پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

شوگرملوں نے قیمتوں میں کمی کیلئے تعاون نہ کیا تو ایکشن لیں گے،پنجاب حکومت

datetime 2  جون‬‮  2022

شوگرملوں نے قیمتوں میں کمی کیلئے تعاون نہ کیا تو ایکشن لیں گے،پنجاب حکومت

لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ گھی اور چینی کی قیمتوں کے حوالے سے ضلع کی سطح پر پرائس کنٹرول کمیٹیوں سے روزانہ کی بنیاد جواب طلبی کی جائے ،کابینہ نے منظوری دیدی ہے آئندہ چند روز میں گھی کی قیمتوں پر… Continue 23reading شوگرملوں نے قیمتوں میں کمی کیلئے تعاون نہ کیا تو ایکشن لیں گے،پنجاب حکومت

مری میں سرکاری ریسٹ ہاؤسز اور دفاتر سیاحوں کیلئے کھولنے کا حکم

datetime 8  جنوری‬‮  2022

مری میں سرکاری ریسٹ ہاؤسز اور دفاتر سیاحوں کیلئے کھولنے کا حکم

مری (این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے حکم پر سرکاری دفاتر اور ریسٹ ہاؤسز کو عوام کے لیے کھول دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے حکم پر سرکاری دفاتر اور ریسٹ ہاؤسز کو عوام کے لیے کھول دیا گیا ،وزیراعلیٰ پنجاب نے مری میں پھنسے افراد… Continue 23reading مری میں سرکاری ریسٹ ہاؤسز اور دفاتر سیاحوں کیلئے کھولنے کا حکم

حکومت نے ہائی ویز ، مرکزی شاہرائوں پر سکول قائم کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

حکومت نے ہائی ویز ، مرکزی شاہرائوں پر سکول قائم کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے آئندہ ہائی ویز اور مرکزی شاہراہوں پر نئے سکول قائم کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی۔ چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ہائی ویز اور مرکزی شاہراہوں پر قائم سکولوں، سپتالوں اور پارکوں کے نزدیک سائن… Continue 23reading حکومت نے ہائی ویز ، مرکزی شاہرائوں پر سکول قائم کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی

پنجاب حکومت نے غیر ملکی بینک سے اربوں روپے کا قرض لینے کی منظوری دے دی

datetime 23  ستمبر‬‮  2021

پنجاب حکومت نے غیر ملکی بینک سے اربوں روپے کا قرض لینے کی منظوری دے دی

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے کے بعض میگا پراجیکٹ صاف پانی سمیت دیگر منصوبوں کی تکمیل کے لئے ایشین ڈویلپمنٹ بینک سے 42 ارب 47 کروڑ روپے کا قرض لینے کی منظوری دے دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت قرض میں لی جانے والی مذکورہ رقم مالی سال 2026-27ء سے مالی… Continue 23reading پنجاب حکومت نے غیر ملکی بینک سے اربوں روپے کا قرض لینے کی منظوری دے دی

لاہور کی تین یونیورسٹیوں میں 20 ہزار افغان مہاجرین کو ٹھہرانے کا فیصلہ

datetime 28  اگست‬‮  2021

لاہور کی تین یونیورسٹیوں میں 20 ہزار افغان مہاجرین کو ٹھہرانے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے معذرت کے باوجود لاہور کی تین سرکاری یونیورسٹیوں کے سب کیمپس میں افغان مہاجرین کو ٹھہرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت افغانستان سے ہجرت کر کے پاکستان آنے والے 20 ہزار افغانیوں کو لاہور کی جن تین سرکاری یونیورسٹیوں کے سب… Continue 23reading لاہور کی تین یونیورسٹیوں میں 20 ہزار افغان مہاجرین کو ٹھہرانے کا فیصلہ

حکومت کو قبرستانوں میں مفت تدفین کا حکم

datetime 3  جولائی  2021

حکومت کو قبرستانوں میں مفت تدفین کا حکم

لاہور( این این آئی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے پنجاب حکومت کو قبرستانوں میں مفت تدفین کا حکم دیتے ہوئے قبرستانوں میں تدفین کے لیے پیسوں کی وصولی پر پابندی عائد کرتے ہوئے حکومت کو تدفین مفت کرنے سے متعلق قانون میں ترامیم کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس… Continue 23reading حکومت کو قبرستانوں میں مفت تدفین کا حکم

پنجاب حکومت کی جانب سے بے گھر افراد کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 24  فروری‬‮  2021

پنجاب حکومت کی جانب سے بے گھر افراد کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور(این این آئی) بزدار حکومت کی جانب سے بے گھر افراد کے لئے بڑی خوشخبری،ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس کی تعمیر کیلئے ایک اور سنگ میل عبور-ایل ڈی اے اور بینک آف پنجاب کے درمیان 4ہزار اپارٹمنٹس کی تعمیر کے لئے تاریخ ساز معاہدہ طے پا گیا- 10ارب روپے کی لاگت سے 800کنال… Continue 23reading پنجاب حکومت کی جانب سے بے گھر افراد کیلئے بڑی خوشخبری

بزدار حکومت نے پونے تین سال میں کیسا کام کیا؟عوامی رائے جاننے کیلئے کروڑوں روپے خرچ کرنے کا فیصلہ

datetime 1  فروری‬‮  2021

بزدار حکومت نے پونے تین سال میں کیسا کام کیا؟عوامی رائے جاننے کیلئے کروڑوں روپے خرچ کرنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے اپنے دورہ اقتدار کے پونے تین سال گزرنے کے بعد کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے ایک عوامی سروے کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 9 کروڑ روپے کے اخراجات کی لاگت سے پنجاب حکومت کی کارکردگی کے بارے میں عوامی رائے جاننے کے لئے پنجاب حکومت نے ایل ڈی… Continue 23reading بزدار حکومت نے پونے تین سال میں کیسا کام کیا؟عوامی رائے جاننے کیلئے کروڑوں روپے خرچ کرنے کا فیصلہ

عثمان بزدار نے اپنی کفایت شعاری پالیسی کو اپنے ہی ہاتھوں سے ہوا میں اڑا دیا

datetime 2  جنوری‬‮  2021

عثمان بزدار نے اپنی کفایت شعاری پالیسی کو اپنے ہی ہاتھوں سے ہوا میں اڑا دیا

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے رواں مالی سال 2020-21 کے پہلے چھ ماہ میں 25 ارب روپے کی سپلمنٹری گرانٹ حاصل کر کے اپنی ہی پالیسی کو ہوا میں اڑا دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے اپنی کفایت شعاری مہم کے سلسلے میں ہر قسم کی سپلیمنٹری گرانٹ پر پابندی عائد… Continue 23reading عثمان بزدار نے اپنی کفایت شعاری پالیسی کو اپنے ہی ہاتھوں سے ہوا میں اڑا دیا

Page 2 of 19
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 19