بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چاغی ایٹمی دھماکے کرنے کیلئے ایٹم بم کس طرح پہنچایا گیا؟ ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے پہلی مرتبہ راز سے پردہ اٹھا دیا

datetime 20  جنوری‬‮  2017

چاغی ایٹمی دھماکے کرنے کیلئے ایٹم بم کس طرح پہنچایا گیا؟ ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے پہلی مرتبہ راز سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک نے کہا ہے کہ پاکستان نے جب ایٹمی دھماکے کیے تو ہم ایٹم بم ہیلی کاپٹر میں رکھ کر چاغی لے کر گئے تھے ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے کہا کہ وزیراعظم نے مجھ سے… Continue 23reading چاغی ایٹمی دھماکے کرنے کیلئے ایٹم بم کس طرح پہنچایا گیا؟ ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے پہلی مرتبہ راز سے پردہ اٹھا دیا

چین ، پاکستان اقتصادی راہدری چین نے ایک اور نئے ریکارڈ منصوبے کا اعلان کر دیا

datetime 20  جنوری‬‮  2017

چین ، پاکستان اقتصادی راہدری چین نے ایک اور نئے ریکارڈ منصوبے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)سنکیانگ یغور خود مختار علاقہ امسال نئی سڑکوں کی تعمیر میں ریکارڈ رقم جھونکے گا تاکہ یہ شاہراہ ریشم اقتصادی بیلٹ کے ساتھ پاکستان کو ملانے والے چین کے تجارتی گڑھ کیلئے بہتر سود مند ثابت ہو گا۔چین کے مرکزی ٹیلی ویژن کی اطلاع کے مطابق علاقے کے اعلیٰ اقتصادی منصوبہ… Continue 23reading چین ، پاکستان اقتصادی راہدری چین نے ایک اور نئے ریکارڈ منصوبے کا اعلان کر دیا

گوادر بندرگاہ اور سی پیک منصوبہ چین کی بڑی غلطی بھارت نے سی پیک بارے چین کو سب سے بڑی دھمکی دیدی

datetime 19  جنوری‬‮  2017

گوادر بندرگاہ اور سی پیک منصوبہ چین کی بڑی غلطی بھارت نے سی پیک بارے چین کو سب سے بڑی دھمکی دیدی

نئی دہلی (آن لائن) بھارت نے جیش محمد کے سربراہ اور این ایس جی گروپ میں بھارت کی شمولیت پر چین کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح بیجنگ اپنے ملک کی خود مختاری کو تحفظ اور اپنے لوگوں کی حفاظت یقینی بنانا چاہتا ہے… Continue 23reading گوادر بندرگاہ اور سی پیک منصوبہ چین کی بڑی غلطی بھارت نے سی پیک بارے چین کو سب سے بڑی دھمکی دیدی

سی پیک سے متعلق پاکستان نے کیا نئی چیز متعارف کروا دی

datetime 19  جنوری‬‮  2017

سی پیک سے متعلق پاکستان نے کیا نئی چیز متعارف کروا دی

لاہور(آن لائن) پلاننگ کمیشن نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی آفیشل ویب سائٹ متعارف کرا دی۔پاکستان اور چین کی مثالی دوستی کا اندازہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر تیزی سے چلتے ہوئے کام کو دیکھ کر باآسانی لگایا جا سکتا ہے۔ پلاننگ کمیشن نے بھی سی پیک منصوبے کی ہر خبر سے عوام… Continue 23reading سی پیک سے متعلق پاکستان نے کیا نئی چیز متعارف کروا دی

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم بھی پاکستانی ٹیم کے نقش قدم پر ایسا کام کر دیا کہ سب منہ دیکھتے رہ گئے

datetime 19  جنوری‬‮  2017

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم بھی پاکستانی ٹیم کے نقش قدم پر ایسا کام کر دیا کہ سب منہ دیکھتے رہ گئے

پرتھ(آن لائن)صحبت کا اثر ہوگیا ہے اور آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے بھی وہ کام کرلیا ہے جس کیلئے پاکستانی پوری دنیا میں مشہور ہہیں ۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم بھی پاکستان کے نقش قدم پر چل نکلی ہے۔ تیسرے ون ڈے کے دوران پہلے ایک کیچ ڈراپ کیا اور اب کینگروز وکٹ کیپر نے عمر اکمل کا… Continue 23reading آسٹریلوی کرکٹ ٹیم بھی پاکستانی ٹیم کے نقش قدم پر ایسا کام کر دیا کہ سب منہ دیکھتے رہ گئے

بابر اعظم نے آسٹریلیا کیخلاف شاندار ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 19  جنوری‬‮  2017

بابر اعظم نے آسٹریلیا کیخلاف شاندار ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے نوجوان بلے باز بابر اعظم ایک روزہ کرکٹ میں تیز ترین ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے دنیا کے پانچویں کھلاڑی بن گئے ہیں۔بابراعظم نے یہ اعزاز اپنے 21ویں میچ میں حاصل کیا۔ویسٹ کے سابق عظیم کرکٹر ویوین رچرڈز نے 20 جنوری 1980 کو اپنے 21 ویں ایک روزہ میچ میں… Continue 23reading بابر اعظم نے آسٹریلیا کیخلاف شاندار ریکارڈ قائم کر دیا

آپ ﷺ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے خواب میں آئے تو عافیہ نے پوچھا کہ میرا امتحان کب ختم ہونا ہے؟

datetime 19  جنوری‬‮  2017

آپ ﷺ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے خواب میں آئے تو عافیہ نے پوچھا کہ میرا امتحان کب ختم ہونا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف عالم دین علامہ خادم حسین رضوی نے ایک محفل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ایک بار ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی نے فون کیا۔ انہوں نے مجھے کہا کہ آپ اتنی بڑی اسلامی کانفرنس کروا رہے ہیں اس میں میری بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا نام ضرور… Continue 23reading آپ ﷺ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے خواب میں آئے تو عافیہ نے پوچھا کہ میرا امتحان کب ختم ہونا ہے؟

سعودی عرب کا زبردست اقدام ۔۔۔پاکستان کے حج کوٹہ میں  بہت بڑا اضافہ

datetime 19  جنوری‬‮  2017

سعودی عرب کا زبردست اقدام ۔۔۔پاکستان کے حج کوٹہ میں  بہت بڑا اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک سعودی وزارت حج کےدرمیان حج کوٹےسےمتعلق معاہدہ آج ہوگا۔معاہدےکےتحت پاکستان کےحج کوٹےمیں اضافہ کیاجائےگا۔ پاکستان کورواں سال مزید40ہزارحجاج کاکوٹہ مل جائےگا۔معاہدےکےتحت پاکستان کےحجاج کی تعدادایک لاکھ80ہزارہوجائےگی۔ تقریب میں وزیرمذہبی امورسردارمحمدیوسف شرکت کریں گے۔سیکرٹری مذہبی امور،ڈی جی حج اورپاکستانی سفیربھی تقریب میں شرکت کریں گے۔سردارمحمدیوسف نے کہا کوٹےمیں مزید20ہزارحجاج کےاضافےکی کوشش کررہےہیں۔واضح… Continue 23reading سعودی عرب کا زبردست اقدام ۔۔۔پاکستان کے حج کوٹہ میں  بہت بڑا اضافہ

’’اور ایک خط نہ لکھا گیا ۔۔۔‘‘ پاکستان نے عافیہ صدیقی کی رہائی کا سنہری موقع گنوا دیا

datetime 19  جنوری‬‮  2017

’’اور ایک خط نہ لکھا گیا ۔۔۔‘‘ پاکستان نے عافیہ صدیقی کی رہائی کا سنہری موقع گنوا دیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے اپنے دور صدارت کے آخری ہفتے میں 209 افراد کی سزاو¿ں میں کمی اور 64 قیدیوں کے لیے معافی کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جن لوگوں کی سزاوں میں کمی کی گئی ہے ان میں سب سے اہم نام حساس حکومتی و… Continue 23reading ’’اور ایک خط نہ لکھا گیا ۔۔۔‘‘ پاکستان نے عافیہ صدیقی کی رہائی کا سنہری موقع گنوا دیا

Page 111 of 161
1 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 161