پانامہ کیس فیصلہ کے بعد لاہور میں میدان سجانے کی تیاریاں، ن لیگی کارکنوں کو کیا ہدایت جاری کر دی گئی ؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ’’قائد تیرا ایک اشارہ، حاضر حاضر لہو ہمارا‘‘پانامہ کیس کے فیصلے سے قبل ہی لاہور کی اہم شاہراہوں پر وزیراعظم نوازشریف کی حمایت میں بینرز لگادیے گئے ، کارکنوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت۔تفصیلات کے مطابق 20اپریل بروز جمعرات پاناما کیس کےمتوقع فیصلہ سے قبل ہی لاہور کی اہم شاہراہوں پر وزیراعظم… Continue 23reading پانامہ کیس فیصلہ کے بعد لاہور میں میدان سجانے کی تیاریاں، ن لیگی کارکنوں کو کیا ہدایت جاری کر دی گئی ؟