ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

پی آئی اے سے فراڈ کرنے والی کمپنی کیخلاف سخت ترین ایکشن

datetime 1  اکتوبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے)سے فراڈ کرنے والی نجی کمپنی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے عبدالروف شیخ کے مطابق نجی ٹائر کمپنی نے پی آئی اے کو ٹائر دیے بغیر ہی 2 لاکھ ڈالر وصول کر لیے ہیں۔حکام کے مطابق

پی آئی اے سے فراڈ کا مقدمہ ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے درج کرلیا ہے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق اس مقدمے میں قومی ایئرلائن کو نقصان پہنچانے والے اہلکاروں کا تعین بھی کیا جائے گا۔عبدالروف شیخ کے مطابق کمپنی کے فراڈ کا انکشاف 2008 سے 2017 کے فرانزک آڈٹ کے دوران ہوا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…