بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

لاہور ، بند روڈ پر دو موٹر سائیکلیں بے قابو ہوکر آپس میں ٹکرا گئیں، ایک شخص جاں بحق

datetime 25  ستمبر‬‮  2017

لاہور ، بند روڈ پر دو موٹر سائیکلیں بے قابو ہوکر آپس میں ٹکرا گئیں، ایک شخص جاں بحق

لاہور ( این این آئی) لاہور کے علاقے بند روڈ پر دو موٹر سائیکلیں بے قابو ہوکر آپس میں ٹکرا گئیںجس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسری موٹر سائیکل پر سوار پانچ سالہ بچی سمیت نوجوان کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ… Continue 23reading لاہور ، بند روڈ پر دو موٹر سائیکلیں بے قابو ہوکر آپس میں ٹکرا گئیں، ایک شخص جاں بحق

قذافی سٹیڈیم کے باہر خوفناک حادثہ، متعدد زخمی

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

قذافی سٹیڈیم کے باہر خوفناک حادثہ، متعدد زخمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا آخری میچ شروع ہونے سے 30 منٹ قبل قذافی سٹیڈیم کے باہر ایک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں چار افراد زخمی ہو گئے، میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ قذافی سٹیڈیم کے باہر موجود ایمبولینس اور پولیس موبائل ایک… Continue 23reading قذافی سٹیڈیم کے باہر خوفناک حادثہ، متعدد زخمی

پاکستان پیپلزپارٹی سوگ میں ڈوب گئی اہم رہنما حادثے میں جاں بحق

datetime 30  جون‬‮  2017

پاکستان پیپلزپارٹی سوگ میں ڈوب گئی اہم رہنما حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی سندھ کونسل کے رکن نثار بلوچ ٹریفک حادثے میں جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کونسل کے رکن نثار بلوچ اپنے آبائی علاقہ میں عید منانے کے بعد کراچی آرہے تھے کہ ان کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔ نثار بلوچ حادثے میں شدید زخمی ہو گئے جنہیں تشویشناک… Continue 23reading پاکستان پیپلزپارٹی سوگ میں ڈوب گئی اہم رہنما حادثے میں جاں بحق

ننکانہ صاحب کے قریب ٹریفک حادثہ 5 افراد جاں بحق

datetime 28  جون‬‮  2017

ننکانہ صاحب کے قریب ٹریفک حادثہ 5 افراد جاں بحق

ننکانہ صاحب( آن لائن ) ننکانہ صاحب کے قریب ماناں والہ موڑ پر ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق جبکہ 10 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع حادثہ ننکانہ صاحب کے قریب ماناں والہ موڑ پر اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار ہائی روف مسافر بس… Continue 23reading ننکانہ صاحب کے قریب ٹریفک حادثہ 5 افراد جاں بحق

وفاقی وزیر خواجہ آصف کو گہرا صدمہ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

وفاقی وزیر خواجہ آصف کو گہرا صدمہ

سیالکوٹ (آئی این پی)وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف کے دوبئی میں مقیم بھانجے فہد خواجہ جو کہ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے کی نعش آج عسکری کالونی لاہور میں لائی جائیگی۔ اور وہاں پر نماز جنازہ کے بعد تذفن کی جائیگی۔

صبح صبح سعودی عرب سے انتہائی افسوسنا ک خبر آگئی ،کئی ہلاکتیں، درجنوں زخمی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

صبح صبح سعودی عرب سے انتہائی افسوسنا ک خبر آگئی ،کئی ہلاکتیں، درجنوں زخمی

جدہ(آن لائن)سعودی عرب میں مسافر بس پل سے نیچے گر گئی، حادثے میں 6 افراد جاں بحق، جبکہ 35زخمی ہوگئے ہیں۔ واقعہ عقبہ عسیر ریجن میں پیش آیا۔ہلال احمر کی ٹیموں نے زخمیوں اور لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا ہے۔زخمیوں اور جاں بحق ہونے والوں میں مختلف قومیت کے شہری شامل ہیں۔سعودی شہری… Continue 23reading صبح صبح سعودی عرب سے انتہائی افسوسنا ک خبر آگئی ،کئی ہلاکتیں، درجنوں زخمی

انتہائی افسوسناک خبر ، ہلاکیتں ہر آنکھ اشکبار ہو گئی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016

انتہائی افسوسناک خبر ، ہلاکیتں ہر آنکھ اشکبار ہو گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)انتہائی افسوسناک خبر ، ہلاکیتں ہر آنکھ اشکبار ہو گئی ,جنازے میں شرکت کیلئے وادی نیلم اشکوٹ سے مظفرآباد جانے والی گاڑی تیز رفتاری کے باعث دریائے نیلم میں جا گری‘6 افراد جاں بحق‘ 2زخمی ہوگئے‘ہلاک ہونے والوں میں ٹھیکیدار دین محمد‘ حوالدر چوہدری محمد دین‘ چوہدری تاج دین‘ چوہدری لال دین‘… Continue 23reading انتہائی افسوسناک خبر ، ہلاکیتں ہر آنکھ اشکبار ہو گئی

انتہائی بری خبر، بڑا خوفناک حادثہ، کئی ہلاکتیں

datetime 3  اکتوبر‬‮  2016

انتہائی بری خبر، بڑا خوفناک حادثہ، کئی ہلاکتیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈی سک) لاہور موٹروے پر ٹریفک کا خوفناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور موٹروے ایم تھری پرایک تیز رفتار کار مسافر ویگن سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق… Continue 23reading انتہائی بری خبر، بڑا خوفناک حادثہ، کئی ہلاکتیں

صبح صبح بری خبر آ گئی ۔۔پاکستان کے بڑے صوبے میں ٹریفک حادثہ،ہلاکتیں

datetime 31  اگست‬‮  2016

صبح صبح بری خبر آ گئی ۔۔پاکستان کے بڑے صوبے میں ٹریفک حادثہ،ہلاکتیں

پسنی(آئی این پی )پسنی میں کوسٹل ہائی وے پر بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بدھ کو پولیس کے مطابق پسنی میں کوسٹل ہائی وے پر تیز رفتار بس مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے… Continue 23reading صبح صبح بری خبر آ گئی ۔۔پاکستان کے بڑے صوبے میں ٹریفک حادثہ،ہلاکتیں

Page 2 of 2
1 2