ممبران قومی اسمبلی کے ساتھ مختلف ائیرپورٹس پرہاتھ ہوگیا۔۔۔ مزید جانئے

20  ستمبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  پی آئی اے اہللکاروں کی جانب سے مسافروں کے سامان سے قیمتی چیزوں کی چوری کا انکشاف ہوا ہے ۔جس سے ارکان اسمبلی بھی محفوظ نہ رہ سکے۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں اس معاملے پر پی آئی اے حکام کی سرزنش کی گئی ہے ۔ ممبران قومی اسمبلی بلال احمد، رضا حیات حرا ج اور شگفہ جامانی سمیت کئی ممبران نے شکایت کی ہے کہ پی آئی اے اہلکاروں کی جانب سے ان کے بیگ کھول کر یا ان کے سامان کو کاٹ کر قیمتی چیزیں اور نقدی وغیرہ چوری کر لی گئی ہے جبکہ دیگر مسافروں کی جانب سے بھی اس قسم کی شکایات موصول ہوئی ہیں جس کے بعد قائمہ کمیٹی میں پی آئی اے کی باقاعدہ سرزنش کر دی گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…