ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پنجاب حکومت کا  برتھ،نکاح،طلاق،اموات سرٹیفکیٹ آن لا ئن کر نے کا اعلان بھی کاغذی کارروائی تک محدود ، حیران کن انکشاف

datetime 23  دسمبر‬‮  2019

پنجاب حکومت کا  برتھ،نکاح،طلاق،اموات سرٹیفکیٹ آن لا ئن کر نے کا اعلان بھی کاغذی کارروائی تک محدود ، حیران کن انکشاف

راولپنڈی(آن لائن)پنجاب حکومت کی جانب سے برتھ،نکاح،طلاق،اموات سرٹیفکیٹ آن لا ئن کر نے کا اعلان بھی دیگر معاملات کی طرح کاغذی کاروائی تک محدود ہو کر رہ گیا ہے حکومت پنجاب نے محکمہ تعلیم، محکمہ صحت،محکمہ پولیس سمیت دیگر محکموں میں بھی تمام دستاویزات آن لائن اور کمپیوٹرائزڈ کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم صوبائی… Continue 23reading پنجاب حکومت کا  برتھ،نکاح،طلاق،اموات سرٹیفکیٹ آن لا ئن کر نے کا اعلان بھی کاغذی کارروائی تک محدود ، حیران کن انکشاف

صوبے میں بڑے پیمانے پر اکھار بچھاڑ ، پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2019

صوبے میں بڑے پیمانے پر اکھار بچھاڑ ، پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور(آن لائن)پنجاب حکومت نے من پسند اور سفارشی بنیادوں پر تعینات کمپنیز اور اتھارٹیز کے 19 چیئرمینوں و ممبران کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا، بعض چیئرمین اور ممبران کی طرف سے عہدے کا مبینہ طور پر ناجائز استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے، اور متعلقہ شعبے کا تجربہ نہ رکھنے اور سرکاری امور میں… Continue 23reading صوبے میں بڑے پیمانے پر اکھار بچھاڑ ، پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

پنجاب حکومت نے 20دسمبر سے 5جنوری تک موسم سرما کی چھٹیوں کااعلان کر دیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2019

پنجاب حکومت نے 20دسمبر سے 5جنوری تک موسم سرما کی چھٹیوں کااعلان کر دیا

لاہور (این این آئی ) پنجاب حکومت نے 20دسمبر سے 5جنوری تک موسم سرما کی چھٹیوں کااعلان کردیا ۔ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے نجی و سرکاری سکول15روز تک بند رہیں گے ۔

ملازمین کے الائونس میں 100فیصد اضافہ منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری

datetime 13  دسمبر‬‮  2019

ملازمین کے الائونس میں 100فیصد اضافہ منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری

لاہور( این این آئی )پنجاب حکومت نے سول سیکرٹریٹ ملازمین کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا، یوٹیلٹی الائونس 100فیصد بڑھانے کا اعلان کر دیا گیا ۔ ، نوٹیفیکیشن کے مطابق گریڈ 1تا8کا یوٹیلٹی الائونس 3ہزار سے بڑھا کر 6ہزار،گریڈ9تا14کا الائونس 4 ہزار سے بڑھا کر 8ہزار کرنے کی منظوری دیدی گئی ۔گریڈ 15کے ملازمین کا الائونس… Continue 23reading ملازمین کے الائونس میں 100فیصد اضافہ منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت نے سستی سفری سہولت بھی چھین لی ،شہری ذلیل و خوار ہو کر رہ گئے

datetime 5  دسمبر‬‮  2019

پنجاب حکومت نے سستی سفری سہولت بھی چھین لی ،شہری ذلیل و خوار ہو کر رہ گئے

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے لاہور کے شہریوں سے سستی سفری سہولت بھی چھین لی ہے جس کے بعد لاہور کے شہری چنگ چی رکشہ پر سفر کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں ،بتایا گیا ہے کہ لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی نے آہستہ آہستہ شہر میں تمام پبلک ٹرانسپورٹ کے تحت چلنے والی بسوں کے… Continue 23reading پنجاب حکومت نے سستی سفری سہولت بھی چھین لی ،شہری ذلیل و خوار ہو کر رہ گئے

دو نہیں ایک پاکستان ،حکومت نےنواز شریف کو عدالتی حکم پر دیا جانے والا ریلیف تمام قیدیوں کو دینے کا فیصلہ کرلیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

دو نہیں ایک پاکستان ،حکومت نےنواز شریف کو عدالتی حکم پر دیا جانے والا ریلیف تمام قیدیوں کو دینے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعلیٰ آفس میں منعقدہ اجلاس میں مارچ کے شرکاء کی سکیورٹی اور امن و امان قائم رکھنے کیلئے کئے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں مارچ کے حوالے سے مختلف شہروں میں اٹھائے گئے سکیوررٹی اقدامات پر… Continue 23reading دو نہیں ایک پاکستان ،حکومت نےنواز شریف کو عدالتی حکم پر دیا جانے والا ریلیف تمام قیدیوں کو دینے کا فیصلہ کرلیا

کفایت شعاری گئی بھاڑ میں۔۔۔!!!پنجاب حکومت نے وزراء کے سرکاری گھروں کی تزئین و آرائش کی اجازت دیدی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

کفایت شعاری گئی بھاڑ میں۔۔۔!!!پنجاب حکومت نے وزراء کے سرکاری گھروں کی تزئین و آرائش کی اجازت دیدی

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے اپنی کفائت شعاری مہم کو ایک طرف رکھتے ہوئے کروڑوں روپے کی لاگت سے صوبائی وزراء کے سرکاری گھروں کی تزئین و آرائش کی اجازت دے دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ خزانہ پنجاب نے صوبائی وزراء کے سرکاری گھروں کی تزئین و آرائش کے لئے دو کروڑ… Continue 23reading کفایت شعاری گئی بھاڑ میں۔۔۔!!!پنجاب حکومت نے وزراء کے سرکاری گھروں کی تزئین و آرائش کی اجازت دیدی

پنجاب حکومت نے (ن) لیگ کے استعفوں کا کارڈ غیر موثر بنانے کی حکمت عملی مرتب کرلی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019

پنجاب حکومت نے (ن) لیگ کے استعفوں کا کارڈ غیر موثر بنانے کی حکمت عملی مرتب کرلی

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے (ن) لیگ کے استعفوں کا کارڈ غیر موثر بنانے کی حکمت عملی مرتب کرلی،(ن) لیگ کے قائمہ کمیٹیوں سے استعفے کے بعد کورم پورا کرنے کا فارمولا بھی طے کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق ن لیگ کے استعفے جمع کرواتے ہی قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس منعقد ہونے شروع ہوجائیں گے۔حکومت ان… Continue 23reading پنجاب حکومت نے (ن) لیگ کے استعفوں کا کارڈ غیر موثر بنانے کی حکمت عملی مرتب کرلی

پنجاب حکومت نے چھوٹے دکانداروں پر عائد سالانہ آمدن فیس ختم کردی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2019

پنجاب حکومت نے چھوٹے دکانداروں پر عائد سالانہ آمدن فیس ختم کردی

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں کاروبار کرنے والے چھوٹے دکانداروں پر عائد سالانہ آمدن فیس ختم کردی ہے۔ جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا اس سہولت سے دو لاکھ چھوٹے دکاندار مستفید ہونگے۔

Page 6 of 19
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 19