2017ءکے ابتدائی 9مہینوں میں جنوری تا ستمبرکے دوران پی آئی اے کے خسارہ میں14فیصد کا اضافہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 2017ءکے ابتدائی 9مہینوں میں جنوری تا ستمبرکے دوران قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے خسارہ میں14فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پی آئی اے کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج(پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق جنوری تا ستمبر2017ءکے دوران ادارے کا خسارہ30.563 ارب روپے رہا… Continue 23reading 2017ءکے ابتدائی 9مہینوں میں جنوری تا ستمبرکے دوران پی آئی اے کے خسارہ میں14فیصد کا اضافہ