پی آئی اے،بڑے بحرا ن نے بالاخر سِر اُٹھالیا

2  ‬‮نومبر‬‮  2016

پی آئی اے،بڑے بحرا ن نے بالاخر سِر اُٹھالیا

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹیٹ آئل(پی ایس او) نے کراچی ایئرپورٹ پر اچانک قومی فضائی کمپنی کو جیٹ فیول کی سپلائی بند کر دی ہے۔ فیول کی عدم فراہمی کے باعث متعدد پروازیں تاخیر کا شکارہوگئی ہیں جبکہ سندھ کابینہ کے وزراء بھی ایئرپورٹ پر پھنس گئے، کئی گھنٹوں کے بعد فیول کی سپلائی شروع ہونے… Continue 23reading پی آئی اے،بڑے بحرا ن نے بالاخر سِر اُٹھالیا

پی آئی اے کا نیا روپ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

16  اکتوبر‬‮  2016

پی آئی اے کا نیا روپ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

کراچی(این این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے)نے اپنی سروس کو بہتر بنانے کے لئے 8 نئے طیارے لیز پر لینے کا فیصلہ کیا ہے۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے اپنی بین الاقوامی سروس کو بہتر بنانے کے لئے 8 نئے طیارے لیز پر لینے کا فیصلہ کیا ہے اور… Continue 23reading پی آئی اے کا نیا روپ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

پی آئی اے کی پروازیں بند،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

11  اکتوبر‬‮  2016

پی آئی اے کی پروازیں بند،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

کراچی(این این آئی)پی ایس او نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کو فیول کی فراہمی بند کرنے کی دھمکی دیدی ہے، دوسری جانب افسران نے غیر ضروری اخراجات پر لاکھوں روپے خرچ کر دیئے۔تفصیلات کے مطابق اربوں روپے کے خسارے سے دوچار قومی ائیر لائن پی آئی اے کے افسران کی شاہ… Continue 23reading پی آئی اے کی پروازیں بند،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

کراچی، پی آئی اے کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

10  اکتوبر‬‮  2016

کراچی، پی آئی اے کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)حکومت نے قومی ائیر لائن پی آئی اے کو دو حصوں ون اور ٹو میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے پاکستان ایئرویز کے شیئرز پی آئی اے کو فروخت کیے جائیں گے، وزیراعظم میاں محمد نواز شریف آذر بائیجان کے دورے کے بعد پی آئی اے کے مستقبل کا… Continue 23reading کراچی، پی آئی اے کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

پی آئی اے نے فضائی میزبانوں کو حسین بنانے پرلاکھوں روپے خرچ کردیے

2  اکتوبر‬‮  2016

پی آئی اے نے فضائی میزبانوں کو حسین بنانے پرلاکھوں روپے خرچ کردیے

کراچی (این این آئی) خسارے کا شکار پاکستان انٹرنیشل ایئرلائن نے ملک کے مختلف شہروں میں فضائی میزبانوں کو دیدہ زیب بنانے کے تربیتی کورس کے نام پرلاکھوں روپے خرچ کردیے۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے اسلام آباد لاہور اور کراچی میں فضائی میزبانوں کو آرائش کے لیے نجی کمپنی کے آرٹسٹ سے تربیتی کورسز… Continue 23reading پی آئی اے نے فضائی میزبانوں کو حسین بنانے پرلاکھوں روپے خرچ کردیے

پی آئی اے کے نئے رنگ،چین جانے والوں کیلئے خوشخبری آئندہ4سال میں کیا ہونیوالا ہے ،بڑی خبر سنادی

27  ستمبر‬‮  2016

پی آئی اے کے نئے رنگ،چین جانے والوں کیلئے خوشخبری آئندہ4سال میں کیا ہونیوالا ہے ،بڑی خبر سنادی

اسلام آباد(این این آئی ) قومی ایئرلائنز نے پاک چین اقتصادی راہداری کے حوالے سے چین کیلئے اپنی پروازوں میں اضافہ کردیا ہے، اب اسلام آباد سے بیجنگ کیلئے ہفتہ وار دو کے بجائے 6پروازیں اڑان بھریں گی۔ پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز کے قائم مقام سی او اوقاسم حیات کے مطابق بیجنگ کیلئے پروازوں… Continue 23reading پی آئی اے کے نئے رنگ،چین جانے والوں کیلئے خوشخبری آئندہ4سال میں کیا ہونیوالا ہے ،بڑی خبر سنادی

پی آئی اے ،61.48 ارب کی حیرت انگیز کہانی،قوم کاپیسہ کیسے ہضم کیاجاتاہے؟ جان کرآپ بھی حیران ہوجائیں گے

24  ستمبر‬‮  2016

پی آئی اے ،61.48 ارب کی حیرت انگیز کہانی،قوم کاپیسہ کیسے ہضم کیاجاتاہے؟ جان کرآپ بھی حیران ہوجائیں گے

اسلام آباد( این این آئی)پی آئی اے کے جیٹ فیول ریکارڈ کے اندراج میں وسیع پیمانے پر بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے ،آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے اپنی رپورٹ میں 61.48 ارب روپے کے فیول ریکارڈ کو مشکوک قرار دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی ایئر لائن کے فیول جیٹ ریکارڈ میں مقامی اور… Continue 23reading پی آئی اے ،61.48 ارب کی حیرت انگیز کہانی،قوم کاپیسہ کیسے ہضم کیاجاتاہے؟ جان کرآپ بھی حیران ہوجائیں گے

ممبران قومی اسمبلی کے ساتھ مختلف ائیرپورٹس پرہاتھ ہوگیا۔۔۔ مزید جانئے

20  ستمبر‬‮  2016

ممبران قومی اسمبلی کے ساتھ مختلف ائیرپورٹس پرہاتھ ہوگیا۔۔۔ مزید جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  پی آئی اے اہللکاروں کی جانب سے مسافروں کے سامان سے قیمتی چیزوں کی چوری کا انکشاف ہوا ہے ۔جس سے ارکان اسمبلی بھی محفوظ نہ رہ سکے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں اس معاملے پر پی آئی اے حکام کی سرزنش کی گئی ہے ۔… Continue 23reading ممبران قومی اسمبلی کے ساتھ مختلف ائیرپورٹس پرہاتھ ہوگیا۔۔۔ مزید جانئے

پی آئی اے افسران کے دوران ڈیوٹی اس کام پر پابندی لگا دی گئی ، حکم نامہ جاری

30  اگست‬‮  2016

پی آئی اے افسران کے دوران ڈیوٹی اس کام پر پابندی لگا دی گئی ، حکم نامہ جاری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ایئر لائنز کے سی ای او نے تمام ڈائریکٹرز سمیت اعلی افسران کے دوران ڈیوٹی ٹی وی دیکھنے پر پابندی عائد کردی ہے۔پی آئی اے کے نئے جرمن سی ای او نے انوکھا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے تمام ڈائریکٹرز سمیت اعلی افسران کے دوران ڈیوٹی ٹی وی دیکھنے پر پابندی عائد… Continue 23reading پی آئی اے افسران کے دوران ڈیوٹی اس کام پر پابندی لگا دی گئی ، حکم نامہ جاری