پسند کی شادی سے حکومت کو کروڑوں کا فائدہ پہنچنے لگا

30  دسمبر‬‮  2021

لاہور (این این آئی )2021 میں 10 ہزار سے زائد جوڑوں نے فیصل آباد کی سیشن کورٹ میں پسند کی شادیاں کیں حکومت کو نکاح رجسٹریشن فیس کی مد میں ایک کروڑ 20 لاکھ کی آمدن ہوئی جبکہ اشٹام فروشوں نے بھی لاکھوں کمائے۔2021 میں گھر سے بھاگ کر اور والدین کی مرضی کے خلاف شادی کا رجحان بڑھ گیا۔ پسند کی شادی کے لیے 10 ہزار سے زائد جوڑوں نے سیشن

کورٹ سے رجوع کیا۔ پسند کی شادی کیلئے 1200 روپے سرکاری رجسٹریشن فیس ہے۔ اس فیس کی مد میں سرکاری خزانے میں ایک کروڑ 20 لاکھ روپے جمع ہوئے جبکہ بیان حلفی کیلئے سو سو روپے کے 2 اشٹام پیپر استعمال ہوتے ہیں۔وکلا نے اشٹام کی فروخت اور قانونی معاونت فراہم کرنے پر لاکھوں روپے کمائے۔ ضلع کچہری، میں پسند کی شادی کے ہزاروں کیسز رجسٹرڈ ہوئے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…