اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی روپے کی ریکارڈ گراوٹ کے بعد مضبوطی کے باعث پاکستان آٹو موبیل مینو فیکچررز نے 26/27جولائی کو اپنے برانڈز میں جو قیمتیں بڑھائی تھیں پیر 15اگست کو اضافی قیمتوں کا پچاس فیصد ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع خبر ...