بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

پا ک افغان سرحد پر دھماکہ، پاک فوج کا میجر اور سپاہی شہید

datetime 20  ستمبر‬‮  2019 |

مہمند (این این آئی)ضلع مہمند میں پاک افغان سرحد پر باڑ کی نگرانی کے دوران بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کا میجر اور سپاہی شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں بتایا کہ پاک فوج کے میجر عدیل شاہد اور سپاہی فراز حسین نے پاک افغان سرحد پر جام شہادت نوش کیا۔آئی ایس پی آر کے

مطابق افسر کی نگرانی میں پاک فوج کا اسکواڈ اس دراندازی والے علاقے میں باڑ لگانے کے کام کی نگرانی میں مصروف تھے کہ سرحد پار دہشت گردوں کی جانب سے نصب کی گئی بارودی سرنگ کا نشانہ بن گئے۔ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ اس دھماکے کے نتیجے میں میجر عدیل شاہد اور سپاہی فراز حسین شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والے میجر عدیل کا تعلق کراچی جبکہ سپاہی فراز حسین کا تعلق کوٹلی سے تھا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…