غیر ملکی بینکوں کا پی آئی اے کی کارکردگی پر اعتماد ، بغیرحکومتی گارنٹی کےکتنی بڑی رقم بطور قرضہ دے دی ؟ جانئے
کراچی(این این آئی)غیر ملکی بینکوں نے پی آئی اے کی کارکردگی پر اپنے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اربوں روپے کی سرمایہ کاری کا فیصلہ کرلیا، پی آئی اے نے3غیرملکی بینکوں سے25کروڑ ڈالر فناسنگ حاصل کر لی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر آگئی، پی آئی اے میں بھی بیرونی سرمایہ کاری کا آغاز… Continue 23reading غیر ملکی بینکوں کا پی آئی اے کی کارکردگی پر اعتماد ، بغیرحکومتی گارنٹی کےکتنی بڑی رقم بطور قرضہ دے دی ؟ جانئے