ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اگلے 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کیا ہونگی؟ اعلان ہوگیا

datetime 1  جون‬‮  2021

اگلے 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کیا ہونگی؟ اعلان ہوگیا

اسلام آباد (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو 17 مئی 2021 کی سطح پربرقراررکھنے کافیصلہ کیاہے۔وزارت خزانہ کی طرف سے یہاں جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولئیم مصنوعات کی قیمتوں کو 17 مئی 2021 کی سطح پربرقراررکھنے کافیصلہ کیاہے۔حکومت نے سیلز ٹیکس اور پیٹرولئیم لیوی کی ایڈجسٹمنٹ… Continue 23reading اگلے 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کیا ہونگی؟ اعلان ہوگیا

پیٹرولیم کی قیمتوں میں ردو بدل کیلئے 15روزہ فارمولے کو ختم کیا جائے،عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا

datetime 14  فروری‬‮  2021

پیٹرولیم کی قیمتوں میں ردو بدل کیلئے 15روزہ فارمولے کو ختم کیا جائے،عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا

لاہور/سیالکوٹ/گوجرانوالہ( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی مجوزہ سمری ارسال کئے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پیٹرولیم کی قیمتوں میں ردو بدل کیلئے 15روزہ فارمولے کو ختم کرے ، حکومت عوام پر … Continue 23reading پیٹرولیم کی قیمتوں میں ردو بدل کیلئے 15روزہ فارمولے کو ختم کیا جائے،عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا

نئے سال پر پاکستانیوں کیلئے نیا تحفہ تیار پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی تیاریاں

datetime 28  دسمبر‬‮  2020

نئے سال پر پاکستانیوں کیلئے نیا تحفہ تیار پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی تیاریاں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یکم جنوری سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان،نجی ٹی وی کے مطابق یکم جنوری سے پیٹرول 2روپے 76 پیسے فی لیٹر جب کہ ڈیزل کی قیمت 3روپے 12پیسے فی لیٹر تک بڑھ سکتی ہے،اوگرا نے یکم جنوری سے 15روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل… Continue 23reading نئے سال پر پاکستانیوں کیلئے نیا تحفہ تیار پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی تیاریاں

قیمتوں میں کمی کے دعوے جھوٹے نکلے، ایک بار پھر آٹا ، چینی کی قیمتیں بڑھ گئیں،  ایک انڈہ 34روپے کا فروخت ہونے لگا

datetime 25  دسمبر‬‮  2020

قیمتوں میں کمی کے دعوے جھوٹے نکلے، ایک بار پھر آٹا ، چینی کی قیمتیں بڑھ گئیں،  ایک انڈہ 34روپے کا فروخت ہونے لگا

کراچی(این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھراضافہ ریکارڈ کیاگیا۔وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ملک میں گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.11 فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔رپورٹ… Continue 23reading قیمتوں میں کمی کے دعوے جھوٹے نکلے، ایک بار پھر آٹا ، چینی کی قیمتیں بڑھ گئیں،  ایک انڈہ 34روپے کا فروخت ہونے لگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں  بڑے اضافے کا خدشہ

datetime 14  دسمبر‬‮  2020

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں  بڑے اضافے کا خدشہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے سبب پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹرتک اضافے کا خدشہ ہے۔نجی ٹی وی دنیا نیو زکے مطابق یکم دسمبر سے اب تک عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 5 فیصد تک بڑھ چکی ہیں، ریفائنری… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں  بڑے اضافے کا خدشہ

پیٹرول مہنگا ہونے کے باوجود بھی عوام کی پہنچ سے دور شہری دن بھر ذلیل و خوار ہوتے رہے

datetime 28  جون‬‮  2020

پیٹرول مہنگا ہونے کے باوجود بھی عوام کی پہنچ سے دور شہری دن بھر ذلیل و خوار ہوتے رہے

لاہور( این این آئی )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود شہر کے بعض پیٹرول پمپوں پر پیٹرول دستیاب نہ ہو سکا جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ پیٹرول پمپ مالکان کا کہنا ہے کہ ابھی تک مکمل سپلائی نہیں ملی جس کی وجہ سے وہ پیٹرول سیل… Continue 23reading پیٹرول مہنگا ہونے کے باوجود بھی عوام کی پہنچ سے دور شہری دن بھر ذلیل و خوار ہوتے رہے

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10، 12 روپے نہیں بلکہ کتنی بڑی کمی کر دی ، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

datetime 30  اپریل‬‮  2020

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10، 12 روپے نہیں بلکہ کتنی بڑی کمی کر دی ، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15سے 30 روپے تک کمی کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی جیو کی رپورٹ کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 15 روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 81 روپے… Continue 23reading پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10، 12 روپے نہیں بلکہ کتنی بڑی کمی کر دی ، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

’’ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی ‘‘ پاکستان میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 44روپے کی کمی ۔۔عوام کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 29  اپریل‬‮  2020

’’ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی ‘‘ پاکستان میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 44روپے کی کمی ۔۔عوام کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (این این آئی)اوگرا نے یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 44 روپے فی لیٹر تک کمی کرنے کی سفارش کر دی۔ذرائع کے مطابق اوگرا نے سمری وزارت پیٹرولیم اور خزانہ کو ارسال کر دی،پیٹرول کی قیمت میں 20 روپے 68 پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش کی گئی ہے، ہائی سپیڈ… Continue 23reading ’’ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی ‘‘ پاکستان میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 44روپے کی کمی ۔۔عوام کیلئے بڑی خوشخبری

لاک ڈائون سے غریب، دیہاڑی دار طبقہ فاقہ کشی پر مجبور ہے، پٹرولیم مصنوعات کی زائد قیمتوں سے مہنگائی میں اضافہ،قیمتوں میں کمی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 22  اپریل‬‮  2020

لاک ڈائون سے غریب، دیہاڑی دار طبقہ فاقہ کشی پر مجبور ہے، پٹرولیم مصنوعات کی زائد قیمتوں سے مہنگائی میں اضافہ،قیمتوں میں کمی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

کراچی(این این آئی)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے خلاف سندھ ہائیکورٹ درخواست دائر کردی گئی۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈائون سے غریب، دیہاڑی دار طبقہ فاقہ کشی پر مجبور ہے وہیں پیٹرول کی زائد قیمت سے تمام اشیاء ضروری کی قیمتوں میں ہوشربا… Continue 23reading لاک ڈائون سے غریب، دیہاڑی دار طبقہ فاقہ کشی پر مجبور ہے، پٹرولیم مصنوعات کی زائد قیمتوں سے مہنگائی میں اضافہ،قیمتوں میں کمی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

Page 4 of 9
1 2 3 4 5 6 7 8 9