جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان سپرلیگ فائنل،56غیر ملکی کھلاڑی لاہورمیں کھیلنے پر رضامند،نام جاری

datetime 20  فروری‬‮  2017

پاکستان سپرلیگ فائنل،56غیر ملکی کھلاڑی لاہورمیں کھیلنے پر رضامند،نام جاری

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کافائنل لاہورمیں کھیلاجائے گاجس میں 56غیرملکی کرکٹرزنے بھی اپنی اپنی فرنچائزکی طرف سے لاہورمیں فائنل کھیلنے پررضامندی کااظہارکردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی ایس ایل کافائنل کھیلنے کےلئے رضامند زیادہ کھلاڑیوں کاتعلق پشاورزلمی سے ہے ۔غیرملکی کرکٹرز کی فہرست کے مطابق 56کھلاڑیوں کی فہرست میں چیدہ چیدہ کھلاڑیوں میںکرس جورڈن ،ڈیرین سیمی ،داولت زدران ،ناو… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ فائنل،56غیر ملکی کھلاڑی لاہورمیں کھیلنے پر رضامند،نام جاری

فائنل لاہور میں ہوا تو ہم نہیں کھیلیں گے،انکارکرنیوالے غیرملکی کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

datetime 20  فروری‬‮  2017

فائنل لاہور میں ہوا تو ہم نہیں کھیلیں گے،انکارکرنیوالے غیرملکی کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی سی بی کے فیصلے کے مطابق پاکستان سپرلیگ کافائنل لاہورمیں کھیلاجائے گاجبکہ اس کی سکیور ٹی کے فرائض پاک فوج کے حوالے ہونگے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سنگاکارا، کرس گیل اور جے وردھنے نے لاہورمیں پی ایس ایل کافائنل کھیلنے سے انکارکردیاہے ۔ان کھلاڑیوں کے انکارکے بعد پی سی بی نے فائنل کےلئے… Continue 23reading فائنل لاہور میں ہوا تو ہم نہیں کھیلیں گے،انکارکرنیوالے غیرملکی کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

پاکستان سپرلیگ کافائنل لاہورمیں کھیلاجائے گا،سکیورٹی پاک فوج کے حوالے

datetime 20  فروری‬‮  2017

پاکستان سپرلیگ کافائنل لاہورمیں کھیلاجائے گا،سکیورٹی پاک فوج کے حوالے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپرلیگ کافائنل لاہورمیں کھیلاجائے گا۔اس بات کافیصلہ دبئی میں بی سی پی کے ہونے والے ایک اعلی سطح کے اجلاس میں کیاگیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی سی ایل کے فائنل میچ کےلئے فوج نے سکیورٹی کوحتمی شکل دیناشروع کردی ہے اوراسی ہفتے پاک فوج پاکستان سپرلیگ کے فائنل کےلئے سکیورٹی کوحتمی شکل مکمل… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ کافائنل لاہورمیں کھیلاجائے گا،سکیورٹی پاک فوج کے حوالے

پاکستان سپرلیگ ،کراچی کنگزنے پشاورزلمی کوشکست دیدی

datetime 20  فروری‬‮  2017

پاکستان سپرلیگ ،کراچی کنگزنے پشاورزلمی کوشکست دیدی

شارجہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپرلیگ میں پشاورزلمی کوکراچی کنگزنے 9رنزسے شکست دیدی۔ پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کنگزنے پہلے کھیلتے ہوئےمقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز بنائےجبکہ… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ ،کراچی کنگزنے پشاورزلمی کوشکست دیدی

فکسنگ سکینڈل، شرجیل خان اور خالد لطیف نے بیان ریکارڈ کرا دیا‎

datetime 18  فروری‬‮  2017

فکسنگ سکینڈل، شرجیل خان اور خالد لطیف نے بیان ریکارڈ کرا دیا‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ میں میچ فکسنگ کرنے والے شرجیل خان اورخالد لطیف نے بی سی پی کے اینٹی کرپشن یونٹ کوتفصیلات فراہم کردی ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق دونوں کرکٹرزکابیان ان کیمرہ ریکارڈکیاگیا جبکہ اس دوران خالد لطیف کی طبعیت بھی اچانک خراب ہوگئی ۔ان کھلاڑیوں کوتفتیش کےلئے میڈیاسے بچاکرخفیہ راستے سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی… Continue 23reading فکسنگ سکینڈل، شرجیل خان اور خالد لطیف نے بیان ریکارڈ کرا دیا‎

عمر اکمل نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

datetime 13  فروری‬‮  2017

عمر اکمل نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

دبئی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز عمراکمل نے کہا ہے کہ وہ گزشتہ چھ برسوں سے نہ کھیلنے کے باوجود ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے کیرئیر کو بحال کرسکتے ہیں۔ایک انٹرویو میں عمراکمل نے اپنے بیٹنگ اسٹائل کو ٹیسٹ کے لیے موزوں قرار دیتے ہوئے کہا کہ میں تاحال حیران ہوں کہ میں… Continue 23reading عمر اکمل نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

پہلے ہی سے معلوم تھامگر۔۔۔۔

datetime 10  فروری‬‮  2017

پہلے ہی سے معلوم تھامگر۔۔۔۔

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈکی ایگزیکٹوکمیٹی ا و رپاکستان سپرلیگ کے چیرمین نجم سیٹھی نے کہاکہ شرجیل خان اورخالد لطیف کی ایسی سرگرمیوں کے بارے میں پہلے سے اطلاعات مل چکی تھیں جبکہ یہ کارروائی اینٹی کرپشن یونٹ کی مصدقہ اطلاع پرکی گئی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق نجم سیٹھی نے کہاکہ کھلاڑیوں کی معطلی کے بعد… Continue 23reading پہلے ہی سے معلوم تھامگر۔۔۔۔

 پاکستان سپرلیگ کوبدنام کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی

datetime 10  فروری‬‮  2017

 پاکستان سپرلیگ کوبدنام کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کوبدنام کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مبینہ طورپرمیچ فکسنگ کے الزام میں عبوری طورپرمعطل کئے جانے والے شرجیل خان اورخالد لطیف بھارتی فکسرناصرجھن جھن والاسے ملاقات کررہے تھے کہ پاکستان سپرلیگ کواس معاملے کی اطلاع مل گئی جس پرپی سی ایل کےچیرمین نجم سیٹھی… Continue 23reading  پاکستان سپرلیگ کوبدنام کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی

پاکستان سپرلیگ 2017کے دوسرے ایڈیشن کی رنگارنگ تقریب کاآغازہوگیا

datetime 9  فروری‬‮  2017

پاکستان سپرلیگ 2017کے دوسرے ایڈیشن کی رنگارنگ تقریب کاآغازہوگیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپرلیگ 2017کے دوسرے ایڈیشن کی رنگارنگ تقریب کاآغازہوگیاہے اوراس باراس تقریب میں گزشتہ سال کی نسبت شائقین کی تعدادکئی گنازیادہ ہے ۔اس لیگ کی اہم خصوصیات میں پانچ ٹیمیں جن میں لاہورقلندرز،کراچی کنگزاورپشاورزلمی کے کپتان اس بارنئے ہیں۔ اسلام آبادیونائیٹڈکے کپتان مصباح الحق اپنی ٹیم کے اعزازکادفاع کریں گے جوکہ گزشتہ پی ایس ایل میں فاتح تھی… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ 2017کے دوسرے ایڈیشن کی رنگارنگ تقریب کاآغازہوگیا

Page 5 of 6
1 2 3 4 5 6