جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

 پاکستان سپرلیگ کوبدنام کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی

datetime 10  فروری‬‮  2017 |

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کوبدنام کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مبینہ طورپرمیچ فکسنگ کے الزام میں عبوری طورپرمعطل کئے جانے والے شرجیل خان اورخالد لطیف بھارتی فکسرناصرجھن جھن والاسے ملاقات کررہے تھے

کہ پاکستان سپرلیگ کواس معاملے کی اطلاع مل گئی جس پرپی سی ایل کےچیرمین نجم سیٹھی نے ایکشن لے لیااوردونوں کھلاڑیوں کومعطل کرکے پاکستان واپس بھیج دیاگیا۔دونوں کھلاڑیوں کی معطلی کے بعد بھارت کی طرف سے پاکستان سپرلیگ کوبدنام کرنے کی تیارکی گئی سازش کوناکام بنادیاگیاہے ۔
Screenshot_1

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…