیصلہ کرلیا؟تہلکہ خیز انکشاف

لانگ مارچ میں تشدد، پی ٹی آئی نے اقوام متحدہ سے رابطہ کر لیا

datetime 1  جون‬‮  2022

لانگ مارچ میں تشدد، پی ٹی آئی نے اقوام متحدہ سے رابطہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے حکومتی کریک ڈاؤن اور تشدد کے معاملے پر اقوام متحدہ کے متعلقہ ذمہ داران کو خصوصی مراسلے ارسال کر دیئے ے۔جاری اعلامیہ کے مطابق خطوط انسانی حقوق کی سابق وفاقی وزیر اور کور کمیٹی کی رکن ڈاکٹر شیریں مزاریں کی جانب سے بھجوائے گئے۔ ڈاکٹر شیریں مزاری… Continue 23reading لانگ مارچ میں تشدد، پی ٹی آئی نے اقوام متحدہ سے رابطہ کر لیا

Page 7 of 15
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15