بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

انتظامیہ نے افغانستان سے آنے والے پناہ گزینوں کی گرفتاریاں شروع کردیں، سینکڑوں افراد کو واپس بھیج دیا گیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

انتظامیہ نے افغانستان سے آنے والے پناہ گزینوں کی گرفتاریاں شروع کردیں، سینکڑوں افراد کو واپس بھیج دیا گیا

کوئٹہ (آن لائن) صوبہ بلوچستان میں انتظامیہ نے افغانستان سے آنے والے پناہ گزینوں کی گرفتاریاں شروع کردیں۔ حکام کے مطابق دو دنوں کے دوران 700 سے زائد افراد کو گرفتار کرکے واپس افغانستان بھیج دیا گیا۔پاکستان سے بے دخل کیے گئے افراد میں خواتین اور بچوں کے ساتھ ساتھ افغانستان میں جنگ کے دوران… Continue 23reading انتظامیہ نے افغانستان سے آنے والے پناہ گزینوں کی گرفتاریاں شروع کردیں، سینکڑوں افراد کو واپس بھیج دیا گیا

کشمیر میں کشیدگی اور نئے قانون سے 70 سال پرانے مہاجرین مستفید، بھارتی حکومت نے بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 18  اگست‬‮  2019

کشمیر میں کشیدگی اور نئے قانون سے 70 سال پرانے مہاجرین مستفید، بھارتی حکومت نے بڑا سرپرائز دیدیا

سامبا (این این آئی)پاکستان اور بھارت کے درمیان سات عشروں سے متنازع چلی آرہی ریاست جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اعلان کے بعد نئے قانون سے برسوں پرانے مہاجرین کو فائدہ پہنچنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ بھارتی حکومت کے نئے قانون کے بعد 70 سال سے پناہ گزین کے… Continue 23reading کشمیر میں کشیدگی اور نئے قانون سے 70 سال پرانے مہاجرین مستفید، بھارتی حکومت نے بڑا سرپرائز دیدیا

پاکستان میں کتنے لاکھ پناہ گزین مقیم ہیں؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 19  جون‬‮  2017

پاکستان میں کتنے لاکھ پناہ گزین مقیم ہیں؟حیرت انگیزانکشاف

نیویارک(این این آئی)دنیا میں چھ کروڑ افراد بے گھر،پاکستان 14لاکھ پناہ گزینوں کا میزبان،اقوامِ متحدہ نے کہاہے کہ اس وقت دنیا میں ساڑھے چھ کروڑ افراد مہاجر ہیں، پناہ کے متلاشی ہیں یا پھر اپنے ہی ملک میں بے گھر ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوامِ متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے کی سالانہ رپورٹ… Continue 23reading پاکستان میں کتنے لاکھ پناہ گزین مقیم ہیں؟حیرت انگیزانکشاف

دنیا کو سبق پڑھانے والے یورپی ملک میں2 غیرملکی پناہ گزین بچوں کے ساتھ کیا ہوا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

دنیا کو سبق پڑھانے والے یورپی ملک میں2 غیرملکی پناہ گزین بچوں کے ساتھ کیا ہوا؟ حیرت انگیز انکشاف

روم(آئی این پی) اٹلی میں ایک نجی سکول میں2 غیرملکی بچوں کوعلیحدہ بیت الخلا استعمال کرنے پر مجبور کر دیا گیا، دونوں بچے اپنے گھر والوں کے بغیر ہجرت کر کے اٹلی پہنچے تھے۔ اٹلی کے ذرائع ابلاغ کے مطابق سکول کے بقیہ بچوں کے والدین نے تقاضہ کیا تھا کہ مذکورہ دونوں بچوں کو… Continue 23reading دنیا کو سبق پڑھانے والے یورپی ملک میں2 غیرملکی پناہ گزین بچوں کے ساتھ کیا ہوا؟ حیرت انگیز انکشاف

تارکین وطن کایورپی ممالک سے دِل بھرگیا،بڑی تعداد نے واپسی کی راہ اختیارکرلی،عالمی تنظیم کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 26  ستمبر‬‮  2016

تارکین وطن کایورپی ممالک سے دِل بھرگیا،بڑی تعداد نے واپسی کی راہ اختیارکرلی،عالمی تنظیم کے حیرت انگیز انکشافات

لندن(این این آئی)پناہ گزینوں کیلئے بین الاقوامی تنظیم نے اپنے ایک حالیہ جائزے میں کہا ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں قیام پذیر رضاکارانہ طور پر اپنے ملکوں کو واپس جارہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس حوالے سے ایک رپورٹ بھی جاری کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر… Continue 23reading تارکین وطن کایورپی ممالک سے دِل بھرگیا،بڑی تعداد نے واپسی کی راہ اختیارکرلی،عالمی تنظیم کے حیرت انگیز انکشافات

پاکستانیوں کیلئے یورپی یونین میں پناہ کے دروازے بند،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2016

پاکستانیوں کیلئے یورپی یونین میں پناہ کے دروازے بند،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

ویانا(این این آئی)ویانا میں یورپی ممالک کے ایک اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پناہ گزینوں کے مسئلے کا حل یہ ہے کہ افریقی ممالک کے ساتھ معاہدے کیے جائیں تاکہ جو پناہ گزین پناہ کے مستحق نہیں ہیں انھیں ان کے ملک واپس بھیجا جاسکے ساتھ ساتھ اس طرح کا معاہدہ کسی ایک… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے یورپی یونین میں پناہ کے دروازے بند،بڑا فیصلہ کرلیاگیا