بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

’’دل نے دماغ کو دھر دبوچا ہے شاید،،سنا ہے کوئی جنگ کی دعائیں کرتا ہے ‘‘بھارتی گلوکار نے بھارت میں آگ لگادی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

’’دل نے دماغ کو دھر دبوچا ہے شاید،،سنا ہے کوئی جنگ کی دعائیں کرتا ہے ‘‘بھارتی گلوکار نے بھارت میں آگ لگادی

ممبئی(این این آئی) معروف بھارتی گلوکار سونو نگم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاک بھارت کشیدگی کے خلاف ٹوئٹ کرکے بھارتیوں کو ا?گ بگولہ کردیا ہے۔پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی انتہا کو پہنچ چکی ہے اور بالی ووڈ کے نامور اداکار بھی بھارتی فوج کی حمایت میں میدان میں ا?گئے ہیں… Continue 23reading ’’دل نے دماغ کو دھر دبوچا ہے شاید،،سنا ہے کوئی جنگ کی دعائیں کرتا ہے ‘‘بھارتی گلوکار نے بھارت میں آگ لگادی

پاک بھارت کشیدگی ،ایران کے اقدام نے پاکستان کو نئی پریشانی میں مبتلا کردیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

پاک بھارت کشیدگی ،ایران کے اقدام نے پاکستان کو نئی پریشانی میں مبتلا کردیا

دالبندین( این این آئی)پاک بھارت کشیدگی ،ایران کے اقدام نے پاکستان کو نئی پریشانی میں مبتلا کردیا،ایک دن کے وقفے سے پھر فائرنگ کا واقعہ، پاک یران سرحدی علاقے ماشکیل میں ا یرانی فورسز کی فائرنگ سے دو پاکستانی شدید زخمی ہوگئے۔ سیکورٹی ذارئع کے مطابق اتوار کوپاک ایران سرحد کے قریب ایرانی فورسز نے… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی ،ایران کے اقدام نے پاکستان کو نئی پریشانی میں مبتلا کردیا

’’‘‘میں کشمیر میں جا کر ایسا کام کروں گا کہ۔۔پاکستان سے اہم شخصیت نے بھارت کو دبنگ چیلنج کر دیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

’’‘‘میں کشمیر میں جا کر ایسا کام کروں گا کہ۔۔پاکستان سے اہم شخصیت نے بھارت کو دبنگ چیلنج کر دیا

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر خارجہ اور تحریک انصاف کے سینئروائس چئیرمین شاہ محمود قریشی نے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کو مقبوضہ کشمیر جا کر اٹوٹ انگ کے نعرے لگا کر دکھانے کا چیلنج کردیا۔شاہ محمود قریشی کا کہناہے کہ بھارتی وزیرخارجہ کو چیلنج کیا کہ سشما سوراج مقبوضہ کشمیر جا کر اٹوٹ انگ کا نعرہ… Continue 23reading ’’‘‘میں کشمیر میں جا کر ایسا کام کروں گا کہ۔۔پاکستان سے اہم شخصیت نے بھارت کو دبنگ چیلنج کر دیا

بھارتی جارحیت کے باوجود پاکستانی فوجی افسر کی انسانی ہمدردی نے مثال قائم کر دی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

بھارتی جارحیت کے باوجود پاکستانی فوجی افسر کی انسانی ہمدردی نے مثال قائم کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک ایسے وقت میں جب میں بھارت پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کی سر توڑ کوششوں میں ہے اور اس کے فوجی بار بار بلا اشتعال فائرنگ کرکے کنٹرول لائن کے قریب پاکستانی سول آبادیوں کو نشانہ بنارہے ہیں ایک پاکستانی فوجی افسر کی جانب سے انسانی ہمدردی کی شاندار مثال سامنے آئی… Continue 23reading بھارتی جارحیت کے باوجود پاکستانی فوجی افسر کی انسانی ہمدردی نے مثال قائم کر دی

ہمسایہ ملک کی فضائیہ کی ایسی مہارت کے جان کر لوٹ پوٹ ہو جائیں گے۔۔۔اپنا ہی کتنا بڑا نقصان کر ڈالا؟

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

ہمسایہ ملک کی فضائیہ کی ایسی مہارت کے جان کر لوٹ پوٹ ہو جائیں گے۔۔۔اپنا ہی کتنا بڑا نقصان کر ڈالا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہمسایہ ملک کی ائیر فورس کی ایسی غلطی کہ سن کر آپ ان کی ’مہارت‘ پر سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے،افغانستان کی ائیر فورس نے اپنی آرمی پر بمباری کرکے پانچ افسروں کو اگلے جہان پہنچا دیا۔سی این این کے مطابق افغان حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ائیرفورس کے آفیسرز… Continue 23reading ہمسایہ ملک کی فضائیہ کی ایسی مہارت کے جان کر لوٹ پوٹ ہو جائیں گے۔۔۔اپنا ہی کتنا بڑا نقصان کر ڈالا؟

پاکستان میں سرجیکل سٹرائیکس کا دعویٰ چاپان نے بھارتی ہنڈیا بیچ چوراہے پر پھوڑ ڈالی‎

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان میں سرجیکل سٹرائیکس کا دعویٰ چاپان نے بھارتی ہنڈیا بیچ چوراہے پر پھوڑ ڈالی‎

بھارت کی جانب سے سرجیکل سٹرائیکس کا دعویٰ کرنا جہاں ایک طرف خود بھارت کے لئے بدنامی کا باعث بن رہا ہے وہیں دوسری جانب بھارت کو اپنے اس جھوٹ کو ثابت کرنے کے لئے بھی بے حد مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ مقبوضہ جموں اور کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم… Continue 23reading پاکستان میں سرجیکل سٹرائیکس کا دعویٰ چاپان نے بھارتی ہنڈیا بیچ چوراہے پر پھوڑ ڈالی‎

بھارت کی زمین کے بعد سمندری حدود میں بھی غنڈہ گردی ، خطرناک اقدام کر لیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

بھارت کی زمین کے بعد سمندری حدود میں بھی غنڈہ گردی ، خطرناک اقدام کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کوسٹ گارڈز کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے انہوں نے ایک پاکستانی کشتی کو ضبط کر لیا ہے  جس میں چھ مشتبہ افراد سوار تھے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی علاقے پور بندر گجرات کے علاقے سے بھارتی کوسٹ گارڈز نے ایک کشتی پکڑی ہے جس کے متعلق ان کا دعویٰ… Continue 23reading بھارت کی زمین کے بعد سمندری حدود میں بھی غنڈہ گردی ، خطرناک اقدام کر لیا

خدارا یہ کام کر دیں‘آپ کی مہربانی ہوگی!! بھارت اہم ترین ملک کی منتوں پر اتر آیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

خدارا یہ کام کر دیں‘آپ کی مہربانی ہوگی!! بھارت اہم ترین ملک کی منتوں پر اتر آیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے فرانس سے رافیل طیارے جلد فراہم کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہاہے کہ معاہدے کے مطابق تین سال میں فراہم کیے جانیوالے طیارے جتنا جلدی ممکن ہوسکے فراہم کیے جائیں،بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزیردفاع منوہرپاریکر نے ایک گفتگومیں کہاکہ ہم نے فرانس سے درخواست کی ہے کہ وہ… Continue 23reading خدارا یہ کام کر دیں‘آپ کی مہربانی ہوگی!! بھارت اہم ترین ملک کی منتوں پر اتر آیا

بھارت نے ناکامیوں پر پینترہ بدلتے ہوئے رونا شروع کر دیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

بھارت نے ناکامیوں پر پینترہ بدلتے ہوئے رونا شروع کر دیا

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت نے پاکستان میں در اندازی کرنے پر اپنے گرفتار فوجی کی رہائی کیلئے رونا دھونا تیز کر دیا۔ بھارتی وزیر دفاع منوہر پریکر نے کہا ہے کہ پاکستان میں گرفتار اپنے فوجی کو واپس لانے کیلئے ڈی جی ملٹری آپریشنز کی سطح پر کوششیں کررہے ہیں، ہم کب سے معاملے… Continue 23reading بھارت نے ناکامیوں پر پینترہ بدلتے ہوئے رونا شروع کر دیا

Page 22 of 40
1 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 40