fbpx
تازہ تر ین :

پسند کی شادی

میں بالغ ہوں مجھے اپنی زندگی جینے کا حق ہےجان جانے کا خطرہ ہے، پریمی جوڑے  نے بڑی اپیل کردی

  اتوار‬‮ 16 فروری‬‮ 2020  |  7:26
کراچی (این این آئی) تلہار سے تعلق رکھنے والے دیدارعلی چانڈیو نے بدین ٹنڈوغلام حیدر کی شاہینہ بنت قربان لاشاری سے پسند کی شادی کرلی ہے اورضلع بدین سے تعلق رکھنے والا پریمی جوڑا تحفظ کے لیے کراچی پہنچ گیا ہے۔ کراچی پریس کلب کے باہرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ...

لڑکے نے اپنی پسند کی لڑکی سے شادی کی اجازت نہ ملنے پر لڑکی سمیت خود کو بم دھماکے میں ہلاک کردیا

  بدھ‬‮ 22 جنوری‬‮ 2020  |  16:53
دمشق (این این آئی)شام میں ایک 23 سالہ نوجوان حافظ نزار ابو فخرنے اپنی پسند کی لڑکی سے شادی کی اجازت نہ ملنے پر لڑکی سمیت خود کو بم دھماکے میں ہلاک کردیا۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ اردن کی سرحد سے متصل شامی علاقے السویداء میں حفر اللحف ...

پسند کی شادی نے زندگی بھی چھین لی، سسرالیوں نے اپنے گھر دعوت پر بلا کر دامادکوذبح کر دیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

  اتوار‬‮ 19 جنوری‬‮ 2020  |  20:04
مریدکے (این این آئی) مریدکے کی آبادی گجر ٹاؤن میں پسند کی شادی کرنے پر سسرالیوں نے اپنے گھر دعوت پر بلا کر دامادشہزاد کے ہاتھ پاؤں چارپائی سے باندھ کر چھریوں کے وار کر کے ذبح کر دیا،ملزم فرار ہوگئے پولیس نے نعش تحویل میں لیکر کاروائی شروع کردی۔ ...

پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کو شوہر کیساتھ جانے کی اجازت عدالتی فیصلے پر لڑکی کی والدہ کی احاطہ عدالت میں چیخ و پکار

  بدھ‬‮ 31 جولائی‬‮ 2019  |  9:07
لاہور( این این ائی)لاہور ہائیکورٹ نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دیدی ، لڑکی کی والدہ احاطہ عدالت میں چیخ و پکار کرتی رہی ۔لاہور ہائیکورٹ میں دوران سماعت رضیہ بی بی نے موقف اپنایا کہ مجھے کسی نے اغواء نہیں کیا ...

پسند کی شادی کرنے والے نوجوان پر ظلم کے پہاڑ توڑ دئیے گئے ڈیر ے پر لے جا کر ایسا کام کر دیا گیا کہ انسانیت بھی شرما جائے وزیراعلی پنجاب نے ملزمان کو گرفتار کر کے کیا کرنے کا حکم دیدیا ؟

  اتوار‬‮ 16 ستمبر‬‮ 2018  |  11:23
خانیوال (آئی این پی ) خانیوال پولیس بے بس ہو گئی، تحصیل کبیروالا کے نواحی علاقے میں انسانیت کی تذلیل کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا ، نوجوان کا پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، بااثر افراد نے پسند کی شادی کرنے والے نوجوان اور اس کے بھائی ...

پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کے ڈیتھ وارنٹ جاری، متاثرہ جوڑے نے چیف جسٹس آف پاکستان اور آرمی چیف سے مدد کی اپیل کر دی

  جمعرات‬‮ 12 اکتوبر‬‮ 2017  |  18:26
اسلام آباد(آن لائن)سندھ سے تعلق رکھنے والے جوڑے نے پسند کی شادی پر قتل کیے جانے کے خوف سے وفاق میں پناہ لے لی ہے ۔اہل علاقہ نے روایت کے مطابق جرگہ کے ذریعہ جوڑے کو سزائے موت کے احکامات دیکر ڈیتھ وارنٹ جاری کرا دئیے،متاثرہ جوڑے نے جیف جسٹس ...

’’پھر کہتے ہیں کہ پاکستان پہ اللہ کا عذاب کیوں آتا ہے ؟‘‘

  اتوار‬‮ 9 اپریل‬‮ 2017  |  16:05
صادق آباد (این این آئی) صادق آباد میں جرگے نے چچا کی پسند کی شادی کی سزا 8سال کی بھتیجی کو دیدی جسے 28سال کے شخص کیساتھ ونی کرنے کا فیصلہ سنادیا ۔تفصیلات کے مطابقصادق آباد میں ایک جرگے نے چچا کو پسند کی شادی کرنے پر اس کی 8 ...

بھارتی مسلمان نوجوان نے ہندو محبوبہ کے والدین کے تحفظات دور کرنے کیلئے لڑکی سے 4مرتبہ شادی رچا لی

  ہفتہ‬‮ 1 اپریل‬‮ 2017  |  6:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پسند کی شادی کا رجحان آج کل تیزی سےپھیل رہاہے۔نوجوان لڑکے لڑکیاں کی پسند کی شادی آسان نہیں ہوتی اس سے پہلے دونوں گھرانوں کو منانا پڑتا ہے اورایک دوسرے کے والدین کوقائل کرنا پڑتا ہے جو کسی چیلنج سے کم نہیں ہوتا۔مسلمان اور ہندو کی شادی ویسے تو ...

پسند کی شادی کا افسوسناک نتیجہ،نوجوان کی والدہ کے ساتھ شرمناک اقدام

  منگل‬‮ 17 جنوری‬‮ 2017  |  22:14
خانیوال (آئی این پی ) پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کی والدہ کو سرعام اٹھا کر لے جانے کی کوشش پولیس نے ناکام بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق خانیوال بستی ظفراللہ کے رہائشی عمران نے لاہور کی رہائشی (ک) سے پسند کی شادی کر لی اور مبینہ طور پر ...

پسند کی شادی ،دولڑکیوں کوبھاری پڑ گئی، وہ ہوگیا جس کا کبھی سوچا بھی نہ ہوگا

  ہفتہ‬‮ 19 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  21:49
سکھر(این این آئی) سکھر ، پنجاب پولیس کی کارروائی، پسند کی شادی کرنے والی دو لڑکیوں سمیت ایک مرد گرفتار ،تفصیلات کے مطابق سکھر کے علاقے گرم گودی کے ایک مکان پر سکھر اور پنجاب کی پولیس نے چھاپہ مارکر بابو لاشاری اور میانوالی سے تعلق رکھنے والی مسمات حمیداں ...