جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو جیتنے کیلئے 319 رنز درکار، پاکستان کے صفر پر 2 کھلاڑی آؤٹ

datetime 5  جنوری‬‮  2023

دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو جیتنے کیلئے 319 رنز درکار، پاکستان کے صفر پر 2 کھلاڑی آؤٹ

کراچی (این این آئی)نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں دوسری اننگز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 277رنز پر ڈکلیئر کر تے ہوئے میزبان ٹیم کو 319رنز کا ہدف دیا، مہمان ٹیم کی جانب سے بلنڈل اور بریسیویل نے 74،74،ٹام لیتھم 62، کین ولیمسن نے41رنز بنائے، جواب میں چوتھے روز… Continue 23reading دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو جیتنے کیلئے 319 رنز درکار، پاکستان کے صفر پر 2 کھلاڑی آؤٹ

کراچی ٹیسٹ، دوسری اننگز میں پاکستان کے 2 وکٹ پر 77 رنز، ابھی قومی ٹیم خسارے میں

datetime 29  دسمبر‬‮  2022

کراچی ٹیسٹ، دوسری اننگز میں پاکستان کے 2 وکٹ پر 77 رنز، ابھی قومی ٹیم خسارے میں

کراچی (این این آئی)پاکستان کے دورے پر آئی نیوزی لینڈ نے کین ولیمسن کی ڈبل سنچری اور اش سودھی کے ہمراہ شاندار شراکت کے باعث پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پہلی اننگز نووکٹوں کے نقصان پر 612 رنز پر ڈکلیئر کردی جس کے باعث مہمان ٹیم کو مجموعی طور پر 174 رنز کی… Continue 23reading کراچی ٹیسٹ، دوسری اننگز میں پاکستان کے 2 وکٹ پر 77 رنز، ابھی قومی ٹیم خسارے میں

17 سال بعد راولپنڈی میں پاک انگلینڈ پہلا ٹیسٹ میچ شروع

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

17 سال بعد راولپنڈی میں پاک انگلینڈ پہلا ٹیسٹ میچ شروع

راولپنڈی ( این این آئی) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی راولپنڈی کرکٹ گرائونڈ میں کی گئی، دونوں ٹیموں کے کپتان بابر اعظم اور بین اسٹوکس نے ٹرافی رونمائی کی تقریب میں شرکت کی۔ ٹاس… Continue 23reading 17 سال بعد راولپنڈی میں پاک انگلینڈ پہلا ٹیسٹ میچ شروع

پاکستان میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کا پلڑا بھاری

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستان میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کا پلڑا بھاری

لاہور(این این آئی) پاکستان میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کا پلڑا بھاری ہے۔پاکستان میں پاکستان اورانگلینڈکی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 1961سے2005 تک24میچ کھیلے گئے جن میں سے4میچ پاکستان نے جیتے اور2میچ انگلینڈنے جیتے پاکستان میں پاکستان کی کامیابی کاتناسب16.66فیصد، انگلینڈکی کامیابی کاتناسب8.33فیصد اور میچ ڈراہوانے کاتناسب75فیصدہے۔

سیاسی کشیدگی ، پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کا مقام تبدیل

datetime 16  جولائی  2022

سیاسی کشیدگی ، پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کا مقام تبدیل

دوسرے ٹیسٹ میچ کا مقام تبدیل لاہور(این این آئی)پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کا مقام تبدیل کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ترجمان کے مطابق سری لنکا میں معاشی بحران اور سیاسی صورتحال کے پیش نظر کولمبو میں شیڈول دوسرے ٹیسٹ میچ کے مقام کو تبدیل… Continue 23reading سیاسی کشیدگی ، پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کا مقام تبدیل

محمد رضوان کی شاندار دفاعی اننگز، آسٹریلیا کی فتح کا خواب چکنا چور

datetime 16  مارچ‬‮  2022

محمد رضوان کی شاندار دفاعی اننگز، آسٹریلیا کی فتح کا خواب چکنا چور

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا آغاز کیا، دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں آسٹریلیا نے 556 رنز بنائے اور اس کے نو کھلاڑی آؤٹ ہوئے جس پر آسٹریلیا نے اننگز ڈیکلیئر کر دی، پاکستان کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 148 رنز بنا کر… Continue 23reading محمد رضوان کی شاندار دفاعی اننگز، آسٹریلیا کی فتح کا خواب چکنا چور

ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستانی بیٹرز چھا گئے، شاہین تو آسٹریلیا کی وکٹیں چٹکی بجاتے ہی لے لیں گے،ننھی مداح

datetime 4  مارچ‬‮  2022

ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستانی بیٹرز چھا گئے، شاہین تو آسٹریلیا کی وکٹیں چٹکی بجاتے ہی لے لیں گے،ننھی مداح

راولپنڈی (این این آئی)ننھی مداح نے کہا ہے کہ شاہین تو آسٹریلیا کی وکٹیں چٹکی بجاتے ہی لے لیں گے۔تفصیلات کیمطابق آسٹریلیا کی ٹیم 24 سال بعد پاکستان کے میدان میں ٹیسٹ میچ کھیل رہی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پنڈی اسٹیڈیم کو تماشائیوں سے بھرنے کے لیے اسکول اور کالجز کے طلبا کو مدعو کیا… Continue 23reading ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستانی بیٹرز چھا گئے، شاہین تو آسٹریلیا کی وکٹیں چٹکی بجاتے ہی لے لیں گے،ننھی مداح

پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 116 رنز سے ہرا دیا

datetime 1  مئی‬‮  2021

پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 116 رنز سے ہرا دیا

ہرارے (این این آئی)پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 116 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی،پاکستان کی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں 426 رنز بناکر میزبان ٹیم پر 250 رنز کی برتری حاصل کی جواب میں زمبابوے کی پوری ٹیم… Continue 23reading پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 116 رنز سے ہرا دیا

انگلینڈ نے بھارت کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں کرکٹ کی تاریخ کا نیا ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

datetime 14  فروری‬‮  2021

انگلینڈ نے بھارت کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں کرکٹ کی تاریخ کا نیا ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

لندن (این این آئی)انگلینڈ نے بھارت کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں کرکٹ کی تاریخ کا نیا ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چنئی میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ کے گیند بازوں نے بھارت کے خلاف 95 اوورز کروائے اور ایک بھی ایکسٹرا رن نہیں دیا۔بھارت نے اپنی پہلی اننگز میں… Continue 23reading انگلینڈ نے بھارت کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں کرکٹ کی تاریخ کا نیا ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

Page 1 of 2
1 2