کل سے پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ متوقع
اسلام آباد، لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 16 ستمبرسے کم ہونے کا امکان ہے.روزنامہ جنگ میں خالد مصطفی کی خبر کے مطابق زرائع کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمت 9.62 روپئے کم ہوکر 235.98 روپئے سے 226روپئے ہوسکتی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 3.04روپئے اضافے کے بعد 247.26سے بڑھ کر… Continue 23reading کل سے پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ متوقع