fbpx
تازہ تر ین :

پی آئی اے

پی آئی اے حادثے میں جاں بحق ہونے کے بعدپہلی میت کو کہاں سپرد خاک کر دیا گیا؟

  ہفتہ‬‮ 10 دسمبر‬‮ 2016  |  12:54
کلرسیداں (آئی این پی) پی آئی اے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ایئرہوسٹس صدف آبائی علاقے میں سپرد خاک کر دی گئیں۔طیارہ حادثہ میں جاں بحق ایئرہوسٹس صدف فاروق کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ آبائی علاقے شاہ باغ میں سپرد کر دیا گیا، ان کی نماز جنازہ میں پی ...

’’ طیارہ تباہ ہو کر ٹکڑے ٹکرے ہو گیا لیکن ‘‘ طیارے پر موجود ایک ایسا نام جو مٹ نہ سکا؟ وہ نام کس کا تھا؟

  جمعہ‬‮ 9 دسمبر‬‮ 2016  |  15:13
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حویلیاں کے نزدیک پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کا طیارہ پی کے 661 گر کر مکمل طور پر تباہ ہو گیا اور ٹکڑوں میں تبدیل ہو گیا لیکن طیارے کے باہر موجود ’’پاکستان‘‘ کا نام صحیح و سالم رہا اور مٹ نہ سکا۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے ...

’’پی آئی اے کا ایک اور شاندار کارنامہ‘‘ قابل استعمال طیارہ کتنے لاکھ روپے میں بیچنے کا فیصلہ کر لیا؟

  جمعہ‬‮ 9 دسمبر‬‮ 2016  |  11:32
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)با کمال لوگ، لاجواب سروس۔۔ پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے قابل استعمالA 310 طیارہ محض 53 لاکھ روپے میں فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز حویلیاں میں پی آئی اے کے اے ٹی آر طیارے کو پیش ...

طیارہ حادثے سے قبل علاقے میں موجود مقامی افراد نے کیادیکھا؟

  جمعرات‬‮ 8 دسمبر‬‮ 2016  |  17:30
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ریسکیو اہلکاروں اور گاؤں کے مقامی افراد کی بڑی تعداد نے رات بھر تباہ شدہ طیارے کے ملبے کو جمع کیا جس کے ٹکڑے حادثے کے مقام سے سیکڑوں میٹر فاصلے تک بکھرے ہوئے تھے۔ ا گاؤں سدھا بتولنی کے نزدیک تباہ ہونے والے طیارے کے ایک حصے ...

پی آئی اے نے حادثے کا شکار طیارے میں سوار مسافروں کی حتمی فہرست جاری کردی

  جمعرات‬‮ 8 دسمبر‬‮ 2016  |  0:20
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)نے حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں سوار مسافروں کی فہرست جاری کردی،طیارے میں معروف مذہبی شخصیت جنید جمشید اور ان کی اہلیہ، ڈپٹی کمشنر چترال اسامہ وڑائچ ،عملے کے پانچ افراد اور تین غیر ملکیوں سمیت ...

حادثہ یا غلطی؟طیارہ حادثہ،چیئرمین پی آئی اے کی ڈائریکٹرفلائٹ آپریشنز کے ہمراہ پریس کانفرنس ،تمام تفصیلات سامنے لے آئے

  جمعرات‬‮ 8 دسمبر‬‮ 2016  |  0:10
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین پی آئی اے اعظم سہگل نے کہاہے کہ حادثے کاشکارہونیوالے طیارے میں کوئی خرابی نہیں تھی،پی آئی اے کے پاس گیارہ جبکہ دنیابھرمیں ہزاروں اے ٹی آرطیارے فعال ہیں،حادثے میں انسانی غلطی کاامکان نہیں ایساممکن نہیں کہ کسی خرابی کے باوجود طیارے کو پرواز کی اجازت ...

حادثے کا شکاربد قسمت طیارہ کب تیار کیا گیااور پی آئی اے میں کب شامل کیاگیا؟

  بدھ‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2016  |  23:03
اسلام آباد (این این آئی) حادثے کا شکارہونے والا بد قسمت طیارہ اے ٹی آر 42ہے جو 2007میں تیار کیا گیا تھا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا بد قسمت طیارہ اے ٹی آر 42 ہے جو 2007 میں تیار کیا گیا تھا۔ طیارے کی عمر اس ...

پی آئی اے طیارہ حادثہ۔۔۔۔حادثے سے پہلے ایک منٹ کی مبینہ آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

  بدھ‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2016  |  21:57
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی آئی اے طیارہ حادثہ۔۔۔۔حادثے سے پہلے ایک منٹ کی مبینہ آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔ آڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ طیارے میں قیامت کا سما ہے اور لوگ اللہ اکبر پڑھ رہے ہیں جبکہ بچوں اور عورتوں کی چیخنے کی آوازیں صاف سنائی دے رہی ہیں۔جبکہ ...

پی آئی اے کے طیارے کے پائلٹ کا آخری پیغام،تفصیلات سامنے آگئیں

  بدھ‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2016  |  21:01
اسلام آباد (نیوزڈیسک)پی آئی اے کے طیارے کے پائلٹ کا آخری پیغام،تفصیلات سامنے آگئیں، پی آئی اے کے چترال سے اسلام آباد آتے ہوئے گر کرتباہ ہونے والے طیارے کے پائلٹ کی جانب سے کنٹرول ٹاور کو بھیجے جانے والے آخری پیغام کی تفصیلات سامنے آگئیں۔بدھ کو سول ایوی ایشن ...

مالی بحران،پی آئی اے کے فیصلے نے کھلبلی مچادی

  منگل‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2016  |  21:41
کراچی (این این آئی) مالی بحران،پی آئی اے کے فیصلے نے کھلبلی مچادی،قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے مالی بحران کے باعث کپتانوں کی تنخواہ نصف کردی ہے۔ نصف تنخواہ دینے پر پالپا نے ہنگامی اجلاس بلالیا۔ پالپا کے صدر کیپٹن خالد حمزہ کی صدارت میں اجلاس میں تنخواہوں کی ...

مالٹامیں پی آئی اے کے طیارے کو فلم میں شوٹنگ کے استعمال پرقومی ادارے کوکتنی رقم ملی ؟ ،اہم قومی ادارے کوکس طرح لوٹاجارہاہے ،اندرکی کہانی سامنے آگئی

  پیر‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2016  |  10:26
اسلام آباد (نیوزڈیسک) سینیٹ کی پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن ( پی آئی اے) کی کارگردگی پر خصوصی کمیٹی میں پی آئی اے کے ڈائریکٹر آئی ٹی اطہر نواز کے ایک سالانہ الاوئنس کی مد میں ڈیڑھ کروڑ روپے لینے کا انکشاف ہوا ہے جس پر کنونیئر کمیٹی نے پی آئی اے ...

پی آئی اے کا نیا چیف ایگزیکٹو،پاکستان میں کیسے کیسے کام ہوتے ہیں،حیرت انگیزانکشافات

  اتوار‬‮ 4 دسمبر‬‮ 2016  |  23:00
اسلام آباد(آئی این پی)وزارت داخلہ کی طرف سے جرمن نژادبرن ہلڈن برانڈکی سیکیورٹی کلیئرنس ہونے کے بعد وفاقی حکومت کا انہیں پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن(پی آئی اے)کا مستقل چیف ایگزیکٹو آفیسر بنانے کا فیصلہ ، برن ہلڈن برانڈ اس وقت قائم مقام چیف ایگزیکٹو کے طور پر ذمہ داریاں سرانجام ...

خاموشی سے کون سا اہم ترین پاکستانی اثاثہ اسرائیل کیلئے بیرون ملک پہنچادیاگیا؟ حیرت انگیزانکشاف‎ کراچی(این این آئی) باکمال لوگوں کا ایک اور لاجواب کارنامہ، پی آئی اے پرواز کے قابل

  ہفتہ‬‮ 3 دسمبر‬‮ 2016  |  22:12
کروڑوں مالیت کا ایئر بس طیارہ صرف57 لاکھ روپے میں بیچ دیا۔معلوم ہوا ہے کہ یہ طیارہ جرمن عجائب گھر کو صرف 57لاکھ میں بیچاگیا ہے مالٹا میں کھڑے پی آئی اے کے طیارے میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فلم کی عکسبندی کی جائے گی،اس وقت یہ طیارہ مالٹا میں ...

باکمال لوگوں کا لاجواب کارنامہ، کروڑوں کا’’مال‘‘57 لاکھ میں ’’ٹھکانے‘‘لگادیا

  جمعہ‬‮ 2 دسمبر‬‮ 2016  |  18:33
کراچی(این این آئی) باکمال لوگوں کا ایک اور لاجواب کارنامہ، پی آئی اے نے پرواز کے قابل کروڑوں مالیت کا ایئر بس طیارہ صرف57 لاکھ روپے میں بیچ دیا۔جرمنی کو بیچے جانے والے طیارے کا ٹینڈر بارہ دسمبر کو کھلنا تھا مگر انتظامیہ نے بولی لگنے سے پہلے ہی من ...

قانون کی خلاف ورزی کرنے پر پی آئی اے کی خاتون آفیسر نے روکا تو (ن) لیگی رہنماء مشاہد اللہ خان نے اس کے ساتھ کیا سلوک کیا؟

  جمعرات‬‮ 1 دسمبر‬‮ 2016  |  12:15
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اور سابق وفاقی وزیر سینیٹر مشاہد اللہ خان کا پی آئی اے کی خاتون آفیسر کے ساتھ نارواسلوک۔ تفصیل کے مطابق پی آئی اے کی خاتون آفیسر (پرسر) نے مشاہد اللہ خان کو قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھاری سوٹ ...

پی آئی اے،بڑا معاہدہ طے پاگیا

  جمعہ‬‮ 25 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  19:06
کراچی (این این آئی) پی آئی اے ، یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ اور کریڈٹ سوئس سنگا پور آفس کے درمیان قومی ایئر لائن کیلئے130 ملین امریکن ڈالر کے قرضہ کے حصول کیلئے مذاکرات کامیابی سے طے پا گئے ہیں۔ معاہدے پر دبئی میں دستخط کئے گئے۔قرضہ دینے والو ں میں ...

برطانیہ سے پاکستان واپسی ۔۔کس ایئر لائن کا عملہ ’’کپتان‘‘ کا فین نکلا؟ عمران خان کے ساتھ کیا کرتے رہے؟

  منگل‬‮ 22 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  16:45
لاہور(آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان تین روزہ دورہ مکمل کرکے برطانیہ سے وطن واپس جبکہ لاہورائیرپورٹ عملے سمیت شہریوں نے عمران خان کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں۔تفصیلات کے مطابق عمران خان قومی ائیرلائن کی پرواز پی کے758 کے ذریعے لندن سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ ...

عمرہ زائرین کوخوشخبری سنادی گئی

  پیر‬‮ 21 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  19:18
لاہور(آئی این پی) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے عمرہ زائرین کی سہولت کیلئے رواں ماہ اضافی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا ۔پی آئی اے ترجمان کے مطابق عمرہ زائرین کی سہولت کیلئے رواں ماہ 11اضافی پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہےجو 21سے 30نومبر کے دوران کراچی ، ...

پی آئی اے کے 2 طیارے ٹکرا گئے

  اتوار‬‮ 20 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  18:48
اسلام آباد(اے پی پی) کراچی ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے دو طیارے ٹکرا گئے، کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن کے ترجمان نے کہا ہے کہ کراچی ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے ایک اے ٹی آر اور اے 320 جہازوں کے ...