اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

پی ایس ایکس میں کاروبار کا ریکارڈ ساز دن ، انڈیکس میں 1556 پوائنٹس کا اضافہ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

پی ایس ایکس میں کاروبار کا ریکارڈ ساز دن ، انڈیکس میں 1556 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ریکارڈ ساز دن رہا اور ہنڈرڈ انڈیکس 1556 پوائنٹس اضافے کے ساتھ بند ہوا۔ ملک میں معاشی بحران کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کئی روز سے مندی دیکھی جارہی تھی اور سرمایہ کار بے یقینی کا شکار تھے۔ تاہم سعودی عرب کی جانب سے… Continue 23reading پی ایس ایکس میں کاروبار کا ریکارڈ ساز دن ، انڈیکس میں 1556 پوائنٹس کا اضافہ

پی ایس ایکس: ہنڈرڈ انڈیکس ہفتے کے اختتام پر 337 پوائنٹس اضافے پر بند

datetime 12  اگست‬‮  2018

پی ایس ایکس: ہنڈرڈ انڈیکس ہفتے کے اختتام پر 337 پوائنٹس اضافے پر بند

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہفتے کے اختتام پر 337 پوائنٹس اضافے کے ساتھ بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا اختتام مثبت انداز میں ہوا اور ہنڈرڈ انڈیکس 337 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 842 پر بند ہوا۔ ہفتے کے دوران ایک ارب سے زائد شیئرز کے سودے 48 ارب میں طے… Continue 23reading پی ایس ایکس: ہنڈرڈ انڈیکس ہفتے کے اختتام پر 337 پوائنٹس اضافے پر بند

اسٹاک مارکیٹ میں 84 پوائنٹس کا اضافہ

datetime 1  مارچ‬‮  2018

اسٹاک مارکیٹ میں 84 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج مثبت رجحان دیکھنے میں آیا جہاں ’کے ایس ای 100 انڈیکس‘ 84 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 42 ہزار 995 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروبار کے آغاز کے دوران انڈیکس 42 ہزار 607 پوائنٹس کی کم ترین سطح پر آگئی تھی تاہم دن کے… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ میں 84 پوائنٹس کا اضافہ

گذشتہ سال کے دوران پاکستان ٹوبیکو کے منافع میں 8 فیصد کمی

datetime 22  فروری‬‮  2018

گذشتہ سال کے دوران پاکستان ٹوبیکو کے منافع میں 8 فیصد کمی

اسلام آباد (سی پی پی) گذشتہ سال 2017 کے دوران پاکستان ٹوبیکو کے منافع میں 8 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق سال 2016 کے دوران کمپنی کو 10 ہزار 361 ملین روپے کا منافع حاصل ہوا تھا جبکہ گذشتہ… Continue 23reading گذشتہ سال کے دوران پاکستان ٹوبیکو کے منافع میں 8 فیصد کمی

اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت رجحان

datetime 17  فروری‬‮  2018

اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت رجحان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت رجحان رہا جہاں کے ایس ای-100 انڈیکس 685 پوائنٹس کی برتری کے بعد 43 ہزار 627 پر بند ہوا۔ کاروبار کے آغاز کے دوران انڈیکس نے 42 ہزار 9 17 پوئنٹس کی کم ترین سطح پر آگئی تھی تاہم… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت رجحان

کاروباری ہفتے کے اختتام پر پی ایس ایکس میں مندی، 100 انڈیکس 249 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 44 ہزار 301 پر بند

datetime 3  فروری‬‮  2018

کاروباری ہفتے کے اختتام پر پی ایس ایکس میں مندی، 100 انڈیکس 249 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 44 ہزار 301 پر بند

کراچی(آئی این پی)کاروباری ہفتے کے اختتام پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رحجان ،100 انڈیکس 249 پوائنٹس کی کمی کے بعد 44 ہزار 301 پر بند ہوا۔ اس دوران ایک ارب 27 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 49 ارب 79 کروڑ روپے ہے۔ انڈیکس کی کم ترین سطح ہفتے کے دوران… Continue 23reading کاروباری ہفتے کے اختتام پر پی ایس ایکس میں مندی، 100 انڈیکس 249 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 44 ہزار 301 پر بند

پی ایس ایکس:کاروباری ہفتے کا مثبت رجحان کے ساتھ اختتام

datetime 20  جنوری‬‮  2018

پی ایس ایکس:کاروباری ہفتے کا مثبت رجحان کے ساتھ اختتام

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای-100 انڈیکس 598 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 44 ہزار 179 پر مثبت رجحان کے ساتھ بند ہوا۔ پی ایس ایکس میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی سے دن کا آغاز ہوا… Continue 23reading پی ایس ایکس:کاروباری ہفتے کا مثبت رجحان کے ساتھ اختتام

رواں سال بدترین حصص بازاروں میں پی ایس ایکس کا دوسرا نمبر

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017

رواں سال بدترین حصص بازاروں میں پی ایس ایکس کا دوسرا نمبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) رواں سال بدترین کارکردگی دکھانے والے شیئر بازاروں میں پہلے نمبر پر قطر کی سٹاک مارکیٹ رہی جہاں شیئرز کی مالیت میں اب تک 22 فیصد کمی آ چکی ہے۔ جب کہ 14 فیصد تنزلی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ کا نمبر دوسرا ہے۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ نے گزشتہ سال اپنے سرمایہ کاروں… Continue 23reading رواں سال بدترین حصص بازاروں میں پی ایس ایکس کا دوسرا نمبر