بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشت گردوں کا حملہ، پاک فوج کے 2 جوان شہید، پاک فوج کے بھرپور جواب سے 3 دہشت گرد ہلاک

datetime 29  اگست‬‮  2021

پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشت گردوں کا حملہ، پاک فوج کے 2 جوان شہید، پاک فوج کے بھرپور جواب سے 3 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(آن لائن)پاک افغان بارڈر پر باجوڑ میں فوجی چوکی پر سرحد پار سے دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے جوانوں نے فائرنگ کا بھرپور انداز میں جواب دیا۔انٹیلی جنس رپورٹس کے مطابق پاک فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں دو سے تین دہشت گرد ہلاک… Continue 23reading پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشت گردوں کا حملہ، پاک فوج کے 2 جوان شہید، پاک فوج کے بھرپور جواب سے 3 دہشت گرد ہلاک

افغانستان کا پاکستان پر حملہ، ایف سی کا ایک جوان شہید ،2زخمی

datetime 6  اگست‬‮  2020

افغانستان کا پاکستان پر حملہ، ایف سی کا ایک جوان شہید ،2زخمی

راولپنڈی (آن لائن) پاک افغان بارڈر پر دیر کے علاقے بن شاہی میں سرحد پار سے فائرنگ کے نتیجے میں ایف سی کا ایک جوان شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک افغان سرحد پر دیر کے علاقہ بن… Continue 23reading افغانستان کا پاکستان پر حملہ، ایف سی کا ایک جوان شہید ،2زخمی

جذبہ خیرسگالی ،پاک افغان بارڈرکوایک دن کیلئے کھول دیا گیا

datetime 4  اگست‬‮  2020

جذبہ خیرسگالی ،پاک افغان بارڈرکوایک دن کیلئے کھول دیا گیا

چمن(این این آئی) جذبہ خیرسگالی کے تحت پاک افغان بارڈرکوایک یوم کے لئے کھول دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاک افغان بارڈر کوجذبہ خیرسگالی کے تحت ایک یوم کے لئے کھول دیا گیا ، بارڈر کھلنے کے بعد بارڈرپرلوگوں کی بڑی تعداد میں آمد ورفت کا سلسلہ شروع ہوگیا۔واضح رہے کہ عید الاضحی پرپاک افغان… Continue 23reading جذبہ خیرسگالی ،پاک افغان بارڈرکوایک دن کیلئے کھول دیا گیا

شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈرغلام خان کو 3 ماہ بعد پیدل آمدروفت کے لئے کھول دیا گیا

datetime 27  جون‬‮  2020

شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈرغلام خان کو 3 ماہ بعد پیدل آمدروفت کے لئے کھول دیا گیا

شمالی وزیرستان (این این آئی)شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈرغلام خان کو 3 ماہ بعد پیدل آمدروفت کے لئے کھول دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر شاہد علی کے مطابق آمدروفت بحال ہونے سے کورونالاک ڈائون میں پھنسے سینکڑوں مسافر آجاسکیں گے، افغانستان سے آنیوالے کسی مسافر میں کورونا کی علامتیں پائی گئیں تو پہلے قرنطینہ کیا جائیگا۔انہوں… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈرغلام خان کو 3 ماہ بعد پیدل آمدروفت کے لئے کھول دیا گیا

پا ک افغان سرحد پر دھماکہ، پاک فوج کا میجر اور سپاہی شہید

datetime 20  ستمبر‬‮  2019

پا ک افغان سرحد پر دھماکہ، پاک فوج کا میجر اور سپاہی شہید

مہمند (این این آئی)ضلع مہمند میں پاک افغان سرحد پر باڑ کی نگرانی کے دوران بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کا میجر اور سپاہی شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر… Continue 23reading پا ک افغان سرحد پر دھماکہ، پاک فوج کا میجر اور سپاہی شہید

پاک فوج کے جوانوں نے ناممکن کام کو ممکن کر دکھایا! دہشتگردوں کے افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے کی روک تھام کیلئے 563کلو میٹر ایریا بارڈر لگانے کاکام مکمل

datetime 15  اگست‬‮  2019

پاک فوج کے جوانوں نے ناممکن کام کو ممکن کر دکھایا! دہشتگردوں کے افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے کی روک تھام کیلئے 563کلو میٹر ایریا بارڈر لگانے کاکام مکمل

پشاور (آن لائن)افغانستان سے دہشت گردوں کے پاکستان میں داخل ہونے کی روک تھام کے لئے 563کلو میٹر ایریا بارڈر لگانے کاکام مکمل کر لیا گیا ہے۔ 830کلو میٹر بارڈر فیسنگ میں 563کلو میٹر ایریا پر بارڈر لگانے کاکام مکمل ہونے کے ساتھ ہی پاک افغان سرحد آئندہ سال تک مکمل طور پرسیل ہو جائیگی۔… Continue 23reading پاک فوج کے جوانوں نے ناممکن کام کو ممکن کر دکھایا! دہشتگردوں کے افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے کی روک تھام کیلئے 563کلو میٹر ایریا بارڈر لگانے کاکام مکمل

اب پاک افغان بارڈر سے داخل اور واپس جانیوالے تمام افراد کو یہ کام ضرور کرنا ہوگا، بڑی پابندی عائد کردی گئی

datetime 25  مارچ‬‮  2019

اب پاک افغان بارڈر سے داخل اور واپس جانیوالے تمام افراد کو یہ کام ضرور کرنا ہوگا، بڑی پابندی عائد کردی گئی

لنڈی کوتل(این این آئی) ڈپٹی کمشنر خیبر محمود اسلم وزیرنے کہا ہے کہ پاک افغان بارڈر سے داخل اور واپس جانیوالے تمام افراد کو پولیو کے قطرے ضرورپلائیں گے ، ،عمر کی کوئی شرط نہیں ،بچوں ،بوڑھوں جوانوں اور خواتین کوقطرے پلانے سے وائرس کا خاتمہ ہو سکتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر… Continue 23reading اب پاک افغان بارڈر سے داخل اور واپس جانیوالے تمام افراد کو یہ کام ضرور کرنا ہوگا، بڑی پابندی عائد کردی گئی

پاک افغان بارڈر پر پاکستان کی جانب سے نیا سیکورٹی پلان نافذ،مختلف مقامات پر سکینگ مشین نصب،اب مرد وخواتین الگ راستوں سے پاکستان میں داخل ہونگے 

datetime 18  جنوری‬‮  2019

پاک افغان بارڈر پر پاکستان کی جانب سے نیا سیکورٹی پلان نافذ،مختلف مقامات پر سکینگ مشین نصب،اب مرد وخواتین الگ راستوں سے پاکستان میں داخل ہونگے 

کوئٹہ(آن لائن)پاک افغان بارڈر پر پاکستان کی جانب سے نیا سیکورٹی پلان نافذکردیا مختلف مقامات پر سکینگ مشین نصب کرد ی گئیں جس سے مرد وخواتین الگ الگ راستوں سے سرحد عبور کرتے ہوئے پاکستان میں داخل ہونگے پاک افغان بارڈر پر تجارت کیلئے آنے والے ٹرک اسکینگ کے بعد داخل ہونگے سرحد عبور کرنے… Continue 23reading پاک افغان بارڈر پر پاکستان کی جانب سے نیا سیکورٹی پلان نافذ،مختلف مقامات پر سکینگ مشین نصب،اب مرد وخواتین الگ راستوں سے پاکستان میں داخل ہونگے 

افغانستان بھی بھارت کے نقش قدم پر!سرحد پر پاکستان کی جانب سے لگائی گئی باڑ اکھاڑ پھینکی،افغان فورسز کو بڑا حکم جاری

datetime 24  ستمبر‬‮  2018

افغانستان بھی بھارت کے نقش قدم پر!سرحد پر پاکستان کی جانب سے لگائی گئی باڑ اکھاڑ پھینکی،افغان فورسز کو بڑا حکم جاری

کوہاٹ(این این آئی) پاک افغان سرحد پر نصب کردہ خاردار تار کے آہنی باڑ کوافغان فورسز نے مبینہ طورپرتوڑ کرہٹالیا۔سرحد پار سے افغان ٹی وی کے حوالے سے یہاںموصولہ اطلاعات کے مطابق پاک افغان سرحد پرافغان صوبہ قندہارکے اضلاع سپین بولدک اور شورابک کے درمیان واقع ساڑوشاہانو علاقے میں افغان سیکیورٹی فورسز نے مبینہ طورپرڈیورنڈ… Continue 23reading افغانستان بھی بھارت کے نقش قدم پر!سرحد پر پاکستان کی جانب سے لگائی گئی باڑ اکھاڑ پھینکی،افغان فورسز کو بڑا حکم جاری

Page 1 of 3
1 2 3