جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

پسند کی شادی نہ کرانے پر بیٹے نے اپنے باپ کو قتل کردیا

datetime 12  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر(این این آئی)سکھر کے علاقے پنو عاقل میں پسند کی شادی نہ کرانے پر بیٹے نے اپنے باپ کو قتل کردیا۔پولیس حکام کے مطابق ملزم عبد الرحمن نے اپنے والد شہزاد چاچڑ کو مارنے کے معاملے کو چوٹ لگنے واقعہ قرار دیا تھا، واقعہ ایک روز قبل پنو عاقل کے غریب آباد محلے میں پیش آیا، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عبد الرحمن چاچڑ کو گرفتار کرلیاہے۔پولیس حکام کے مطابق ملزم عبد الرحمان چاچڑ نے اعترافِ جرم بھی کرلیا، ملزم نے والد کی تدفین کردی تھی پولیس تفتیش میں صورتحال واضح ہوئی ملزم نے اعترافی ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ والد میری پسند کی شادی نہیں کروا رہے تھے اس لیے چھری مار کر قتل کیا، والد کو قتل کرنے کے بعد چوٹ لگنے سے موت کا ڈرامہ کیا۔

موضوعات:



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…