جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

پی آئی اے کے طیاروں میں تبدیلی کر دی گئی، دو دن بعد آپ ان طیاروں کو پہچان بھی نہیں سکیں گے کیونکہ۔۔

datetime 11  مئی‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)پی آئی اے کے طیاروں کا رنگ اور لوگو تبدیل کرنے کا عمل شروع کردیاگیا ہے۔ پی آئی اے حکام کا پہلا ایئر بس 320 طیارہ نئے لوگو کے ساتھ دو سے تین دن میں تیار ہو جائے گا۔اصفحانی ہینگر میں پی آئی اے کے پہلے ایئر بس اے 320 طیارے کا رنگ اور لوگو تبدیل کرنے کا کام جاری ہے، غیرملکی ماہرین کے زیر نگرانی پی آئی اے کے انجینئرز اس منصوبے

پر کام کر رہے ہیں ۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق پہلا ایئر بس 320 طیارہ نئے لوگو کے ساتھ دو سے تین دن میں تیار ہو جائے گا۔ طیارے کی دم پر قومی جانور مارخور اور اگلے حصہ پر قومی پرچم نمایاں ہوگا ۔نئے ڈیزائن اور لوگو کے ساتھ پی آئی اے کا طیارہ اس ہفتہ فضا میں نظر آئے گا۔ ابتدائی طور پر پی آئی اے اپنے 4 طیاروں کا رنگ مرحلہ وار تبدیل کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…